Post Tagged with: "Privatized Education"

کشمیر: پرائیویٹ سکول اساتذہ پر لاک ڈاؤن کے اثرات

کشمیر: پرائیویٹ سکول اساتذہ پر لاک ڈاؤن کے اثرات

|تحریر: آمنہ فاروق| یوں تو کرونا وباء کی وجہ سے پوری دنیا میں بے روزگاری میں وسیع پیمانے پر اضافہ ہو رہا ہے اور کروڑوں کی تعداد میں دنیا بھر کے تمام ممالک میں محنت کش بے روزگار ہو رہے ہیں جن میں غیر رسمی شعبہ جات سے منسلک محنت […]

May 18, 2020 ×
پرائیویٹ سکول اساتذہ کی تنخواہوں کا سلگتا مسئلہ

پرائیویٹ سکول اساتذہ کی تنخواہوں کا سلگتا مسئلہ

|تحریر: زاہدہ ملک| کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر ملک بھر میں سکولوں کی بندش کے باوجود ایک طرف پرائیویٹ سکول بچوں کے والدین سے پوری پوری فیسیں وصول کر رہے ہیں، تو دوسری جانب اکثر پرائیویٹ سکولوں نے اساتذہ اور دیگر نان ٹیچنگ سٹاف کو تنخواہیں دینے سے […]

May 9, 2020 ×
پاکستان میں طلبہ تحریک اور طلبہ یونینز کی بحالی

پاکستان میں طلبہ تحریک اور طلبہ یونینز کی بحالی

آج پاکستانی طلبہ مکمل طور پر حکمران طبقے اور ریاست کے رحم و کرم پر ہیں۔ طلبہ یونین پر پابندی کو تین دہائیاں گزر جانے کے بعد آج کالجوں اور یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے طلبہ کی ایک بھاری اکثریت طلبہ یونینز کے نام ہی سے ناواقف ہے

May 13, 2018 ×
مضمون: ایلیٹ اداروں میں تدریسی مزدور کا حال

مضمون: ایلیٹ اداروں میں تدریسی مزدور کا حال

|تحریر: سلمیٰ| تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی حیثیت آج نجی تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی حیثیت ایک سیلزمین سے زیادہ نہیں جو اپنے آنے والے ہر کسٹمر (سٹوڈنٹ) کا جب وہ سکول میں داخل ہوتو بناوٹی انداز میں ’’گڈ مارننگ، ہاؤ آر یو‘‘ کہہ کر استقبال کرے، صرف استقبال ہی […]

November 25, 2017 ×
خیبر پختونخواہ: سرکاری کالجز کی نجکاری کے خلاف ٹیچرز سراپا احتجاج؛ نام نہاد ’تبدیلی‘ کا پردہ چاک

خیبر پختونخواہ: سرکاری کالجز کی نجکاری کے خلاف ٹیچرز سراپا احتجاج؛ نام نہاد ’تبدیلی‘ کا پردہ چاک

|رپورٹ: اسفند یار شنواری| سرکاری کالجز کی نجکاری کے خلاف 19 ستمبر کو پختونخوا بھر کے لیکچرار، پروفیسرز اور ٹیچنگ سٹاف نے اسمبلی ہال کے باہر شدید احتجاج کیا اور دھرنا دیا۔ اس احتجاجی دھرنے میں پورے صوبے کے ٹیچنگ سٹاف نے شرکت کی۔ ہزاروں کی تعداد میں ٹیچر اسمبلی […]

September 22, 2017 ×
فوٹو: ڈان

تدریسی مزدور اور تعلیم

پرائیویٹ اداروں کے خصوصاً اور سرکاری اداروں کے عموماً، اساتذہ کا علم سے قطعی تعلق نہیں ہوتا، تعلیم صرف روزگار کا مسئلہ ہے۔ اس سلسلے میں قدیم فقرے اب اپنی چمک دمک کھو چکے ہیں اگرچہ ان پر بہت دفعہ تقدس اور جذباتیت کی خوشبو چھڑکی جاتی ہے اور اس کو قدیم دور کے استادوں کی مثالوں سے سجانے کی کوشش کی جاتی ہے جو جدید دور کے منافع کی ہوس سے مل کر بالکل بے معنی گفتگو بن جاتی ہے

January 24, 2017 ×
نجی سکول و کالج مالکان کی پروفیشنل حب الوطنی کے حقائق

نجی سکول و کالج مالکان کی پروفیشنل حب الوطنی کے حقائق

تحریر: |صبغت وائیں| میرے سامنے اس وقت آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن اینڈ پارٹنرز کا ایک اشتہار پڑا ہے۔ جو کہ ’’پرائیویٹ سکولوں کا مسئلہ۔ ۔یہ ہیں حقائق‘‘ کے نام سے ایک نجی سکولوں کے سلسلے، ایک فرنچائزوں کے سلسلے، ایک نجی گروپ آف کالجز، دو عدد نجی یونیورسٹیوں اور […]

October 7, 2016 ×
تعلیم کی تباہی

تعلیم کی تباہی

| تحریر: زین العابدین | پاکستان بھر میں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں نئے داخلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ موسم گرما کے ان چند مہینوں میں تعلیمی اداروں کی خوب چاندی ہوتی ہے۔ بھاری فیسوں اور انٹری ٹیسٹوں کے نام پر خوب مال بنایا جاتا ہے۔

September 15, 2016 ×
کامونکی: تعلیمی اداروں کی نجکاری کیخلاف احتجاجی مہم جاری

کامونکی: تعلیمی اداروں کی نجکاری کیخلاف احتجاجی مہم جاری

رپورٹ: | گل زادہ صافی | تعلیمی اداروں کی نجکاری کیخلاف پنجاب ٹیچرز یونین(PTU) کی جانب سے ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں احتجاجی مہم جاری ہے۔ پنجاب ٹیچرز یونین(PTU) تحصیل کامونکی کی قیادت حکومت کی اس عوام دشمن پالیسی کیخلاف تمام اساتذہ کو متحرک کر رہی ہے اور اس […]

April 30, 2016 ×
کامونکی: پنجاب ٹیچرز یونین کا نجکاری کیخلاف احتجاجی اجلاس

کامونکی: پنجاب ٹیچرز یونین کا نجکاری کیخلاف احتجاجی اجلاس

رپورٹ: | گل زادہ صافی | 18اپریل بروز سوموار پنجاب ٹیچرزیونین کے زیر اہتمام تحصیل کامونکی کے 50سے زائد پرائمری اسکولوں کو پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن (PEF) کے حوالے کرنے کیخلاف گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول فار گرلز، حبیب پورہ میں منعقدہ احتجاجی پروگرام سے پنجاب ٹیچر یونین(PTU) گوجرانوالہ کے ضلعی صدر ملک […]

April 18, 2016 ×
جس میں تم نہیں شامل وہ نظام بدلو!

جس میں تم نہیں شامل وہ نظام بدلو!

| تحریر: آصف لاشاری | قوموں کی زندگیوں میں، ان کی سماجی، تہذیبی اور تاریخی ترقی میں تعلیم کی اہمیت کی بات ہمیں ہر جگہ سننے اور پڑھنے کو ملتی ہے۔ آج ہم اس بات کا جائزہ لینے کی کوشش کرتے ہیں کہ تعلیم کس طرح قوموں کی زندگی میں […]

February 2, 2016 ×
جیسے لوگ ویسے حکمران؟

جیسے لوگ ویسے حکمران؟

[تحریر: صبغت وائیں] ادھر دھرنے ختم ہوئے اور ساتھ ہی حکومت اپنے اصلی ایجنڈے پر واپس پہنچ گئی۔ ایسا بھی نہیں تھا کہ دھرنے کے دنوں میں انہوں نے عوام کو کوئی بہت زیادہ ریلیف دے دیا ہے۔ بس یہ تھا کہ تیل کی عالمی منڈی میں کم ہونے والی […]

December 31, 2014 ×
افسانہ: ’’پروفیسر‘‘

افسانہ: ’’پروفیسر‘‘

[تحریر: ناصرہ بٹ] باجی جی، ادھر آجائیں۔ کہاں جانا ہے آپ کو؟ اس نے دو خواتین کو سٹیشن کے باہر چاند گاڑی کھڑی کر کے آواز دی۔ عورتیں مڑیں اور اس کی طرف چلنے لگیں۔ ۔ ۔ احد کی آج ہی شعبہ تعلیم میں تقرری ہوئی تھی۔ سارا دن وہ […]

December 17, 2013 ×
تعلیم کی مارکیٹ ویلیو

تعلیم کی مارکیٹ ویلیو

[تحریر: صبغت وائیں] آج مورخہ 15 اکتوبر کو ایک ایسے نجی چینل پر جو کہ ’’پاکستان کا مطلب‘‘ پھر سے بدلنے کے درپے ہے، ایک پروگرام ’’لیکن!‘‘ دیکھنے کو ملا جس کا موضوع’’تعلیم‘‘ تھایا کم از کم ناظرین کو یہی بتایا گیا تھا۔

October 17, 2012 ×