خیبر پختونخوا: عوام دشمن حکومت کا یونیورسٹیوں کی نجکاری کرنے کا فیصلہ، مزاحمت ناگزیر ہو چکی ہے!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبر پختونخوا| حکومت خیبر پختونخواہ کی جانب سے یہ نوٹیفیکیشن جاری ہوا ہے جس میں وزارتی کمیٹی کی جانب سے زرعی یونیورسٹی پشاور، عبدالولی خان یونیورسٹی مردان اور انجینئرنگ یونیورسٹی مردان کی زمینوں کو اضافی اور بے کار قرار دیا گیا ہے یعنی جو زمینیں ان […]