Post Tagged with: "Women Oppression"

خواتین کے حقوق کی جدوجہد اور انقلابی سوشلزم

خواتین کے حقوق کی جدوجہد اور انقلابی سوشلزم

یہ کتابچہ لال سلام پبلیکیشنز کی جانب سے 2018 میں شائع کیا گیا تھا۔ اس کتابچے میں ہم نے یہ واضح کیا تھا کہ جس رفتار سے یہ نظام گلتا سڑتا جائے گا، اسی رفتار کے ساتھ اسکی غلاظتوں میں بھی شدت آتی جائیگی اور خواتین پر جبر میں بھی […]

September 10, 2020 ×
تربت: مصورہ اور صحافی شاہینہ بلوچ کا قتل اور خواتین پر جبرو تشدد کے بڑھتے واقعات

تربت: مصورہ اور صحافی شاہینہ بلوچ کا قتل اور خواتین پر جبرو تشدد کے بڑھتے واقعات

|رپورٹ: ورکرنامہ، بلوچستان| 5ستمبر بروز ہفتہ بلوچستان کے شہر تربت میں معروف خاتون سماجی کارکن، مصورہ اور صحافی شاہینہ بلوچ کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال زخمی حالت میں منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئیں۔ شاہینہ بلوچ کے قتل کے مقدمے میں ان […]

September 9, 2020 ×
کینیڈا: کورونا وائرس وباء نے سب سے زیادہ خواتین کو متاثر کیا ہے

کینیڈا: کورونا وائرس وباء نے سب سے زیادہ خواتین کو متاثر کیا ہے

|تحریر: میلیسا کیلاغان؛ ترجمہ: ولید خان| پوری دنیا میں کورونا وائرس وباء نے سماج کے ہر حصے کو متاثر کیا ہے اور کروڑوں افراد بیروزگار ہو چکے ہیں۔ لیکن باریک بینی سے جائزے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ وباء نے سب سے زیادہ خواتین کو متاثر کیا ہے۔ خواتین […]

August 27, 2020 ×
ڈیرہ غازی خان:60  سالہ بزرگ خاتون شوہر اور بیٹوں کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل

ڈیرہ غازی خان:60 سالہ بزرگ خاتون شوہر اور بیٹوں کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل

طبقاتی محرومی، پسماندگی، ریاستی آشیر آباد سے پروان چڑھائی جانے والی مذہبی رجعتیت کی یلغار اور جاہلانہ رسوم و روایات نے خواتین کے خلاف ایک انتہائی زہریلے تعصب کو پروان چڑھایا ہے جس کا اظہار ہمیں ہر وقت ہوتا ہوا نظر آتا ہے

June 23, 2020 ×
قلعہ سیف اللہ: غیرت کے نام پر خاتون کا بہیمانہ قتل؛آئیں ظلم کے اس نظام کو ختم کریں!

قلعہ سیف اللہ: غیرت کے نام پر خاتون کا بہیمانہ قتل؛آئیں ظلم کے اس نظام کو ختم کریں!

|تحریر: خالد ناشاد| چند روز قبل بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ، راغہ سلطانزئی میں غیرت کے نام پر دردناک قتل کا ایک اور واقعہ پیش آیا جب ایک خاتون پر اس کے شوہر صدیق اور دیور ملک انعام نے مل کر اتنا تشدد کیا کہ وہ ایک دن تک […]

June 17, 2020 ×
تربت:سانحہ ڈنک کیخلاف ابھرتی احتجاجی تحریک

تربت:سانحہ ڈنک کیخلاف ابھرتی احتجاجی تحریک

|تحریر : زلمی پاسون| 26 مئی کو ضلع کیچ کے ہیڈ کوارٹر تربت سے محض 12 کلو میٹر مغرب میں واقع گاوں ڈنک میں ایک گھر کے میں رات کے اندھیرے میں برائے نام ڈکیتی کی ایک واردات ہوئی۔ درحقیقت ریاستی سرپرستی میں ایک مسلح جتھے کے جرائم پیشہ  افراد […]

June 7, 2020 ×
فوٹو بشکریہ پاکستان ٹو ڈے

پاکستان: دیہی محنت کش خواتین کی حالتِ زار

|تحریر: آصف لاشاری| دیہاتوں میں رہنے والی ایک بڑی محنت کش آبادی کا روزگار زرعی شعبے سے وابستہ ہے۔ ماضی میں زرعی شعبہ پاکستانی معیشت میں ایک بہت بڑا کردار اور حجم رکھتا تھا اور پاکستان کی کل لیبر فورس کا ایک بہت بڑا حصہ اس شعبے سے وابستہ تھا۔پچھلی […]

June 5, 2020 ×
جبر و استحصال کے خلاف جدوجہد: مارکسی نظریات اورلبرل ازم

جبر و استحصال کے خلاف جدوجہد: مارکسی نظریات اورلبرل ازم

|تحریر: آصف لاشاری | محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ملک کے تمام بڑے شہروں میں عورت مارچ کا انعقاد کیا گیاجس میں عورتوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ گوکہ ان تمام مارچوں میں پیٹی بورژوا اور بورژوا خواتین کی اکثریت تھی مگر محنت کشوں […]

April 20, 2019 ×
خواتین کے عالمی دن پر میڈرڈ میں ہونے والا مظاہرہ جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی

سپین: خواتین کے عالمی دن پر ایک روزہ عام ہڑتال

|تحریر: سوزانا لوپیز اور اورا اوربے، ترجمہ: مشعل وائیں| (یہ آرٹیکل Lucha De Clases کی جانب سے ( جو کہ آئی ایم ٹی کا ہسپانوی سیکشن ہے) خواتین کے عالمی دن سے پہلے لکھا گیا۔ اس سال بھی 8مارچ کو پورے سپین کے طول و عرض میں عورتوں کے حقوق […]

March 9, 2019 ×
سرمایہ دارانہ نظام اور خواتین کا استحصال

سرمایہ دارانہ نظام اور خواتین کا استحصال

|تحریر: سیما خان| 8 مارچ ہر سال انٹرنیشنل ورکنگ وومن ڈے کے طور پر پوری دنیا میں منایا جاتا ہے مگر اس سال یہ دن ایک ایسے وقت میں منایا جارہا ہے جب عالمی سرمایہ داری شدید بحران کی زد میں ہے اور دنیا کی کوئی ریاست اس بحران سے […]

March 8, 2019 ×
مارکسزم یا مارکسی فیمینزم۔۔کامریڈ ایاز ملک کے جواب میں

مارکسزم یا مارکسی فیمینزم۔۔کامریڈ ایاز ملک کے جواب میں

|تحریر: پارس جان| رواں سال خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے مختلف شہروں میں منعقد کی جانے والی تقریبات اور ان کے گرد جنم لینے والی بحثیں بھی سماجی کل کے اندر وقوع پذیر ہونے والی بہت سی مقداری اور معیاری تبدیلیوں کا ہی اظہار ہیں۔ جہاں […]

May 21, 2018 ×
خواتین کو ہراساں کرنا کیا ہے اور اس کیخلاف کیسے لڑا جائے؟

خواتین کو ہراساں کرنا کیا ہے اور اس کیخلاف کیسے لڑا جائے؟

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہراسمنٹ (Harassment)، ریپ، چھوٹے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیاں اور اس جیسے سبھی مسائل کو پہلے ’’چندایک برے لوگوں کی ذاتی بد اخلاقیاں ‘‘سمجھا جاتا تھا، لیکن اب ان مسائل کویکسر مختلف اور بہتر نقطہ نظر سے دیکھا اور سمجھا جا رہا ہے

May 19, 2018 ×
عورت کے بارے میں پائے جانے والے چند مغالطے!

عورت کے بارے میں پائے جانے والے چند مغالطے!

سرمایہ دارانہ نظام میں محنت کش خواتین کن کن مسائل سے دوچار ہیں بلکہ اگر یوں کہا جائے کہ محنت کش طبقہ کی خواتین کن مسائل کا شکار نہیں ہیں تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہو گا۔ ان کی خستہ حالت، سماجی ناانصافی اور استحصال کی وجہ مرد ہیں یا پھر ملا یا پھر کوئی اور؟

March 14, 2018 ×
خواتین کی آزادی کی جدوجہد!

خواتین کی آزادی کی جدوجہد!

فیمینزم اپنی بنیاد میں ہی اصلاح پسند اور لبرل ہے اسی لیے یہ محنت کش طبقے کے مفادات سے متصادم ہے۔ اصلاح پسندی طبقاتی مصالحت کی علم بردار ہے جبکہ مارکسزم طبقاتی جنگ کا

March 8, 2018 ×