Post Tagged with: "PTM"

پاکستان: مظلوم اقوام کی تحریکیں اور کمیونسٹ نظریات

پاکستان: مظلوم اقوام کی تحریکیں اور کمیونسٹ نظریات

|تحریر: فضیل اصغر| اس وقت پاکستان میں ایک ہی وقت میں مختلف مظلوم اقوام کے عوام اپنے حقوق کے لیے عظیم الشان جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان میں بلوچ، پشتون، گلگت بلتستان کے عوام اور ’آزاد‘ کشمیر کے عوام شامل ہیں۔ اسی طرح دیگر مظلوم اقوام میں بھی ریاستی […]

August 26, 2024 ×
گیلہ من وزیر کا ریاستی قتل: محرکات کیا ہیں؟

گیلہ من وزیر کا ریاستی قتل: محرکات کیا ہیں؟

|تحریر: زلمی پاسون| 7 جولائی کی شام پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد جیسے نام نہاد فل پروف سیکیورٹی شہر کے مرکز میں دن دہاڑے دس سے بارہ مسلح اور ڈنڈا بردار افراد نے پشتون تحفظ مومنٹ کے مرکزی رہنما گیلہ من وزیر پر قاتلانہ حملہ کرتے ہوئے انہیں شدید زخمی کیا۔ […]

July 11, 2024 ×
آپریشن عزم استحکام: ڈرامہ یا حقیقت؟

آپریشن عزم استحکام: ڈرامہ یا حقیقت؟

|تحریر: زلمی پاسون| پاکستان میں اس وقت دہشت گردی کے خلاف ایک بار پھر آپریشن کرنے کی بحث زبان زد عام ہے اور اس مجوزہ آپریشن کو ”آپریشن عزم استحکام“ کا نام دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ 23 جون کو […]

July 9, 2024 ×
افغان مہاجرین: لمبی ہے غم کی شام

افغان مہاجرین: لمبی ہے غم کی شام

|تحریر: پارس جان| پاکستان سے افغان مہاجرین کا جبری انخلا جاری ہے۔ مختلف رپورٹس کے مطابق اب تک ساڑھے چار لاکھ سے پانچ لاکھ تک افغان مہاجرین سرحد کے اس پار منتقل کیے جا چکے ہیں۔ بہت سے لوگ غیر قانونی طور پر قائم کیے گئے ”عقوبت خانوں“ میں رکھے […]

January 29, 2024 ×
سامراجی جنگ اور بنیادپرستانہ رجعت سے تڑپتا افغانستان

سامراجی جنگ اور بنیادپرستانہ رجعت سے تڑپتا افغانستان

|تحریر: زلمی پاسون| 12 مئی کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایم ایس ایف (طبیانِ بے سرحد) کے سو بیڈ پر مشتمل ہسپتال کے زچہ بچہ وارڈ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 16 معصوم بچے، خواتین اور دیگر افراد لقمہ اجل […]

May 18, 2020 ×
مظلوم قومیتوں کی جدوجہد اور سامراجی یلغار

مظلوم قومیتوں کی جدوجہد اور سامراجی یلغار

|تحریر: زلمی پاسون| سرمایہ دارانہ نظام کے بحران کے نتیجے میں دنیا بھر میں روز نت نئے ایسے مسائل جنم لے رہے ہیں جن کی مثال بعض اوقات انسانی تاریخ میں نہیں ملتی، مگر اکثر ایسے مسائل اور ایشوز سر اٹھا تے ہیں کہ جن کا حل کرنا سرمایہ دارانہ […]

September 2, 2019 ×
کیا ہم قومی جمہوری انقلاب کے دہانے پر کھڑے ہیں؟

کیا ہم قومی جمہوری انقلاب کے دہانے پر کھڑے ہیں؟

|تحریر: پارس جان|   سانحۂ شمالی وزیرستان پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک غیر معمولی واقعہ ہے۔ بہت سے لوگ سوشل میڈیا پر اسے جلیانوالہ باغ سے مماثل قرار دے رہے ہیں۔ بلا شبہ ریاستی مشینری عام لوگوں کے خلاف 83ء کے بعد شاید پہلی دفعہ اپنی پوری مرکزیت اور […]

June 1, 2019 ×
شمالی وزیرستان: ریاستی جبر کی شدید مذمت کرتے ہیں، پر امن احتجاجی مظاہرین کا خون رائیگاں نہیں جائے گا!

شمالی وزیرستان: ریاستی جبر کی شدید مذمت کرتے ہیں، پر امن احتجاجی مظاہرین کا خون رائیگاں نہیں جائے گا!

|منجانب: لال سلام| اتوار، 26 مئی کو شمالی وزیرستان میں ہونے والے واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق اس میں آٹھ لوگوں کے قتل کی تصدیق سامنے آ رہی ہے جبکہ تیس کے قریب زخمی بھی ہیں۔ اس کے علاوہ ممبر قومی […]

May 28, 2019 ×
خیسور کی چیخ

خیسور کی چیخ

|تحریر: پارس جان| خطے کی صورتحال میں ایک بار پھر شدید ابال امڈتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ افغانستان سے امریکی انخلا کی خبروں کے بعد سے علاقائی سامراجی طاقتوں کے افغانستان کے ساتھ اور آپسی تعلقات میں اتار چڑھاؤ پھر تیز ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ادھر امریکہ […]

February 9, 2019 ×
پاکستان: مظلوم قومیتوں کی تحریکیں۔۔۔نظریے اور تنظیم کی اہمیت

پاکستان: مظلوم قومیتوں کی تحریکیں۔۔۔نظریے اور تنظیم کی اہمیت

|تحریر: زلمی پاسون| 2008ء کے عالمی اقتصادی بحران کے بعد دنیا بھر میں اْٹھنے والی تحریکوں نے سوویت انہدام کے بعد سے چھائے جمود کو توڑ کر رکھ دیا۔ اس میں 2011 ء کی ’عرب بہار‘ ایک شاندار مثال ہے جس نے عرب ممالک میں کئی سالوں پر محیط بادشاہتوں […]

January 25, 2019 ×
علی وزیر پر حملہ: ملک دشمن اور غدار کون؟

علی وزیر پر حملہ: ملک دشمن اور غدار کون؟

|تحریر: ورکر نامہ| تین جون کی شام وانا، جنوبی وزیرستان میں علی وزیر کے گھر عوام کے اکٹھ پر مسلح افراد کا حملہ قابل مذمت ہے جو واضح کرتا ہے کہ طالبان ابھی بھی ان علاقوں میں موجود ہیں اور ان کے خاتمے کا واویلا صرف جھوٹ کا پلندہ تھا۔ […]

June 4, 2018 ×
پاکستان: بحرانوں کی دلدل

پاکستان: بحرانوں کی دلدل

|تحریر: پارس جان| پاکستان کا سماج ایک ایسا پریشر کُکر بنتا جا رہا ہے جو کسی بھی وقت ایک دھماکے کی صورت میں پھٹ سکتا ہے۔ یہاں کے دانشوروں کا سالہا سال تک سب سے مرغوب جملہ یہی رہا کہ ’یہاں کچھ نہیں ہو سکتا‘۔ اس مفروضے کو ثابت کرنے […]

May 15, 2018 ×
منظور پشتین

منظور پشتین کا نیا بیان: دشمنوں کے الزامات کا کرارا جواب!

11اپریل کو پشتون تحفظ تحریک(PTM) کے راہنما منظور پشتین نے سوشل میڈیا پر اپنا تازہ بیان جاری کیا جس نے ایک دفعہ پھر حکمرانوں پر لرزہ طاری کر دیا

April 12, 2018 ×
پشتون تحفظ تحریک: ریاستی ایوانوں میں لرزہ طاری

پشتون تحفظ تحریک: ریاستی ایوانوں میں لرزہ طاری

|تحریر: پارس جان| اسلام آباد لرز رہا ہے۔8 اپریل کو پشاور میں ہونے والا پشتون تحفظ موومنٹ کا جلسہِ عام ریاست کے لیے کسی بھونچال سے کم نہیں تھا جس میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ اس جلسے سے قبل سیاسی کارکنوں کو ہراساں کرنے کے لیے […]

April 11, 2018 ×