Politics

تحریک لبیک کی ملک گیر سطح پر نئی لانچنگ اور حکمرانوں کے ہتھکنڈے

تحریک لبیک کی ملک گیر سطح پر نئی لانچنگ اور حکمرانوں کے ہتھکنڈے

|تحریر: آدم پال| گزشتہ چند دنوں سے پورے ملک میں تحریک لبیک کو ایک دفعہ پھر نئی قیادت میں بھرپور انداز میں لانچ کیا جا رہا ہے۔ کوئی ٹی وی چینل ایسا نہیں جس کی تمام اہم خبروں اور تجزیوں میں ریاستی پشت پناہی سے جاری اس لانچنگ کا ذکر […]

April 20, 2021 ×
آئی ایم ایف کے دلال حکمرانوں کا عوام کی کھال اتارنے کا نیا منصوبہ؛ سوشلسٹ انقلاب ہی واحد حل ہے!

آئی ایم ایف کے دلال حکمرانوں کا عوام کی کھال اتارنے کا نیا منصوبہ؛ سوشلسٹ انقلاب ہی واحد حل ہے!

|تحریر: آدم پال| پاکستان کی کوئی بھی سیاسی پارٹی آئی ایم ایف کے خلاف نہیں ہے اور نہ ہی عالمی مالیاتی اداروں کے احکامات کی کبھی حکم عدولی کرتی ہے۔ مارشل لاء ہو یا نام نہاد جمہوریت، تمام تر معاشی پالیسیاں آئی ایم ایف اور دوسرے عالمی مالیاتی ادارے ہی […]

April 13, 2021 ×
اداریہ: مزدور طبقہ اور سیاست کا میدان

اداریہ: مزدور طبقہ اور سیاست کا میدان

ملک کی تمام تر سیاست سرمایہ دار طبقے اور اس کے نمائندوں کی لونڈی بن چکی ہے۔ اب اسی طبقے کے ایک اور نمائندے جہانگیر ترین کو ابھارنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ موصوف اپنی سیٹ بھی جیتنے کی صلاحیت نہیں رکھتے لیکن چینی کی لوٹ مار کی گنگا […]

April 12, 2021 ×
پی ڈی ایم: معاشقے سے بریک اپ تک

پی ڈی ایم: معاشقے سے بریک اپ تک

|تحریر: پارس جان| پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے قائد مولانا فضل الرحمن نے الائنس میں شامل دو اہم پارٹیوں، پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے انتخاب کے معاملے پر اختیار کیے گئے خلاف معاہدہ رویے کی پاداش میں شو کاز نوٹس کا اجرا […]

April 6, 2021 ×
پاکستان: بحران اور طبقاتی شعور

پاکستان: بحران اور طبقاتی شعور

|تحریر: پارس جان| 10 فروری کو اسلام آباد میں ملک بھر سے آئے ہزاروں محنت کشوں نے اگیگا (آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس) کے پلیٹ فارم سے بھرپور طبقاتی یکجہتی کا مظاہرہ کیا اور ایک فقید المثال احتجاجی دھرنے کے بعد محنت کشوں کو بالآخر فتح نصیب ہوئی۔ حکومت نے […]

March 18, 2021 ×
اداریہ: اشرافیہ کی سیاست کا غلیظ اور بدبودار کھیل

اداریہ: اشرافیہ کی سیاست کا غلیظ اور بدبودار کھیل

مزدور طبقے کی اپنی سیاسی پارٹی نہ ہونے کے باعث اس ملک کی تمام تر سیاست اشرافیہ کے مختلف دھڑوں کے کنٹرول میں ہے۔ اس میں سب سے مضبوط اور طاقتور دھڑا ریاستی اداروں اور اسٹیبلشمنٹ کا ہے جنہوں نے اس ملک کی نصف تاریخ میں براہ راست آمریت کے […]

March 5, 2021 ×
اداریہ: خطے میں عوامی تحریکوں کے نئے طوفان

اداریہ: خطے میں عوامی تحریکوں کے نئے طوفان

پوری دنیا اس وقت جہاں کرونا وبا اور بد ترین مالیاتی بحران میں گھری ہوئی ہے وہاں ایک کے بعد دوسرے ملکوں میں عوامی تحریکیں ابھر رہی ہیں اور ہر جگہ حکمران طبقے اور اس کے ظالمانہ نظام کو چیلنج کر رہی ہیں۔ جنوبی ایشیا میں بھی صورتحال مختلف نہیں […]

February 5, 2021 ×
پاکستان: حکمرانوں کے وار اور مزدور تحریک

پاکستان: حکمرانوں کے وار اور مزدور تحریک

|تحریر: آفتاب اشرف| سرمایہ داری کے عالمی معاشی بحران کی شدت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے اور خاص کر کورونا وبا کی دوسری لہر کی وجہ سے مغربی ممالک میں ہونے والے لاک ڈاؤنز نے اس میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ ایسے میں پوری دنیا […]

February 4, 2021 ×
’ریڈی میڈ‘ حکومتیں اور سیاسی اخلاقیات

’ریڈی میڈ‘ حکومتیں اور سیاسی اخلاقیات

|تحریر: پارس جان| آج کل وزیراعظم عمران خان کے ایک بیان کو لے کر سوشل میڈیا پر بہت شور مچایا جا رہا ہے جس میں موصوف یہ فرماتے ہیں کہ اقتدار میں آنے سے پہلے حکومت کو بھرپور تیاری کرنی یا کروائی جانی چاہیے۔ اسی گفتگو میں وزیر اعظم یہ […]

December 23, 2020 ×
پاکستان: انقلاب کے علاوہ نجات کا کوئی راستہ نہیں!

پاکستان: انقلاب کے علاوہ نجات کا کوئی راستہ نہیں!

|تحریر: آدم پال| موجودہ سرمایہ دارانہ نظام میں صرف ارب پتی افراد یا ان کے نمائندوں کو ہی سیاست کا حق دیا گیا ہے۔ کروڑوں محنت کش افراد کے کسی نمائندے کو نہ تو سیاست کرنے کی اجازت دی جاتی ہے اور نہ انہیں اپنے حقوق کے لیے منظم ہونے […]

December 12, 2020 ×
کتاب: ”مارکسزم عہد حاضر کا واحد سچ“ کے سندھی ایڈیشن کا پیش لفظ

کتاب: ”مارکسزم عہد حاضر کا واحد سچ“ کے سندھی ایڈیشن کا پیش لفظ

بہار کا نقشہ رواں برس جدید تاریخ میں غیر معمولی اہمیت حاصل کرچکا ہے۔ گزشتہ برس اپنی سرشت میں انتہائی سفاک ثابت ہوا اور اس نے ورثے میں اس برس کے لیے جہاں ایک طرف شدید معاشی، سیاسی و سماجی عدم استحکام چھوڑ اتھا وہیں دوسری جنگ کے بعد کی […]

November 12, 2020 ×
پاکستان: ہولناک بحران کی لپیٹ میں

پاکستان: ہولناک بحران کی لپیٹ میں

|تحریر: پارس جان| پاکستانی معیشت، ریاست اور سماج کا بحران کبھی نہ دیکھی گئی سطح پر پہنچ چکاہے۔ آئے روز ایسے ایسے واقعات رونما ہو رہے ہیں کہ جن کو سن کر سماج کی بھاری اکثریت کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ ان تمام بحرانوں کی بنیاد سرمایہ داری کا […]

November 3, 2020 ×
سندھ کے جزیروں پر ریاستی قبضہ، جارحیت کے نئے باب کا آغاز!

سندھ کے جزیروں پر ریاستی قبضہ، جارحیت کے نئے باب کا آغاز!

|تحریر: علی عیسیٰ| عالم انسانیت جس عہد میں سانس لے رہی ہے یہ انسانی تاریخ کابھیانک ترین عہد ہے، جہاں سرمایہ دارانہ نظام اپنی طبعی عمر مکمل کرکے زوال پذیری کے اس نہج پر ہے کہ اس کا مرنا ناگزیر بن چکا ہے۔ جس کے سبب سرمایہ دارانہ نظام پوری […]

October 27, 2020 ×
حکمران طبقے کی غلیظ سیاست کا مقابلہ محنت کشوں کی اپنی سیاست سے کرنا ہوگا!

حکمران طبقے کی غلیظ سیاست کا مقابلہ محنت کشوں کی اپنی سیاست سے کرنا ہوگا!

|تحریر: آدم پال| اس وقت ملک میں دو سیاسی میدان یادو قسم کی سیاست متوازی طور پر جاری ہے جو ایک دوسرے سے الگ اپنے اپنے رستے پر چل رہی ہیں۔ ایک طرف حکمران طبقے کی سیاست ہے جس میں حکمران جماعتوں، جرنیلوں اور ججوں سے لے کر اپوزیشن کی […]

October 11, 2020 ×