International

برطانیہ: پٹرول کا بحران اور سرمایہ داری کا رکتا ہوا پہیہ

برطانیہ: پٹرول کا بحران اور سرمایہ داری کا رکتا ہوا پہیہ

|تحریر: بین گلینیئسکی، ترجمہ: یار یوسفزئی| برطانیہ بھر میں پٹرول کی قلت، اور سڑکوں پر ٹریفک جام دیکھنے کو مل رہا ہے، جبکہ ٹوری حکومت ایک کے بعد دوسرے بحران میں گرتی چلی جا رہی ہے۔ منڈی کا انتشار محنت کشوں کی زندگی کو بھی افراتفری کا شکار کر رہا […]

October 9, 2021 ×
جرمن انتخابات: سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی کمزور فتح؛ استحکام کے عہد کا خاتمہ

جرمن انتخابات: سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی کمزور فتح؛ استحکام کے عہد کا خاتمہ

|تحریر: ڈر فنکے ایڈیٹوریل بورڈ، ترجمہ: ولید خان| 26 ستمبر کو منعقد ہونے والے بیسویں جرمن فیڈرل انتخابات نے ثابت کر دیا ہے کہ جرمنی میں پولرائزیشن کا عمل مسلسل بڑھ رہا ہے۔ عوامی رائے کبھی اتنی پر انتشار نہیں رہی، ووٹر کبھی اتنے متذبذب نہیں ہوئے اور پارلیمنٹ کبھی […]

October 8, 2021 ×
افغانستان: سامراجی طاقتوں کی شطرنج کا تختہ مشق اور مظلوم افغان عوام

افغانستان: سامراجی طاقتوں کی شطرنج کا تختہ مشق اور مظلوم افغان عوام

|تحریر: رزاق غورزنگ| افغانستان میں امریکہ کی ذلت آمیز شکست اور انخلا کے بعد طالبان کی وحشت مسلط ہو چکی ہے جو افغانستان کے محنت کش عوام کومزید بربادی اور ہولناکی میں دھکیل رہی ہے۔ لاکھوں افراد ہجرت کر رہے ہیں جبکہ آبادی کی بہت بڑی اکثریت اس وقت بھوک، […]

October 7, 2021 ×
مصر: یونیورسل کمپنی کے ہڑتالی مزدوروں کے ساتھ اظہار یکجہتی!

مصر: یونیورسل کمپنی کے ہڑتالی مزدوروں کے ساتھ اظہار یکجہتی!

|تحریر: مارکسی ڈاٹ کام ویب سائٹ، ترجمہ: ولید خان| 16 ستمبر سے یونیورسل الیکٹرک اپلائنس کمپنی کے 2500 سے زائدفیکٹری مزدور دارالحکومت قاہرہ کے قریب 6 th آف اکتوبر سٹی انڈسٹریل زون میں ولولہ انگیز ہڑتال کئے ہوئے ہیں۔ براہ کرم یہ اپیل پڑھیں اور ہمارے اس یکجہتی کے پیغام […]

September 30, 2021 ×
چین: ایک بہت بڑے بحران کے دہانے پر

چین: ایک بہت بڑے بحران کے دہانے پر

|تحریر: داؤ فیشیانگ، ترجمہ: ولید خان، یار یوسفزئی| پچھلے دو ماہ میں چینی کمیونسٹ پارٹی (سی سی پی) کے سخت اقدامات نے پورے سماج کو حیران کر دیا ہے اور افواہوں کا بازار گرم ہو چکا ہے۔ ریاست نے کئی بڑی نجی کمپنیوں پر سخت نظم و ضبط لاگو کر […]

September 29, 2021 ×
اداریہ: چین کا مالیاتی بحران اور عالمی معیشت میں خطرے کی گھنٹیاں

اداریہ: چین کا مالیاتی بحران اور عالمی معیشت میں خطرے کی گھنٹیاں

چین کا مالیاتی بحران گہرا ہوتا جا رہا ہے اور ایک بہت بڑے حجم کی کساد بازاری کی پیش گوئیاں زور پکڑتی جا رہی ہیں۔ چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہے اور اسی باعث چین کا مالیاتی بحران پوری دنیا کی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بجا رہا […]

September 28, 2021 ×
عالمی خشک سالی اور منافعوں کی ہوس

عالمی خشک سالی اور منافعوں کی ہوس

|تحریر: لبنا بادی، ترجمہ: یار یوسفزئی| کرونا وباء کے باعث ماحولیاتی بحران پر لوگوں کی توجہ کسی حد تک کم ہوئی ہے۔ البتہ اس کے شدید اثرات اب بھی جاری ہیں۔ آج ہم ماحولیاتی تبدیلی کے نتائج بھگت رہے ہیں، جبکہ شدید موسمیاتی تبدیلیاں معمول بنتی جا رہی ہیں۔ خصوصاً […]

September 19, 2021 ×
جاپان: وزیرِ اعظم سوگا کا استعفیٰ اور سیاسی استحکام کا خاتمہ

جاپان: وزیرِ اعظم سوگا کا استعفیٰ اور سیاسی استحکام کا خاتمہ

|تحریر: راؤتارو واتانابے، ترجمہ: ولید خان| 3 ستمبر بروز جمعہ جاپان کے وزیرِ اعظم یوشی ہیدے سوگا نے اعلان کیا کہ وہ اس ماہ اپنی سیاسی پارٹی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (LDP) کی قیادت کے لئے ہونے والے انتخابات میں حصہ نہیں لے گا۔ اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ […]

September 17, 2021 ×
نائن ایلیون کے بیس سال: شکست خوردہ امریکی سامراج اور بکھرتا ورلڈ آرڈر

نائن ایلیون کے بیس سال: شکست خوردہ امریکی سامراج اور بکھرتا ورلڈ آرڈر

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: یار یوسفزئی| بیس سال قبل آج کے دن، امریکہ نے اپنی جدید تاریخ میں اپنے اوپر سب سے بڑا اور خونریز حملہ ہوتے ہوئے دیکھا۔ دہشتگرد گروہ نے نیویارک میں واقع ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی عمارتوں پر دو مسافر طیاروں کے ذریعے حملہ کیا، جس […]

September 11, 2021 ×
افغانستان: مہاجرین کا بحران اور سامراجی منافقت

افغانستان: مہاجرین کا بحران اور سامراجی منافقت

|تحریر: اولیور برادرٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| اگست کے شروع میں افغانستان سے امریکی افواج کے بدنظم انخلاء کے بعد، اب ہزاروں افغانی ملک سے ہجرت کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ یہ بے مثال انسانیت سوز بحران امریکہ اور یورپ کے سیاست دانوں کا ہی پیدا کردہ ہے، جو مہاجرین کو […]

August 31, 2021 ×
2020ء: امیروں کی چاندی، محنت کشوں کی بربادی

2020ء: امیروں کی چاندی، محنت کشوں کی بربادی

|تحریر: مینن پاؤری، ترجمہ: یار یوسفزئی| کریڈٹ سوِیس کی ایک نئی انکشافاتی رپورٹ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سال 2020ء کے اندر کروڑ پتی افراد کی تعداد میں ڈرامائی اضافہ ہوا ہے جبکہ دولت کی نابرابری بڑے پیمانے پر شدید ہونے کی طرف گئی ہے، اس کے باوجود […]

August 27, 2021 ×
افغانستان: امریکی فوج کا انخلاء۔۔۔ذلت، مایوسی اور بحران

افغانستان: امریکی فوج کا انخلاء۔۔۔ذلت، مایوسی اور بحران

|تحریر: ایندریا پتانے، ترجمہ: یار یوسفزئی| افغانستان سے امریکہ کا انخلاء امریکی سامراجیت کے لیے شدید ذلت ثابت ہوا ہے۔ اس سے نہ صرف ماضی کی نسبت عسکری و معاشی زوال کا اظہار ہوا ہے، بلکہ یہ امریکہ کے اندر جنگ سے بڑھتی ہوئی اکتاہٹ کا بھی اظہار ہے۔ امریکی […]

August 24, 2021 ×
افغانستان: امریکی سامراج کی ذلت آمیز شکست، سفاکی اور فرار

افغانستان: امریکی سامراج کی ذلت آمیز شکست، سفاکی اور فرار

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: ولید خان| امریکی تاریخ کی سب سے طویل جنگ کا خاتمہ امریکی سامراج کی شرمناک اور ذلت آمیز شکست کی صورت میں ہو چکا ہے۔ افغانستان پر فوج کشی کے بیس سال بعد انسانی تاریخ کی طاقتور ترین عسکری قوت پسماندہ مذہبی انتہاء پسندوں کے […]

August 17, 2021 ×
اداریہ: افغانستان کی خانہ جنگی اور انقلابی حل

اداریہ: افغانستان کی خانہ جنگی اور انقلابی حل

افغانستان میں امریکی سامراج اور اس کے اتحادیوں کی ذلت آمیز شکست کے بعد صورتحال پھر ایک خانہ جنگی اور خونریزی کی جانب بڑھ چکی ہے۔ خطے کی امریکہ مخالف سامراجی قوتوں کی پشت پناہی سے طالبان کی رجعتی اور عوام دشمن قوت دو دہائیوں بعد پھر سے بے گناہوں […]

August 14, 2021 ×