پشاور: یوم مئی کے موقع پر پی ڈبلیو ڈی اور ریلوے محنت کشوں کی ریلی
یوم مئی 2018ء کے موقع پر پی ڈبلیو ڈی اور ریلوے کے محنت کشوں کی جانب سے پریس کلب پشاور کے سامنے ریلی نکالی گئی جس میں محنت کشوں کی بڑی تعداد شامل تھی
یوم مئی 2018ء کے موقع پر پی ڈبلیو ڈی اور ریلوے کے محنت کشوں کی جانب سے پریس کلب پشاور کے سامنے ریلی نکالی گئی جس میں محنت کشوں کی بڑی تعداد شامل تھی
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پختونخوا| ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام یوم مئی 2018ء کے موقع پر سواڑی، بونیر میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں محتلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے محنت کشوں اور نوجوانوں کے ساتھ ساتھ مزدور ادبی سنگر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے شعراء نے […]
محنت کشوں نے اجرتوں میں اضافے ،نجکاری اور ٹھیکیداری نظام کے خاتمے کیخلاف ملک گیر ’عام ہڑتال‘ کا بینر اٹھا رکھا تھا
پاکستان میں 2008ء کے بعد جنم لینے والی مزدور تحریک کا ابتدائی مرحلہ محنت کش طبقے کو بے شمار قیمتی تجربات اور اسباق سے مسلح کرتے ہوئے اب اپنے اختتام کے نزدیک پہنچ چکا ہے اور مزدور تحریک اگلے مرحلے میں داخل ہونے کے لئے تیار ہو چکی ہے اور یہی وجہ ہے کہ چند ایک بڑے واقعات یا حملے اس کے کردار کو بالکل تبدیل کر کے رکھ دیں گے
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| لانڈھی انڈسٹریل ایریا میں واقع سپر کیمیکلز پرائیویٹ لمیٹڈ میں محنت کشوں نے سپر کیمیکلز آواز لیبر یونین کے نام سے ایک یونین بنائی ہوئی ہے۔ لیکن ادارے کی انتظامیہ نے روایتی حربے استعمال کرتے ہوئے اس یونین کے خلاف NIRC سے سٹے آرڈر حاصل […]
مشال کی فیسوں میں کمی اور انتظامیہ کی کرپشن میں کے خلاف اٹھنے والی آواز، اس کے جسم کے ساتھ زمین میں دفن نہ ہو پائی اور متعدد یونیورسٹیوں میں انہی مسائل پر ہونے والے احتجاجوں کی صورت میں پھر سے بلند ہونا شروع ہوگئی
11اپریل کو پشتون تحفظ تحریک(PTM) کے راہنما منظور پشتین نے سوشل میڈیا پر اپنا تازہ بیان جاری کیا جس نے ایک دفعہ پھر حکمرانوں پر لرزہ طاری کر دیا
|تحریر: پارس جان| اسلام آباد لرز رہا ہے۔8 اپریل کو پشاور میں ہونے والا پشتون تحفظ موومنٹ کا جلسہِ عام ریاست کے لیے کسی بھونچال سے کم نہیں تھا جس میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ اس جلسے سے قبل سیاسی کارکنوں کو ہراساں کرنے کے لیے […]
پاکستانی معیشت کا بحران ہر گزرت دن کے ساتھ شدت اختیار کرتا چلا جا رہا ہے اور محنت کش عوام کی تلخ زندگیوں میں مزید زہر بھر رہا ہے
ملازمین کا کہنا تھا کے اس بجٹ میں تنخواہیں مہنگائی کے تناسب سے بڑھائی جائیں۔اور تمام کنٹریکٹ ملازمین کو بغیر کسی تاخیر کے مستقل کیا جائے
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| 8 اپریل کو پشاور رنگ روڈ کے مقام پر پشتون تحفظ تحریک(PTM) کا تاریخ ساز جلسہ منعقد ہوا جس میں پختونخوا ، فاٹا، بلوچستان کے ساتھ ساتھ لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور دیگر شہروں سے طلبہ اور محنت کشوں نے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ […]
|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| ہزارہ قوم کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف علمدار روڈ کوئٹہ میں جاری دھرنا اختتام پذیر ہوگیا۔ یہ دھرنا مسلسل آٹھ روز تک کامیابی کیساتھ جاری رہا جس میں صوبہ بھر کے سیاسی و سماجی کارکنوں اور مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور انداز […]
اس تحریک کی نظریاتی بنیادوں کو وسعت دینے کی ضرورت ہے اور تنگ نظر قوم پرستی کے حملوں کو شکست دیتے ہوئے اسے محنت کش طبقے کے وسیع تر مطالبات کے ساتھ جوڑنے کی ضرورت ہے
پاکستان کی ریاست کے مختلف حصے اپنی عملداری کھوتے جار ہے ہیں اور اس کی نظریاتی بنیادیں ہل چکی ہیں۔آنے والے وقت میں یہ تمام عمل کم یا زیادہ رفتار کے ساتھ جاری رہے گا اور اس گماشتہ ریاست کو اپنے انجام کی جانب لے کر جائے گا