Post Tagged with: "Workers Protest"

راولاکوٹ:غیر جریدہ فنی ملازمین محکمہ برقیات کے مرکزی صدر کی گرفتاری کیخلاف احتجاج

راولاکوٹ:غیر جریدہ فنی ملازمین محکمہ برقیات کے مرکزی صدر کی گرفتاری کیخلاف احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، راولاکوٹ| غیر جریدہ فنی ملازمین محکمہ برقیات آزاد کشمیر کے مرکزی صدر اعجاز شاہسوار کی گرفتار کے خلاف جمعے کے روز راولاکوٹ شہر میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں یونین کے محنت کشوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر غیر جریدہ فنی […]

January 14, 2019 ×
فیصل آباد: پاور لومز محنت کشوں کا اجرتوں میں اضافے کے لیے احتجاج

فیصل آباد: سال نو کا پہلا دن اور پاور لومز، ٹیکسٹائل اور بھٹہ مزدورسڑکوں پر

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| فیصل آباد کے محنت کشوں نے نئے سال کو احتجاجی ریلی کی شکل میں خوش آمدیدکہا۔ ریلی کا آغاز سدھار بائی پاس سے ہوا۔ احتجاجی ریلی DCOآفس پہنچ کر جلسہ عام کی شکل اختیار کر گئی۔ جس میں سدھار سیکٹر، جھنگ روڈ، چھٹا میل، […]

January 1, 2019 ×
کوئٹہ: پی پی ایچ آئی کے برطرف ملازمین کی بحالی اور کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: پی پی ایچ آئی کے برطرف ملازمین کی بحالی اور کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| گذشتہ روزپی پی ایچ آئی کے ملازمین نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں سینکڑوں ملازمین نے شرکت کی۔ اس احتجاجی مظاہرے کا آغاز مظاہرین نے اپنے دفتر سے کیا۔ یہ احتجاجی ریلی کوئٹہ کی […]

August 19, 2018 ×
کوئٹہ: پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین بلوچستان کا سیاسی بھرتیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین بلوچستان کا سیاسی بھرتیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ|  پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین بلوچستان کے زیر اہتمام محکمہ سی اینڈ ڈبلیو میں الیکشن کمیشن کے بھرتیوں پر پابندی کے باوجود سیاسی مداخلت کے ذریعے بھرتی آرڈرز جاری کرنے کے خلاف سی اینڈ ڈبلیو کمپلیکس جعفر خان جمالی روڈ آفس میں ایک عظیم الشان […]

May 27, 2018 ×
کوئٹہ: خاران میں مزدوروں کے قتل عام اور مارواڑ میں کوئلہ کانوں میں مزدوروں کی ہلاکتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: خاران میں مزدوروں کے قتل عام اور مارواڑ میں کوئلہ کانوں میں مزدوروں کی ہلاکتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| گزشتہ دنوں خاران میں مزدوروں کی دہشت گردانہ ہلاکتوں اور مارواڑ میں کول مائنز کے اندر کام کرنے والے محنت کشوں کی ہلاکتوں کے خلاف پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز […]

May 9, 2018 ×
فیصل آباد ایریگیشن زون کے ملازمین کا کم تنخواہوں کے خلاف احتجاج

فیصل آباد ایریگیشن زون کے ملازمین کا کم تنخواہوں کے خلاف احتجاج

ملازمین کا کہنا تھا کے اس بجٹ میں تنخواہیں مہنگائی کے تناسب سے بڑھائی جائیں۔اور تمام کنٹریکٹ ملازمین کو بغیر کسی تاخیر کے مستقل کیا جائے

April 10, 2018 ×
اسلام آباد: وفاقی ملازمین کا مستقلی، اپ گریڈیشن اور تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج

اسلام آباد: وفاقی ملازمین کا مستقلی، اپ گریڈیشن اور تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج

|رپورٹ: عمر ریاض، ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| گذشتہ روز فیڈریشن فار فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز کی کال پر مختلف وفاقی اداروں کے ملازمین کی بڑی تعداد درپیش مسائل کے خلاف اسلام آباد پریس کے سامنے اکٹھی ہوئی۔ احتجاج کی قیادت چئیرمین چوہدری مختار نے کی۔ منتظمین میں عمران مغل صدر […]

March 7, 2018 ×
کوئٹہ: پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کے 117 ویں دن کے موقع پر احتجاجی ریلی و جلسہ

کوئٹہ: پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کے 117 ویں دن کے موقع پر احتجاجی ریلی و جلسہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کے محنت کشوں کے جاری بھوک ہڑتالی کیمپ کے117 ویں روزکے موقع پر احتجاجی ریلی اور جلسے کا منعقد کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرہ پی ڈبلیو ڈی کمپلیکس سے نکل کر سول سیکرٹریٹ کے سامنے ہاکی چوک پر احتجاجی جلسے میں […]

February 9, 2018 ×
بہاولپور: تیس کروڑ واجبات کی ادائیگی کیلئے گلستان ٹیکسٹائل ملز کے محنت کشوں کا احتجاجی سلسلہ جاری

بہاولپور: تیس کروڑ واجبات کی ادائیگی کیلئے گلستان ٹیکسٹائل ملز کے محنت کشوں کا احتجاجی سلسلہ جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| گلستان ٹیکسٹائل ملز کے ورکروں نے گزشتہ ماہ کے احتجاجی دھرنے میں 8 فروری کو اگلے احتجاج کا اعلان کیا تھا جس کیلئے آج ورکرزصبح گلستان ملز پہنچے تو دیکھ کر حیران رہ گئے کہ درجن بھرپو لیس کی گاڑیا ں جس میں ایک کثیر […]

February 8, 2018 ×
کراچی: تھل انجینئرنگ کے محنت کشوں کابرطرفیوں کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاج

کراچی: تھل انجینئرنگ کے محنت کشوں کابرطرفیوں کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاج

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| تھل انجینئرنگ، سفاک انتظامیہ کا ایک اور ظالمانہ اقدام، مزید 21 محنت کش روزگار سے محروم کر دیے گئے، محنت کشوں کا پھر بھی ہار ماننے سے انکار، ظلم کے خلاف فتح تک جنگ جاری رکھنے کا عزم، غیر قانونی اور بلاجواز روزگار سے برطرفی کے خلاف […]

February 7, 2018 ×