کرونا وبا اور مشرق وسطیٰ میں غیر ملکی محنت کشوں کے مسائل
کرونا وبا اور عالمی معاشی زوال کے باعث تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں اور تعمیراتی و دیگر صنعتی سرگرمیوں کے بند ہو جانے کے باعث اب ان محنت کشوں کے ساتھ ایک ناکارہ پرزے جیسا سلوک کیا جا رہا ہے
کرونا وبا اور عالمی معاشی زوال کے باعث تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں اور تعمیراتی و دیگر صنعتی سرگرمیوں کے بند ہو جانے کے باعث اب ان محنت کشوں کے ساتھ ایک ناکارہ پرزے جیسا سلوک کیا جا رہا ہے
|تحریر: ایڈم بوتھ، ترجمہ: آصف لاشاری| کرونا کی عالمی وبا نے سرمایہ داری کے مخفی تضادات کو بے نقاب کر دیا ہے اور 1930ء کی سطح کے گہرے بحران کا آغاز ہوچکا ہے۔ لاک ڈاؤن ختم ہو جانے کے بعد معیشت بحال ہونے کی طرف نہیں جائے گی بلکہ ایک […]
|تحریر: ولید خان| 20 اپریل کو عالمی منڈی میں پہلی مرتبہ امریکی خام تیل (WTI) کی قیمت 306 فیصد گراوٹ کے ساتھ منفی40 ڈالر فی بیرل تک گر گئی۔ یعنی تیل نکالنے والی کمپنیاں 40 ڈالر فی بیرل دینے کو تیار تھیں کہ تیل بھی لے جاؤ اور پیسے بھی […]
|تحریر: زلمی پاسون| 12 مئی کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایم ایس ایف (طبیانِ بے سرحد) کے سو بیڈ پر مشتمل ہسپتال کے زچہ بچہ وارڈ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 16 معصوم بچے، خواتین اور دیگر افراد لقمہ اجل […]
|تحریر: یاسر ارشاد| چھ مئی کو بھارتی مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ایک گاؤں بیگ پورہ میں بھارتی فوج، پولیس اور سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے مشترکہ آپریشن میں حزب المجاہدین کے کمانڈر ریاض نائیکو اور اس کے ایک ساتھی عادل احمد بٹ کی ہلاکت کے بعد ایک بار […]
|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: تصور ایوب| 29 اپریل کو انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (ILO) کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ معاشی بحران کے ایک مہینہ بعد غیر رسمی شعبہ جات سے منسلک 1 ارب 60کروڑ محنت کش اپنی آمدن کے 60 فی صد […]
ایک نئی دنیا کا جنم ہو چکا ہے۔ عالمی سطح پر بہت بڑی تبدیلیاں رونما ہو چکی ہے اور دنیا کا کوئی خطہ اورکوئی بھی حصہ ان تبدیلیوں سے محفوظ نہیں۔
کروناوبا کے پوری دنیا میں پھیلاؤ نے ایک عالمی کساد بازاری کا آغاز کر دیا ہے۔ حکمران طبقہ معیشت پراس خطرناک دھچکے کے اثرات کو کم کرنے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کو اپنی تاریخ کے بدترین بحران کا سامنا ہے۔
|تحریر: ایڈیٹوریل بورڈ سوشلسٹ ریولوشن| برنی سینڈر دوڑ سے باہر ہو چکا ہے۔ یہ ان لاکھوں لوگوں کے لیے دھچکا ہے جنہیں امید تھی کہ اس کی کیمپئین امریکہ پر حکمرانی کرنے والے ارب پتیوں کے خلاف لڑنے کے لیے ایک آگے کا راستہ فراہم کرے گی۔ لیکن یہ ایک […]
|تحریر: جیروم میٹلس، ترجمہ: آصف لاشاری| موجودہ صحت کا بحران دنیا کی تاریخ میں ایک اہم موڑ کی نشاندہی کرتا ہے۔ اس کے دیو ہیکل سماجی، سیاسی اور معاشی اثرات ہوں گے۔ وہ سلسلہ وار عمل جو دسمبر 2019ء میں ووہان کی ایک گوشت مارکیٹ سے شروع ہوا،عالمی وبا کے […]
|تحریر ِ: پارس جان| کرونا وائرس ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ تا دمِ تحریر دنیا کے 205سے زیادہ ممالک میں کرونا وائرس کے متاثرین موجود ہیں۔ دنیا بھر میں 15 لاکھ سے زائد کے مصدقہ مریض سامنے آ چکے ہیں اور اس مہلک مرض سے ہلاک […]
|تحریر:ہینڈز آف وینزویلا| گزشتہ چند روز میں امریکہ کی جانب سے وینزویلا کو دھمکیوں اور اشتعال انگیزی نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی ہے۔ امریکی وزارت انصاف نے صدر مادورو اور وینزویلا کے دیگرسرکاری نمائندوں پر منشیات اسمگلنگ اور دیگر جھوٹے الزامات میں فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ اس […]
|تحریر: فریڈ ویسٹن؛ ترجمہ: ولید خان| اٹلی میں کرونا وائرس بحران نے سرمایہ دارانہ نظام کا حقیقی چہرہ کروڑوں محنت کشوں کے سامنے ننگا کر دیا ہے۔ منافعوں کو زندگیوں پر سبقت دی جا رہی ہے لیکن محنت کش اس گھناؤنے جرم کا مقابلہ ریڈیکل ہڑتالوں سے کر رہے ہیں۔ […]
|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: آصف لاشاری| جیسے جیسے کرونا وبا تباہی مچاتی پھیلتی چلی جا رہی ہے، ہمیں بتایا جاتا ہے کہ، ”کرونا وائرس غریب اور امیر میں فرق نہیں کرتا اور ہم سب اس مسئلے میں ایک ساتھ ہیں“۔ تاہم حقیقت یہ ہے کہ مراعات یافتہ اشرافیہ، جسے […]