کشمیر: شعبہ صحت کے ملازمین کی مستقل ملازمت سمیت دیگر مطالبات کیلئے ہڑتال جاری
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کشمیر کی کال پر پاکستان زیر انتظام کشمیر کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹر پچھلے دو ہفتوں سے کام چھوڑ ہڑتال پر ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات میں وفاق کے مساوی تنخواہ، مستقل ملازمت اور صحت کے بنیادی انفراسٹرکچر کی فراہمی […]