امریکہ: عوامی تحریک سےبزدل ٹرمپ خوفزدہ، سامراجی طاقت لرزنے لگی!
پولیس کے ہاتھوں ایک نہتے سیاہ فام شخص جارج فلوئیڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد احتجاجی لہر نے پورے مریکہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ کئی شہروں میں یہ احتجاج بے قابو ہوچکے ہیں
پولیس کے ہاتھوں ایک نہتے سیاہ فام شخص جارج فلوئیڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد احتجاجی لہر نے پورے مریکہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ کئی شہروں میں یہ احتجاج بے قابو ہوچکے ہیں
|تحریر: اولیویا ریکسن، ترجمہ: لقمان رحمانی| پیر کے دن پوری دنیا میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک پولیس اہلکار جارج فلوئیڈ نامی ایک سیاہ فام شخص کے گلے پر اپنا گھٹنا رکھے بیٹھا ہے اور وہ کراہتے ہوئے کہہ رہا تھا ”میرا دم گھٹ رہا ہے“۔ چند ہی […]
|تحریر: ایڈیٹوریل بورڈ سوشلسٹ ریولوشن| برنی سینڈر دوڑ سے باہر ہو چکا ہے۔ یہ ان لاکھوں لوگوں کے لیے دھچکا ہے جنہیں امید تھی کہ اس کی کیمپئین امریکہ پر حکمرانی کرنے والے ارب پتیوں کے خلاف لڑنے کے لیے ایک آگے کا راستہ فراہم کرے گی۔ لیکن یہ ایک […]
|تحریر: زلمی پاسون| 29 فروری کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی حکام اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کے اٹھارہ مہینوں کے بعد ایک تحریری معاہدے پر دستخط ہوئے۔ اس معاہدے کا مقصد امریکی سامراج کی طرف سے مسلط کردہ طویل ترین جنگ کا خاتمہ قرار دیا جاتا […]
|تحریر: جان پیٹرسن، ترجمہ: سائرہ بانو| امریکہ میں یہ سال صدارتی انتخابات کا سال ہے جس کے حوالے سے بھرپور سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ اپوزیشن میں موجود ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوارکومنتخب کرنے کے عمل کا آغاز ہو چکا ہے جس میں تمام امریکی ریاستوں میں ڈیموکریٹک […]
|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: اختر منیر| جمعہ کے روز علی الصبح ٹرمپ حکومت نے طاقت کے نشے میں سرمست ہو کر ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی جنگجو لیڈر ابومہدی المہندس کو بغداد ائیر پورٹ پر ایک حملے میں قتل کر دیا۔ ایک مرتبہ پھر امریکی سامراج مشرق وسطیٰ […]
نئے سال کے آغاز پر امریکہ اور ایران کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرچکا ہے اور جنگ کے سائے پورے خطے پر منڈلا رہے ہیں۔ 3جنوری کو امریکہ نے بغداد ائیر پورٹ پر ایران کے اہم ترین اور مقبول جنرل قاسم سلیمانی کو ساتھیوں سمیت نشانہ بنایا اور پورے […]
|تحریر: لیروی جیمز؛ ترجمہ: ولید خان| اس سال اگست میں 10 سالہ حکومتی ٹریژری بلوں (Treasury Bills-T Bills) پر متوقع منافع دو سالہ مدتی بلوں سے توقعات کے خلاف نیچے گر گیا۔ ایسا 2007ء کے بعد پہلی مرتبہ ہوا ہے جبکہ 30 سالہ بانڈ پر منافع بھی کم تر سطح […]
|تحریر: آدم پال| عالمی سطح پر سرمایہ دارانہ نظام میں ایک گہری بنیادی تبدیلی وقوع پذیر ہوچکی ہے جس کا اظہار سطح پر مختلف واقعات سے ہو رہا ہے۔ یہ نظام اپنی تاریخ کے ایک بدترین بحران سے گزر رہا ہے اور اس سے فیض یاب ہونے والے حکمران […]
|تحریر: ٹام ٹروٹیئر، ترجمہ: ولید خان| امریکہ میں یونائیٹڈ آٹو ورکرز (UAW) کے لگ بھگ 50 ہزار ممبران جنرل موٹرز(GM) کی فیکٹریوں، گوداموں اور انجینئرنگ دفاتر میں ہڑتال کا آغاز کر چکے ہیں۔ 15 ستمبر 2019ء کو رات بارہ بجے ہڑتال کا آغاز ہوا۔ ٹیمسٹرز یونین (جو کہ گاڑیوں کی […]
|تحریر: گریگ سی||ترجمہ: اختر منیر| حکومتوں اور ریاستی اداروں میں موجوددفاعی عہدیداروں، دفاعی ٹھیکداروں اور سرمایہ کاری کرنے والی فرموں کی تکون نے وہ مقتل بنا رکھے ہیں جن میں پوری دنیا کے فوجیوں اور شہریوں کی بلی چڑھائی جاتی ہے۔ سیاست کی سب سے بڑی غلط فہمیوں میں سے […]
|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: اختر منیر| امریکی اور ایرانی حکومت کے درمیان گذشتہ کچھ عرصے سے گرما گرمی چل رہی ہے۔ پچھلی رات (20جون کی رات) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر میزائل حملوں کا حکم دیا لیکن اچانک یہ فیصلہ واپس بھی لے لیا۔ یہ واقعہ (ابھی […]
| تحریر: جارج مارٹن؛ ترجمہ: ولید خان| 23 فروری 2018ء کو وینزویلا سرحد پر ’’فلاحی امداد‘‘ کے نام پر اشتعال انگیزی کی ناکامی ٹرمپ کی جاری کو کوششوں کے لئے ایک بہت بڑا دھچکا ثابت ہوئی ہے۔ خود مقررہ صدر گوائیڈو، کولمبئین صدر ڈوکو اور امریکی نائب صدر پینس کے […]
|تحریر: ٹام ٹراٹئیر، ترجمہ، اختر منیر| 2020ء کے صدارتی انتخابات کا آغاز ہو چکا ہے۔ مڈٹرم انتخابات میں ڈیموکریٹس نے ایوان نمائندگان کی چالیس اضافی نشستیں جیت لیں اور ان میں سے بہت سے لوگ ریپبلکنز کو شکست کھاتا ہوا دیکھ رہے ہیں۔ الزبتھ وارن، ایمی کلوبچر، کمالہ ہیرس اور […]