گوجرانوالہ: حفاظتی کٹس کی عدم فراہمی‘ ماسٹر ٹائل فیکٹری کے 70 مزدور کرونا کا شکار‘ مالکان کا اجرتوں کی ادائیگی سے انکار
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، گوجرانوالہ| ماسٹر ٹائلز کے 70 کے قریب ورکرز کا کروناوائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ورکرز کو مقامی ہوٹل میں بنائے قرنطینہ سینٹر میں آئسولیٹ کردیا گیاہے جبکہ متاثرہ ورکرز کے گھروں میں اس وقت بھوک کے ڈیرے ہیں۔ فیکٹری مالکان کی غفلت اور منافع کمانے کی […]