پاکستان: مزدور تحریک کا بدلتا کردار
پچھلے دس سالوں میں پاکستان میں محنت کش طبقے کا تحرک بتدریج بڑھتا گیا ہے اور خصوصاً پچھلے چند سالوں میں اس کی شدت میں خاصا اضافہ ہوا ہے
پچھلے دس سالوں میں پاکستان میں محنت کش طبقے کا تحرک بتدریج بڑھتا گیا ہے اور خصوصاً پچھلے چند سالوں میں اس کی شدت میں خاصا اضافہ ہوا ہے
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| پاکستان سٹیل مل کے ملازمین کئی ماہ سے تنخواہیں کی ادائیگی نہ ہونے کے خلاف ایک بار پھر سڑکوں پر ہیں۔ کراچی سے سٹیل مل ملازمین کا ٹرین مارچ اسلام آباد پہنچ چکا ہے جہاں گذشتہ روز نیشنل پریس کلب کے سامنے دھرنا دیا گیا […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| ملتان کے تمام ہسپتالوں چلڈرن، نشتر، کارڈیالوجی سنٹر، ڈینٹل ہسپتال، شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہسپتال، فاطمہ ہسپتال، سول ہسپتال کے سینکڑوں ملازمین نے حکومت کے ہسپتالوں کو ٹھیکہ پر دینے کے فیصلہ کے خلاف 30 نومبر 2017ء کو احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکا نے بینرز […]
|رپورٹ: اسفند یار شنواری| سرکاری کالجز کی نجکاری کے خلاف 19 ستمبر کو پختونخوا بھر کے لیکچرار، پروفیسرز اور ٹیچنگ سٹاف نے اسمبلی ہال کے باہر شدید احتجاج کیا اور دھرنا دیا۔ اس احتجاجی دھرنے میں پورے صوبے کے ٹیچنگ سٹاف نے شرکت کی۔ ہزاروں کی تعداد میں ٹیچر اسمبلی […]
نجکاری ایک عالمی سامراجی پالیسی ہے نہ کہ صرف یہاں کے حکمران طبقے کی اور نجکاری جیسی لعنت کو شکست دینے کا واحد طریقہ اس کی جڑ کو اکھاڑ پھینکنا ہے اور اس کی جڑ سرمایہ دارانہ نظام ہے
|منجانب: مرکزی بیورو ریڈ ورکرز فرنٹ| یکم اگست کوپنجاب بھر کے ینگ ڈاکٹرز نے لاہور میں لانگ مارچ کرتے ہوئے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کا آغاز کیا۔ ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات میں ماہر صحت سیکرٹری ہیلتھ کا تقرر، سینٹرل انڈکشن پالیسی کا خاتمہ، برن یونٹس کی تعداد میں […]
خیبر پختونخواہ حکومت ہیلتھ کئیر ریفارمز کے نام پر پورے صوبے کے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کرنا چاہتی ہے اور ان عوام دشمن ’’اصلاحات‘‘ کا آغاز صوبے کے بڑے ہسپتالوں سے پہلے ہی کرچکی ہے۔ سرکاری ہسپتالوں کو ٹھیکے پر دینے اور ان نجکاری سے علاج مزید مہنگا ہوکر غریب عوام کی پہنچ سے بالکل باہر ہوجائے گا
|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| بحران میں گرتی ہوئی پاکستانی معیشت ہر گزرتے لمحے محنت کش طبقے کا خون نچوڑتی چلی جا رہی ہے۔ حکمران طبقہ اپنی عیاشیوں کا بل یہاں کے عام لوگوں پر ڈال کر زندگی گزار رہا ہے۔ آئی ایم ایف اورورلڈ بینک کی جانب سے دیے جانے والے […]
|رپورٹ: کامریڈ اشفاق| نجکاری، ٹھیکیداری کے خلاف اعلان جنگ۔ کم ازکم اجرت ایک تولہ سونے کے برابر۔ محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر بونیرمیں ریڈورکرز فرنٹ کی جانب سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں ہاتھ ریڑھی، کلاس فور،نجی اسکولز کے اساتذہ، ماربل فیکٹریوں کے مزدورں اور […]
|تحریر: راشد خالد| یکم مئی محنت کشوں کے عالمی دن کے بطور منایا جاتا ہے۔ آج سے 131سال قبل 1886ء میں یکم مئی کے دن امریکہ میں ایک عام ہڑتال کا آغاز ہوا، جس کا بنیادی مطالبہ 8گھنٹے کے اوقات کار تھا۔ ہڑتال دیکھتے ہی دیکھتے پھیلتی گئی، پہلے ہزاروں […]
نجکاری کی اس مزدور دشمن پالیسی کے تسلسل میں سول ایویشن اتھارٹی(CAA) کے تین بڑے اور منافع بخش ائیر پورٹس کو آؤٹ سورسنگ کے نام پر حکومت کی جانب سے پرائیوٹائز کرنے کی مکمل تیاری کر لی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے پچھلے کچھ عرصے سے ملازمین میں انتہائی تشویش پائی جا رہی ہے
فاٹا سیکریٹریٹ کی جانب سے ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال لنڈیکوتل کی نجکاری کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے خلاف عوام، ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس سٹاف میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ حکومت کے اس عوام دشمن اقدام کے خلاف ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس سٹاف نے ہڑتال کے اعلان کیا ہے
پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ لوٹ مار کا ہی ایک طریقہ ہے جس کو انتہائی خوبصورت بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ اس میں ’پبلک‘ تو پس دھوکہ دینے کے لئے لگایا گیا ہے حقیقت میں تو یہ بس ’پرائیویٹ پرائیویٹ‘ ہی ہے۔ سب سے پہلے تو یہ سرمایہ داری کی بنائی اس مقدس ریاست کی ناکامی کا ثبوت ہے کہ یہ ریاست اب اپنی رعایا کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کے بھی قابل نہیں رہی
پاکستان اسٹیل مل ایک تو وسیع اراضی پر مشتمل ہے جسے پراپرٹی کے بڑے ڈیلرز للچائی ہوئی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔ دوسری طرف اس ادارے کو مختلف بیرونی سرمایہ کار اونے پونے خریدنے میں کافی دلچسپی رکھتے ہیں