Politics

پاک سعودی تعلقات اور بدلتی دنیا

پاک سعودی تعلقات اور بدلتی دنیا

|تحریر: آدم پال| سعودی عرب کے حالیہ اقدامات کے بعد حکمران طبقے کے ایوانوں میں کھلبلی سی نظر آتی ہے۔ سعودی عرب نے پاکستان کو دیے گئے قرضے کی سود سمیت فوری واپسی کا مطالبہ کیا اور ساتھ ہی ادھار تیل کی فراہمی کو روکنے کا اعلان کیا۔ ان پابندیوں […]

September 5, 2020 ×
پاکستان: مزدور اتحاد کی جانب بڑھتے قدم!

پاکستان: مزدور اتحاد کی جانب بڑھتے قدم!

|تحریر: آفتاب اشرف| آج سرمایہ دارانہ نظام عالمی سطح پر اپنی تاریخ کے بد ترین نامیاتی بحران سے گزر رہا ہے۔ کرۂ ارض کے ہر سماج کا حکمران سرمایہ دار طبقہ ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے کہ وہ اس بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش طبقے کے […]

September 4, 2020 ×
اداریہ ورکرنامہ: بارشوں کی تباہی، سی پیک کی ”کامیابی“ اوربیروزگاری کا طوفان

اداریہ ورکرنامہ: بارشوں کی تباہی، سی پیک کی ”کامیابی“ اوربیروزگاری کا طوفان

  حالیہ بارشوں نے محنت کش عوام کی مشکلات میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ ملک کے بوسیدہ انفرااسٹرکچر کی قلعی ایک مرتبہ پھر کھول دی ہے۔ ایک طرف حکمران سی پیک کے قصیدے پڑھ رہے ہیں اور اس کے تکمیل کے مراحل میں پہنچنے پر شادیانے بجاتے ہوئے ملک […]

September 2, 2020 ×
جمہوری آزادیوں پر پابندی نامنظور۔۔ریاستی جبر مردہ باد!

جمہوری آزادیوں پر پابندی نامنظور۔۔ریاستی جبر مردہ باد!

پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ عوام کی جمہوری آزادیوں پر ہر قسم کے حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام جبری طور پر اغوا کیے گئے سیاسی و سماجی کارکنوں اور صحافیوں کو فی الفور بازیاب کیا جائے اور آئندہ کے لیے اس طرز کی غیر آئینی اور آمرانہ پالیسیوں کا سلسلہ ختم کیا جائے

July 21, 2020 ×
انقلابی تحریک سے حاملہ پاکستان

انقلابی تحریک سے حاملہ پاکستان

پاکستانی ریاست کی حالت اس وقت اس گاڑی کی سی ہو گئی ہے جس کی بریکیں فیل ہو چکی ہیں اور وہ برق رفتاری سے کسی اندھی کھائی کی طرف گامزن ہے۔ پولیس، عدلیہ، افسر شاہی، پارلیمان، فوج اور خاندان سمیت ریاست کے تمام ادارے گلنے سڑنے کے عمل سے گزر رہے ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ عمل مزید تکلیف دہ اور پر انتشار ہوتا چلا جا رہا ہے

July 6, 2020 ×
اداریہ ورکر نامہ: ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے!

اداریہ ورکر نامہ: ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے!

  محنت کش عوام پر ظلم اور جبر کی تمام تر حدود پار کی جا چکی ہیں اور حکمران طبقہ انسانی تاریخ کے پرانے تمام ریکارڈ توڑکر عوام پر جبرکے نئے پہاڑ توڑتا چلا جا رہا ہے۔ مہنگائی، بیروزگاری، لاعلاجی سمیت شاید ہی تاریخ میں حکمرانوں کی جانب سے برپا […]

July 5, 2020 ×
نئے پاکستان میں سسکتی عوام

نئے پاکستان میں سسکتی عوام

|تحریر: یاسر ارشاد| اس ملک کی صورتحال ایک جانب حکمران طبقات کی حد سے زیادہ مضحکہ خیز نا اہلی و بے حسی جبکہ دوسری جانب بڑے پیمانے پر عوام کی المناک بربادی کا ملغوبہ بن چکی ہے۔ حکمران طبقات کے زیادہ تر نمائندوں کے عوامی مسائل پر بیانات میں، درحقیقت، […]

March 9, 2020 ×
پاکستان۔۔۔ بنے گا طبقاتی جنگ کا میدان؟

پاکستان۔۔۔ بنے گا طبقاتی جنگ کا میدان؟

|تحریر: پارس جان| اسے حالات کی ستم ظریفی کہیں یا ثقافتی و تمدنی تقدس کی بھیانک اصلیت کہ حالیہ عرصے میں پاکستان کے تمام تر اخبارات اور ٹی وی چینلز پر سب سے زیادہ گردش کرنے والا نام ایک ایسی خاتون کا ہے جس کے چرنوں میں نجانے کتنے مہان […]

January 4, 2020 ×
پاکستان۔۔بحران سے انقلاب کی طرف گامزن

پاکستان۔۔بحران سے انقلاب کی طرف گامزن

|تحریر: پارس جان| دنیا کے مختلف خطے اور ممالک یکے بعد دیگرے عوامی تحریکوں اور بغاوتوں کی لپیٹ میں ہیں۔ ایکواڈور سے لے کر کیٹالونیا تک، چلی سے لے کر یونان تک اور الجزائر سے لے کر لبنان تک، جہاں جہاں عوامی لاوا پھٹا ہے، ان ممالک کے حکمران طبقات […]

November 20, 2019 ×
اداریہ ورکرنامہ: طبقاتی سماج میں احتساب کا ناٹک

اداریہ ورکرنامہ: طبقاتی سماج میں احتساب کا ناٹک

نوازشریف کی صحت اور ملک سے باہر جانے کے حوالے سے میڈیا پر بہت زیادہ شورشرابہ کیا جا رہا ہے۔ حکمران طبقے کے مختلف دھڑے ایک دوسرے سے دست و گریبان ہیں اور ایک دوسرے کی جان کے دشمن دکھائی دیتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود ان کی آپس کی […]

November 19, 2019 ×
پاکستان: عوام دشمن حکمران اور ڈھونگی اپوزیشن

پاکستان: عوام دشمن حکمران اور ڈھونگی اپوزیشن

|تحریر: آدم پال| مہنگائی اور بیروزگاری میں بدترین اضافے نے محنت کش عوام کی زندگیاں جہنم سے بھی بدتر کر دی ہیں۔ علاج کی سہولیات آبادی کی ایک وسیع تر اکثریت کے لیے خواب بن چکی ہیں اور سرکاری ہسپتالوں کی تیز ترین نجکاری کے بعد یہ بنیادی سہولیات بھی […]

November 5, 2019 ×
اداریہ ورکرنامہ: چہرے نہیں نظام کو بدلو!

اداریہ ورکرنامہ: چہرے نہیں نظام کو بدلو!

دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں کے ذریعے حکومتوں کو گرانے کا عمل اس ملک میں بالکل بھی نیا نہیں ہے۔ ابھی پچھلی حکومت کیخلاف ہی ملک کے طویل ترین دھرنے دیکھنے میں آئے تھے اور پورے ملک میں احتجاج بھی کیے گئے تھے جسے تمام تر ذرائع ابلاغ میں بھرپور کوریج […]

October 18, 2019 ×
اداریہ لال سلام: گہرا سکوت اور انقلابی طوفان

اداریہ لال سلام: گہرا سکوت اور انقلابی طوفان

  سطح پر اس وقت گہرا سکوت دکھائی دیتا ہے۔ پورے ملک میں بد ترین مہنگائی، بیروزگاری، لاعلاجی، ناخواندنگی اور طاقتوروں کا کمزوروں پرظلم و ستم اپنی انتہاؤں کو چھو رہا ہے لیکن سیاسی میدان میں عوام کی شمولیت کہیں بھی نظر نہیں آتی۔ امیر اور غریب کی خلیج تمام […]

September 30, 2019 ×
بلوچستان: مزدور طبقے پر پابندیاں اور آئندہ کا لائحہ عمل

بلوچستان: مزدور طبقے پر پابندیاں اور آئندہ کا لائحہ عمل

|تحریر: زلمی پاسون| 27 جون کو بلوچستان ہائیکورٹ نے یونینز کے آپسی آئینی اختیارات کے کیس کے سلسلے میں ایک متنازعہ فیصلہ سُناتے ہوئے بلوچستان بھر کی 62 ٹریڈ یونینز پر پابندی عائد کردی اور ان 62ٹریڈ یونینز کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کے لیے رجسٹرار کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا […]

August 30, 2019 ×