News

کراچی: گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی کی خاطر احتجاجی تحریک

کراچی: گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی کی خاطر احتجاجی تحریک

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 17 اکتوبر سے سندھ بھر کے ہسپتالوں میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی کے لیے احتجاج جاری ہے۔ جس میں ابتدائی مرحلے میں ڈیوٹیوں کا عارضی بائیکاٹ اور ہسپتال میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں، اس کے بعد او پی […]

December 23, 2022 ×
گوادر کو حق دو تحریک: آگے بڑھنے کا راستہ مسلح مہم جوئی نہیں بلکہ صرف منظم عوامی سیاسی جدوجہد ہے!

گوادر کو حق دو تحریک: آگے بڑھنے کا راستہ مسلح مہم جوئی نہیں بلکہ صرف منظم عوامی سیاسی جدوجہد ہے!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| حق دو تحریک بلوچستان کی قیادت کی جانب سے غیرقانونی طور پر ماہی گیری کرنے والے ٹرالرز مافیا کے خلاف لائسنس یافتہ اسلحہ رکھنے والے لوگوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ تحریک کی قیادت کی سرپرستی میں ٹرالرز کے خلاف مسلح کاروائی میں […]

December 15, 2022 ×
واپڈا لائین مین مسلسل حادثاتی اموات کا شکار ہو رہے ہیں یا قتل؟

واپڈا لائین مین مسلسل حادثاتی اموات کا شکار ہو رہے ہیں یا قتل؟

|تحریر: مقصود ہمدانی| ایک لائین مین کی انتہائی قیمتی زندگی واپڈا جیسے ملک کے سب سے بڑے ادارے میں بالکل سستی ہوچکی ہے۔ آئے روز بجلی کے کھمبوں کے اوپر کسی نہ کسی لائین مین کی لٹکتی لاش اس انسانی سماج کا منہ چڑا رہی ہوتی ہے۔ آئے روز واپڈا […]

September 25, 2022 ×
محنت کشوں کی نجات سرمایہ داری کے خاتمے سے ہی ممکن ہے۔۔۔عزیز خان (صدر، RWF کراچی)

محنت کشوں کی نجات سرمایہ داری کے خاتمے سے ہی ممکن ہے۔۔۔عزیز خان (صدر، RWF کراچی)

ریڈ ورکرز فرنٹ کراچی کے صدر عزیز خان نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا کہ اس وقت ملکی سیاست میں شدید گہما گہمی پائی جاتی ہے۔ ایک طرف کروڑوں سیلاب زدگان کھلے آسمان کے نیچے بے یارو مددگار پڑے ہیں اور وفاقی حکومت اور تمام صوبائی حکومتیں اور ریاستی […]

September 9, 2022 ×
نظام سرمایہ داری اور اس کے گماشتے

نظام سرمایہ داری اور اس کے گماشتے

|تحریر: صبغت وائیں| ابھی ہمارے گوجرانوالے ہی کے ایک دوست نے فون کر کے بتایا ہے کہ چیمبر آف کامرس کے انتخابات ہو رہے ہیں اور وہاں ایک تقریب کے سلسلے میں کچھ نجی سکولوں نے اپنی معمول کی پیشہ ورانہ دلالی دکھاتے ہوئے سکول کی استانیاں اور بچے لا […]

September 8, 2022 ×
سیلاب کی تباہ کاریاں اور حکمرانوں کی سفاکی: ساڑھے چھ لاکھ حاملہ خواتین خطرے کا شکار

سیلاب کی تباہ کاریاں اور حکمرانوں کی سفاکی: ساڑھے چھ لاکھ حاملہ خواتین خطرے کا شکار

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| آج اقوامِ متحدہ کے پاپولیشن فنڈ (UNFPA) کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں تقریباً 6 لاکھ 50 ہزار حاملہ خواتین شدید خطرات اور مسائل کا شکار ہیں۔ اگلے ایک ماہ میں تقریباً 73 ہزار خواتین کی ڈلیوری متوقع ہے جس […]

August 31, 2022 ×
سندھ: سیلاب کی تباہ کاریاں اور سفاک حکمرانوں کی عوام دشمنی

سندھ: سیلاب کی تباہ کاریاں اور سفاک حکمرانوں کی عوام دشمنی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، سندھ| اس وقت پاکستان مکمل طور پر سیلاب کی زد میں ہے۔ بلوچستان، خیبر پختونخواہ، جنوبی پنجاب اور سندھ میں لاکھوں گھر تباہ ہوچکے ہیں جبکہ سینکڑوں لوگ اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں۔ لاکھوں بے زبان جانور بھی مر چکے ہیں۔ زراعت تباہ و برباد ہو […]

August 28, 2022 ×
خیبر پختونخوا سیلاب اور شدید بارشوں کی زد میں؛ حکمران گروہی لڑائیوں میں مصروف

خیبر پختونخوا سیلاب اور شدید بارشوں کی زد میں؛ حکمران گروہی لڑائیوں میں مصروف

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، خیبر پختونخوا| اس وقت پورا مکمل سیلاب میں ڈوب چکا ہے۔ بلوچستان، سندھ، خیبر پختونخوا، گلگت اور جنوبی پنجاب میں لاکھوں گھر تباہ ہو چکے ہیں جبکہ سینکڑوں لوگ ہلاک ہوچکے ہیں۔ لاکھوں مال مویشی بھی مر چکے ہیں۔ پُل اور سڑکیں ٹوٹ گئی ہیں۔ بجلی […]

August 26, 2022 ×
کوہستان: ہیلی کاپٹر کی عدم دستیابی کے باعث پانچ بھائی سیلابی ریلے میں بہہ گئے؛ قاتل کون؟

کوہستان: ہیلی کاپٹر کی عدم دستیابی کے باعث پانچ بھائی سیلابی ریلے میں بہہ گئے؛ قاتل کون؟

|تحریر: ولید خان| میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں؟ آج صبح سے دوبیر وادی، کوہستان، خیبر پختونخواہ کی ایک دلخراش اور ہولناک ویڈیو سوشل میڈیا پر چل رہی ہے۔ ویڈیو میں پانچ بھائیوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو اچانک نمودار ہونے والے سیلابی ریلے کی زد […]

August 26, 2022 ×
سیلاب کی تباہ کاریوں پر سوشل میڈیا پر سفاک حکمرانوں کی شدید مذمت

سیلاب کی تباہ کاریوں پر سوشل میڈیا پر سفاک حکمرانوں کی شدید مذمت

|لال سلام| اس وقت پاکستان ایک خوفناک سیلاب کی زد میں ہے اور اب تک سینکڑوں اموات واقع ہو چکی ہیں جبکہ لاکھوں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔ بے تحاشہ مالی نقصان اس کے علاوہ ہے۔ یہ ایک بہت بڑا انسانی المیہ بن چکا ہے مگر تا حال ریاست […]

August 26, 2022 ×
بلوچستان: جبری گمشدگیوں کے خلاف گوادر اور کوئٹہ میں احتجاجی دھرنے

بلوچستان: جبری گمشدگیوں کے خلاف گوادر اور کوئٹہ میں احتجاجی دھرنے

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| گوادر شہر اور گردونواح سے 14 اگست 2022ء کے بعد ایک ہفتے کے دوران خفیہ اداروں کے جانب سے کریک ڈاؤن میں 9 نوجوانوں کو اٹھائے جانے والوں کی بازیابی کے لیے حق دو تحریک کی جانب سے وارننگ دی گئی کہ شام چار بجے […]

August 24, 2022 ×
لوئر دیر: میدان تحصیل میں دہشت گردی کے خلاف احتجاج۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

لوئر دیر: میدان تحصیل میں دہشت گردی کے خلاف احتجاج۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پختونخوا| اس وقت پختونخوا خصوصاً دیر اور سوات میں دہشت گردی کے حالیہ بڑھتے واقعات کے خلاف عوامی تحریک زور پکڑ رہی ہے۔ لوئردیر کی تحصیل میدان میں 9 اگست 2022ء کو عوام نے ایک بہت بڑا احتجاج کیا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ […]

August 19, 2022 ×
کشمیر: عوامی مزاحمت کی حاصلات اور اسباق

کشمیر: عوامی مزاحمت کی حاصلات اور اسباق

|تحریر: یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر کے پونچھ ڈویژن میں ایک بار پھر لوڈ شیڈنگ، بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے، ظالمانہ ٹیکسوں اور مہنگائی کے خلاف عوامی مزاحمت کی نئی لہر ایک ماہ سے زیادہ عرصے تک جاری رہنے کے بعد اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہے۔ […]

August 12, 2022 ×
لوئر دیر: دہشتگردی، مذہبی بنیاد پرستی کے خلاف اور امن کیلئے عوام کا احتجاج

لوئر دیر: دہشتگردی، مذہبی بنیاد پرستی کے خلاف اور امن کیلئے عوام کا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، خیبر پختونخوا| 6 اگست 2022ء کو میدان لوئر دیر میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ ایم پی اے اور دیگر لوگ زخمی ہوگئے۔ کہا […]

August 10, 2022 ×