Politics

پاکستان کی بحران زدہ سیاست اور مضحکہ خیز کشمیری قسط!

پاکستان کی بحران زدہ سیاست اور مضحکہ خیز کشمیری قسط!

|تحریر: یاسر ارشاد| 12 اپریل 2022ء کو نام نہاد آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کے خلاف ان کی اپنی ہی پارٹی کے 25 اراکین اسمبلی نے چھے نکاتی چارج شیٹ اور تحریک عدم اعتماد جمع کرائی جس کے جواب میں وزیر اعظم نے سینئر وزیر سمیت چار وزرا کو برطرف […]

April 17, 2022 ×
”تبدیلی“ کا ماتم اور بند گلی

”تبدیلی“ کا ماتم اور بند گلی

|تحریر: پارس جان| سوویت یونین کے خلاف سرد جنگ اور افغانستان کے محاذ پر امریکی سامراج کی آلہ کار بننے والی پاکستانی ریاست اب مکافات عمل سے دوچار ہے اور معیشت سمیت تمام شعبے ایک بند گلی میں محبوس ہیں۔ اس بند گلی سے نکلنے کا کوئی راستہ اور کوئی […]

April 1, 2022 ×
پاکستان: بحرانوں کی دلدل۔۔راہ نجات، سوشلسٹ انقلاب

پاکستان: بحرانوں کی دلدل۔۔راہ نجات، سوشلسٹ انقلاب

|تحریر: آفتاب اشرف| فروری کے آغاز میں وزیر اعظم عمران خان نے چین کا دورہ کیا جہاں اس نے بیجنگ میں منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور بعد ازاں چینی قیادت کے ساتھ مختصر ملاقاتیں بھی کیں۔ واضح رہے کہ امریکہ، برطانیہ، انڈیا، آسٹریلیا […]

February 16, 2022 ×
مزدور تحریک اور سوشلسٹ نظریات

مزدور تحریک اور سوشلسٹ نظریات

|تحریر:آفتاب اشرف| اس وقت پاکستان کے محنت کشوں پر عالمی مالیاتی اداروں اور ملکی سرمایہ دار طبقے کے دلال حکمرانوں اور ریاستی اشرافیہ کی جانب سے ملکی تاریخ کے بدترین معاشی، سماجی اور سیاسی حملے کیے جا رہے ہیں۔ سرمایہ دارانہ معیشت کے بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش […]

January 7, 2022 ×
انقلاب کو پکارتی عوام

انقلاب کو پکارتی عوام

|تحریر: آدم پال| ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی اور بیروزگاری مسلط کرنے کے بعد مہنگائی کے ایک نئے طوفان کو ملک کی کروڑوں عوام پر نافذ کرنے کی حکمت عملی بنائی جا رہی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر 4.33 روپے کااضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ پہلے […]

December 27, 2021 ×
اداریہ: تعفن زدہ سیاست

اداریہ: تعفن زدہ سیاست

اس ملک کی رائج الوقت تمام سیاسی پارٹیوں اور ریاستی اداروں سے عوام کو اسی قسم کی بدبو اور تعفن محسوس ہوتا ہے جیسے ایک گلی سڑی نعش سے۔ تحریک انصاف کو جس مصنوعی انداز میں عوام پر مسلط کیا گیا اس کی قلعی آج ہر خاص و عام کے […]

December 24, 2021 ×
مزدور تحریک: اٹھو، کہ وقت آیا!

مزدور تحریک: اٹھو، کہ وقت آیا!

|تحریر: آفتاب اشرف| پاکستان کی 74 سالہ تاریخ میں یہاں کے محنت کش طبقے پر اتنا کٹھن وقت شاید کبھی نہیں آیا جتنا کہ آج ہے۔ مزدور کی زندگی ہمیشہ سے ہی مشکل تھی لیکن اب تو یہ ایک دہکتا ہوا جہنم بن چکی ہے جس میں اسے دو وقت […]

October 23, 2021 ×
پاکستان: پینڈورا پیپرز، کرپشن اور سرمایہ داری

پاکستان: پینڈورا پیپرز، کرپشن اور سرمایہ داری

|تحریر: فضیل اصغر| چند روز قبل پینڈورا پیپرز نامی عالمی صحافتی انکشافات منظر عام پر آئے۔ ان انکشافات میں دنیا بھر کے ارب پتیوں، جن میں مختلف ممالک کے صدور، وزرا، وزرائے اعظم، سیاست دان، حاضر سروس و ریٹائرڈ جرنیل، شوبز کے بڑے نام، کھلاڑی اور سرمایہ دار، اور ان […]

October 21, 2021 ×
بے لگام مہنگائی، بے روزگاری اور سماج میں پنپتی بغاوت

بے لگام مہنگائی، بے روزگاری اور سماج میں پنپتی بغاوت

|تحریر: آدم پال| مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا بلکہ اس کی تباہی وقت کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے۔ پٹرول کی قیمت ایک سو پچیس روپے فی لٹر تک پہنچنے کے بعد بھی رکتی نظر نہیں آرہی بلکہ اس میں مزید بڑے اضافے کے امکان موجود […]

October 5, 2021 ×
مہنگائی کا طوفان اور ظالم حکمران

مہنگائی کا طوفان اور ظالم حکمران

|تحریر: آدم پال| مہنگائی کے عذاب کی شدت بڑھتی جا رہی ہے جبکہ اس دوران حکمرانوں کی لوٹ مار اور عیاشیاں بھی کم نہیں ہو رہیں۔ پٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے اور اس میں ابھی بھی بہت زیادہ اضافہ ہونے کا امکان […]

August 25, 2021 ×
پاکستان: بحران زدہ ریاست، بکھرتی معیشت اور سسکتے عوام

پاکستان: بحران زدہ ریاست، بکھرتی معیشت اور سسکتے عوام

|تحریر: پارس جان| وزیراعظم پاکستان کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر معید یوسف ان دنوں گرما گرم خبروں کے مرکزی کردار بنے ہوئے ہیں۔ وہ رسمی سفارتی و سرکاری تکلفات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنے بیانات اور انٹرویوز میں برملا امریکی آقاؤں کے آگے گڑگڑاتے ہوئے نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن […]

August 24, 2021 ×
بحریہ ٹاؤن کراچی کے قبضہ مافیا کے خلاف بھڑکتی نفرت اور عوام دشمن سیاسی پارٹیاں

بحریہ ٹاؤن کراچی کے قبضہ مافیا کے خلاف بھڑکتی نفرت اور عوام دشمن سیاسی پارٹیاں

|تحریر: عادل راؤ| گزشتہ ہفتے بحریہ ٹاون کراچی کے مین گیٹ پر ہونے والے احتجاج نے سیاسی کارکنان، نوجوانوں اور محنت کشوں میں ایک بحث کا آغاز کیا ہے۔ بحریہ ٹاؤن کی مقامی آبادی کی زمینوں پر قبضہ گیری، مقامی آبادی کی گھروں سے جبری بے دخلی اور ریاستی جبر […]

June 15, 2021 ×
پاکستان: برباد سماج، ظالم حکمران اور انقلاب کے لیے بے چین محنت کش طبقہ

پاکستان: برباد سماج، ظالم حکمران اور انقلاب کے لیے بے چین محنت کش طبقہ

|تحریر: ولید خان| پاکستانی ریاست، سیاست اور اس کے ذرائع ابلاغ میں موجود چاپلوس نوکر مل کر ایک ایسا تعفن زدہ کچرے کا ڈھیر بن چکے ہیں کہ حقیقت اور سچائی کی تلاش ایک روز مرہ کی اعصاب شکن محنت بن چکی ہے۔ پچھلے کچھ عرصے سے پریس کانفرنسوں، ٹی […]

June 13, 2021 ×
یومِ مئی 2021ء کا پیغام۔۔سوشلسٹ انقلاب!

یومِ مئی 2021ء کا پیغام۔۔سوشلسٹ انقلاب!

|تحریر: آفتاب اشرف|   یومِ مئی 2021ء ایک ایسی صورتحال میں منایا جائے گا جب سرمایہ دارانہ نظام عالمی سطح پر اپنی تاریخ کے سب سے گہرے اور بدترین نامیاتی بحران سے گزر رہا ہے۔ مزید برآں، کرونا وبا نے جلتی پر تیل کا کام کرتے ہوئے اس بحران کو […]

April 30, 2021 ×