ملتان: انقلابِ روس کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں ملتان میں تقریب رونمائی کتاب ’’مارکسزم : عہدِ حاضر کا واحد سچ‘‘
یہ تقریب رونمائی کوئی روایتی طرز کی تقریب نہیں تھی جس کا مقصد محض کتاب کی تشہیر کرنا ہو یا پھر اپنی دکان چمکانا ہو بلکہ اس تقریب کا مقصد نوجوانوں اور محنت کشوں کو مارکسزم کے نظریات سے روشناس کرانا اور موجودہ عہد میں ان کی اہمیت سے آگاہ کراتے ہوئے انہیں انقلابی دھارے میں شامل کرنا تھا