Pakistan

یوم مئی 2022ء کا پیغام: چہرے نہیں سماج کو بدلو

یوم مئی 2022ء کا پیغام: چہرے نہیں سماج کو بدلو

|تحریر: زلمی پاسون| یوم مئی کو دنیا بھر کے محنت کش طبقے کی عالمی یکجہتی کے دن کے طور پر منانے کے لیے ہر سال لاکھوں مزدور اور نوجوان دنیا بھر میں سڑکوں پر نکل کر بڑی بڑی احتجاجی ریلیاں، جلسے اورجلوس نکالتے ہیں۔ سرمایہ داری کے بڑھتے ہوئے عالمی […]

April 30, 2022 ×
سانحہ میھڑ، آگ میں جلتے انسان اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کا ڈھونگ

سانحہ میھڑ، آگ میں جلتے انسان اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کا ڈھونگ

|تحریر: علی عیسیٰ| عرصہ دراز سے مملکت خداد میں آئے روز انتہائی ناخوشگوار اور انسانیت سوز سانحات کی خبریں ہی سننے کو مل رہی ہیں۔ رواں ماہ جہاں ایک طرف مین سٹریم میڈیا حکمران طبقے کی آپسی لڑائی کا سرکس دکھانے میں مشغول تھا، جس میں سٹیج پر آئے روز […]

April 29, 2022 ×
اقتدار کی ہوس اور حکمران طبقے کی پھوٹ

اقتدار کی ہوس اور حکمران طبقے کی پھوٹ

|تحریر: آدم پال| گزشتہ ایک مہینے میں ملکی سیاست میں انتہائی ڈرامائی تبدیلیاں دیکھنے کو ملی ہیں اور حکمران طبقے کی باہمی پھوٹ اور تضادات اب سطح پر ابھر کر عیاں ہو گئے ہیں۔ ہر روز حکمران طبقے کی لڑائی میں نئے موڑ آتے دکھائی دے رہے ہیں اور متحارب […]

April 23, 2022 ×
اداریہ: یوم مئی، مزدور طبقہ اور انقلابی سیاست

اداریہ: یوم مئی، مزدور طبقہ اور انقلابی سیاست

  حکمران طبقے کی بدبودار سیاست اور لوٹ مار کے لیے ہونے والی آپسی لڑائی اس وقت پورے سماج میں بحث کا موضوع ہے۔ اس لڑائی میں دونوں جانب عوام دشمن قوتیں ہی موجود ہیں جو اقتدار حاصل کرنے کے لیے ایک دوسرے پر ہر طرح کے الزامات کی بوچھاڑ […]

April 19, 2022 ×
پاکستان کی بحران زدہ سیاست اور مضحکہ خیز کشمیری قسط!

پاکستان کی بحران زدہ سیاست اور مضحکہ خیز کشمیری قسط!

|تحریر: یاسر ارشاد| 12 اپریل 2022ء کو نام نہاد آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کے خلاف ان کی اپنی ہی پارٹی کے 25 اراکین اسمبلی نے چھے نکاتی چارج شیٹ اور تحریک عدم اعتماد جمع کرائی جس کے جواب میں وزیر اعظم نے سینئر وزیر سمیت چار وزرا کو برطرف […]

April 17, 2022 ×
پاکستان کا معاشی بحران: اس خرابے میں کوئی خیر نہیں

پاکستان کا معاشی بحران: اس خرابے میں کوئی خیر نہیں

|تحریر: پارس جان| بالآخر تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد مملکت خداداد میں پرانی پارلیمنٹ میں نئی حکومت کا قیام عمل میں آ چکا ہے۔ جو لوگ عمران خان کی وزیراعظم ہاؤس سے رخصتی پر خوشی سے بغلیں بجا رہے ہیں، وہ حقیقت سے یا تو مکمل طور پر […]

April 13, 2022 ×
”تبدیلی“ کا ماتم اور بند گلی

”تبدیلی“ کا ماتم اور بند گلی

|تحریر: پارس جان| سوویت یونین کے خلاف سرد جنگ اور افغانستان کے محاذ پر امریکی سامراج کی آلہ کار بننے والی پاکستانی ریاست اب مکافات عمل سے دوچار ہے اور معیشت سمیت تمام شعبے ایک بند گلی میں محبوس ہیں۔ اس بند گلی سے نکلنے کا کوئی راستہ اور کوئی […]

April 1, 2022 ×
گلگت بلتستان میں عبوری صوبے کی بحث: محنت کش عوام کی نجات کا راستہ کیا ہے؟

گلگت بلتستان میں عبوری صوبے کی بحث: محنت کش عوام کی نجات کا راستہ کیا ہے؟

|تحریر: احسان علی ایڈووکیٹ| عالمی سرمایہ داری کو لاحق شدید اقتصادی و سیاسی بحران کے موجودہ دور میں دنیا کے مختلف حصوں میں جبر و استحصال اور وسائل دولت پہ قبضوں کے خلاف قومی تحریکیں پھر سے شدت اختیار کر رہی ہیں۔ پاکستان اور ہندوستان کے سرمایہ دار حکمران طبقات […]

February 21, 2022 ×
پاکستان: بحرانوں کی دلدل۔۔راہ نجات، سوشلسٹ انقلاب

پاکستان: بحرانوں کی دلدل۔۔راہ نجات، سوشلسٹ انقلاب

|تحریر: آفتاب اشرف| فروری کے آغاز میں وزیر اعظم عمران خان نے چین کا دورہ کیا جہاں اس نے بیجنگ میں منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور بعد ازاں چینی قیادت کے ساتھ مختصر ملاقاتیں بھی کیں۔ واضح رہے کہ امریکہ، برطانیہ، انڈیا، آسٹریلیا […]

February 16, 2022 ×
صحت سہولت کارڈ۔۔عوام دشمن سرکار کا نیا فریب

صحت سہولت کارڈ۔۔عوام دشمن سرکار کا نیا فریب

|تحریر: ڈاکٹر یاسر ارشاد| تحریک انصاف کی قریب ساڑھے تین برس کی حکومت کے دوران زبردست معاشی گراوٹ نے سماج میں ایک شدید اضطراب کو جنم دیا ہے۔ حکومت کے خلاف غم و غصہ ایک حقارت آمیز نفرت میں تبدیل ہو رہا ہے۔ اقتدار کے ایوانوں میں اپوزیشن، حکومت اور […]

February 15, 2022 ×
اداریہ: عالمی مالیاتی بحران اور سرمایہ داری کا زوال

اداریہ: عالمی مالیاتی بحران اور سرمایہ داری کا زوال

عالمی سطح پر مالیاتی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور دنیا کی تمام معیشتیں بد ترین بحرانوں کا شکار ہوتی جا رہی ہیں۔ پوری دنیا میں موجود سرمایہ دارانہ نظام اپنی تاریخ کے بد ترین زوال سے گزر رہا ہے اور اس نظام کے رکھوالے ہر طرف بوکھلائے […]

February 8, 2022 ×
سانحہ مری: وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئے

سانحہ مری: وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئے

|تحریر: رائے اسد| نیا سال شروع ہو چکا ہے لیکن سرمایہ داری کی وحشت برقرار ہے بلکہ ہر نئے دن کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے۔ 8 جنوری کی صبح کا آغاز انتہائی المناک خبر سے ہوا۔ پاکستان کے مختلف علاقوں سے کچھ بد بخت سیر و تفریح کے لیے […]

January 9, 2022 ×
مزدور تحریک اور سوشلسٹ نظریات

مزدور تحریک اور سوشلسٹ نظریات

|تحریر:آفتاب اشرف| اس وقت پاکستان کے محنت کشوں پر عالمی مالیاتی اداروں اور ملکی سرمایہ دار طبقے کے دلال حکمرانوں اور ریاستی اشرافیہ کی جانب سے ملکی تاریخ کے بدترین معاشی، سماجی اور سیاسی حملے کیے جا رہے ہیں۔ سرمایہ دارانہ معیشت کے بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش […]

January 7, 2022 ×
منی بجٹ: حکومت آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت عوام کو مزید بربادیوں کی طرف دھکیلنے پر گامزن

منی بجٹ: حکومت آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت عوام کو مزید بربادیوں کی طرف دھکیلنے پر گامزن

|تحریر: آصف لاشاری| پی ٹی آئی حکومت نے بھی پچھلے تین سالوں میں ماضی کی حکومتوں کی طرح پاکستانی معیشت کے بحران کا تمام تر بوجھ بڑی بے دردی کے ساتھ محنت کش عوام پر ڈالا ہے اور محنت کش عوام کے دکھوں و مصائب میں بے پناہ اضافہ کیا […]

December 31, 2021 ×