Recent

اداریہ ورکرنامہ: پگھلتی ریاست!

اداریہ ورکرنامہ: پگھلتی ریاست!

پاکستان کی ریاست کے مختلف حصے اپنی عملداری کھوتے جار ہے ہیں اور اس کی نظریاتی بنیادیں ہل چکی ہیں۔آنے والے وقت میں یہ تمام عمل کم یا زیادہ رفتار کے ساتھ جاری رہے گا اور اس گماشتہ ریاست کو اپنے انجام کی جانب لے کر جائے گا

April 6, 2018 ×
کارل مارکس کی انقلابی زندگی: اک جہدِ مسلسل

کارل مارکس کی انقلابی زندگی: اک جہدِ مسلسل

|تحریر: آدم پال| 1883ء میں جب لندن میں کارل مارکس کی وفات ہوئی تو اسے لندن کے ہائی گیٹ قبرستان میں اس کی بیوی کے ساتھ دفن کیا گیا جو دو سال قبل وفات پا گئی تھی۔ اس موقع پر مارکس کے چند قریبی ساتھی موجود تھے جن میں اس […]

April 4, 2018 ×
پشتون بہار۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

پشتون بہار۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

|تحریر: پارس جان| مملکت خداداد میں گزشتہ عشرے میں کئی نام نہاد ’انقلابی تحریکیں ‘ عوامی شعور پر مسلط کرنے کی کوشش کی گئی مگر ہر بار پالیسی سازوں کو شکست سے دوچار ہونا پڑا۔ یہ سلسلہ پرویز مشرف کے اقتدار کے اختتام کے دنوں سے شروع ہوا تھا جب […]

April 3, 2018 ×
پیپسی کولا فیصل آباد : انتظامیہ کی ورکرز کے خلاف انتقامی کاروائی، 175جبری برطرف 

پیپسی کولا فیصل آباد : انتظامیہ کی ورکرز کے خلاف انتقامی کاروائی، 175جبری برطرف 

ابتدائی طور پر تقریباً 175محنت کشوں کو جبری طور پر ملازمتوں سے فارغ کر دیا گیا۔ جس کے خلاف پیپسی کے ورکرز سراپا احتجاج ہیں

April 3, 2018 ×
انقلاب اور اخلاقیات

انقلاب اور اخلاقیات

ہر عہد کے نئے پیداواری رشتے ایک نئے طرز پیداوار کے تحت عمل میں آتے ہیں اور انھی پیداواری رشتوں کے گرد جنم لینے والی اخلاقی قدریں حتمی تجزیے میں اس طبقے کے مفادات کی عکاسی کرتی ہیں

March 31, 2018 ×
عالمی تجارت: ٹرمپ کی نظریں چین پر

عالمی تجارت: ٹرمپ کی نظریں چین پر

سولر پینلز، واشنگ مشینوں، اسٹیل اور ایلومینیم پر بھاری محصولات لگانے کے بعد ٹرمپ اب چین سے جھگڑا مول لینے کے لئے پر تول رہا ہے۔ اس کی نئی تجاویز کے نتیجے میں60 ارب ڈالر کی چینی برآمدات متاثر ہوں گی جبکہ ان اقدامات کے نتیجے میں دنیا کی سب سے بڑی اور طاقتور ترین معیشتوں کے درمیان تجارتی جنگ شروع ہونے کے خطرات بڑھتے چلے جا رہے ہیں

March 30, 2018 ×
ہوشربا عدم مساوات: بیمار نظام کی علامت

ہوشربا عدم مساوات: بیمار نظام کی علامت

اس سال عدم مساوات کی تصویر پہلے سے زیادہ واضح، درست اور چونکا دینے والی ہے۔ یہ بات انتہائی مضحکہ خیز معلوم ہوتی ہے کہ ایک گروہ، جو کہ ایک گالف بگھی میں پورا آ سکتا ہے، کے پاس نصف انسانیت سے زیادہ دولت ہے

March 29, 2018 ×
فرانس: ریل مزدوروں کی ہڑتال

فرانس: ریل مزدوروں کی ہڑتال‘ طبقاتی جدوجہد کی نئی لہر

ریلوے کے محنت کشوں پر حملے کی صورت میں میکرون پورے محنت کش طبقے پر ہلہ بولنا چاہتا ہے۔ وہ انہیں کمزور اور مایوس کرتے ہوئے اپنے رد اصلاحات کے پروگرام کو فوری طور پر لاگو کرنا چاہتا ہے

March 29, 2018 ×
پشتون تحفظ تحریک: مستقبل کے امکانات اور روایتی قیادت کا بحران!

پشتون تحفظ تحریک: مستقبل کے امکانات اور روایتی قیادت کا بحران!

|تحریر: خالد مندوخیل| پشتون تحفظ تحریک جو گزشتہ دو ماہ سے منظر عام پر آئی ہے، اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ کراچی میں نوجوان نقیب محسود کے ماورائے عدالت قتل نے فاٹا کے عوام میں ایک طویل وقت سے پلنے والے غم و غصے میں ایک نیا ابال پیدا […]

March 28, 2018 ×
نجکاری کے حملے کا جواب: عام ہڑتال!

نجکاری کے حملے کا جواب: عام ہڑتال!

|تحریر: ولید خان| جنوری میں وزیر نجکاری دانیال عزیزنے اعلان کیا کہ حکومت 15 اپریل سے پہلے پی آئی اے کی نجکاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس وقت تک پی آئی اے کے فلائنگ شعبے کو باقی شعبہ جات سے علیحدہ رکھا جائے گا اور پھر اعلان کردہ تاریخ […]

March 28, 2018 ×
لاہور: پنجاب بھر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا

لاہور: پنجاب بھر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| گذشتہ روز پنجاب بھر سے آئی ایک ہزار سے زائد لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پنجاب اسمبلی کے سامنے چئیرنگ کراس پر احتجاجی دھرنا سارا دن جاری رہا۔ یہ ہیلتھ ورکرز پنجاب کے دور دراز کے علاقوں سے سخت مشکل حالات اور معاشی تنگدستی کے باوجود […]

March 27, 2018 ×
پشتون تحفظ تحریک کے کارکنان کی گرفتاریوں اور مقدمات کیخلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے

پشتون تحفظ تحریک کے کارکنان کی گرفتاریوں اور مقدمات کیخلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| نقیب اللہ محسود کے بہیمانہ قتل کے بعد پشتون علاقوں بالخصوص فاٹا میں جاری ریاستی جبر اور قومی جبر کے خلاف ابھرنے والی پشتون تحفظ تحریک تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔کوئٹہ کے عظیم الشان جلسے کے بعد 8اپریل کوپشاور میں جلسہ منعقد کرنے کا اعلان […]

March 27, 2018 ×
ہندوستانی کسانوں کی تباہ حال زندگی اور حالیہ لانگ مارچ

ہندوستانی کسانوں کی تباہ حال زندگی اور حالیہ لانگ مارچ

چھ روزہ مارچ کی قیادت آل انڈیا کسان سبھا (AIKS) نے کی جس میں کسانوں نے ممبئی کے مرکزی علاقوں سے گزرتے ہوئے صوبائی اسمبلی (ودیا بھون) کا گھیراؤ کر لیا۔ 12 مارچ کو کسانوں کے مطالبات منظور کرنے کی حکومتی یقین دہانی پر احتجاجی مظاہرے کا خاتمہ کر دیا گیا

March 26, 2018 ×
اداریہ سہ ماہی لال سلام: کارل مارکس کے 200سال!

اداریہ سہ ماہی لال سلام: کارل مارکس کے 200سال!

’’فلسفیوں نے اب تک دنیا کی تشریح کی ہے‘ جبکہ اصل کام اس کو تبدیل کرنا ہے‘‘ کارل مارکس کے یہ الفاظ آج بھی اسی طرح درست ہیں جتنے اس وقت تھے جب یہ لکھے گئے۔ بلکہ آج دنیا کو تبدیل کرنے کی جتنی ضرورت ہے شاید کبھی بھی نہیں تھی

March 24, 2018 ×