پاکستان، طالبان تنازعہ: خطے میں رجعت و سامراج کی نئی بساط (پشتو زبان میں)
|لیک: زلمی پاسون| یہ آرٹیکل پشتو زبان میں پڑھنے کے لیے ڈاؤنلوڈ کے بٹن پر کلک کریں
|لیک: زلمی پاسون| یہ آرٹیکل پشتو زبان میں پڑھنے کے لیے ڈاؤنلوڈ کے بٹن پر کلک کریں
|تحریر: زلمی پاسون| پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان 48 گھنٹوں کی عارضی جنگ بندی طے پائی ہے، جس کی تصدیق دونوں جانب سے کی گئی ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ اگرچہ پاکستان کا دعویٰ ہے کہ جنگ بندی طالبان کی درخواست پر ہوئی، مگر طالبان ترجمان کے مطابق […]
|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان ایک بار پھر عالمی سیاست کے چوراہے پر کھڑا ہے۔ باگرام ایئربیس، جو کبھی امریکی سامراج کا سب سے بڑا عسکری اڈہ تھا، آج پھر عالمی سیاست اور بالخصوص افغانستان کے حوالے سے کشمکش کا مرکز بن گیا ہے۔ امریکہ نے حال ہی میں اس اڈے […]
|تحریر: زلمی پاسون| 31اگست 2025ء کو افغانستان کے مشرقی حصے میں ایک خوفناک زلزلہ آیا جس کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی۔ اس زلزلے سے سب سے زیادہ تباہی صوبہ کنڑ میں ہوئی، خاص طور پر نورگل ضلع اور آس پاس کے دیہات مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔ اس […]
|تحریر: زلمی پاسون| 24دسمبر 2024ء کی رات کو پاکستانی جیٹ طیاروں نے افغانستان کے سرحدی صوبے پکتیکا کے ضلع برمل میں مختلف مقامات کو نشانہ بنایا۔ پاکستانی حکام کے مطابق کہ یہ مقامات تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وابستہ دہشت گردوں کے ٹھکانے تھے، جو پاکستان میں زیادہ […]
|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان کو تاریخ کا عجائب گھر کہا جائے تو غلط نہیں ہو گا۔ جہاں سرمایہ دارانہ رشتے موجود ہیں، جو امریکی جارحیت کے ذریعے مزید سرایت کرائے گئے، وہیں غالب سماجی ڈھانچہ قبائلیت پر مبنی ہے۔ امریکی سامراج کی آمد کے وقت کچھ لبرل دانشوروں کو یہ […]
|تحریر: زلمی پاسون| پاکستان میں اس وقت دہشت گردی کے خلاف ایک بار پھر آپریشن کرنے کی بحث زبان زد عام ہے اور اس مجوزہ آپریشن کو ”آپریشن عزم استحکام“ کا نام دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ 23 جون کو […]
|تحریر: پارس جان| پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کے جبری انخلا کی ظالمانہ پالیسی پر عمل شروع ہو چکا ہے۔ حکومت کی طرف سے یوں تو افغان مہاجرین کو 31 اکتوبر تک کا الٹی میٹم دیا گیا تھا، مگر پولیس جیسے ریاستی ادارے پہلے سے ہی متحرک ہو گئے تھے […]
|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان پر طالبان کے سامراجی پشت پناہی میں خونریزی اور بربادیاں پھیلانے والے قبضے کو ایک سال پورا ہو چکا ہے۔ گزشتہ سال 15 اگست کو طالبان کے افغانستان پربا آسانی قبضے نے خود طالبان کے وحشی درندوں سمیت دنیا بھر کے لوگوں کو سکتے میں ڈال […]
|تحریر: رزاق غورزنگ| ”انقلاب ”جنگ“ کی وہ واحد شکل ہے جس میں حتمی جیت شکستوں کے لمبے سلسلے کے بعد ہی حاصل کی جا سکتی ہے۔ جہاں تک انقلابی جدوجہد وں کی بات ہے، تو سوشلزم کا پورا سفر ہی بدترین شکستوں سے لبریز ہے۔ مگر اس کے ساتھ تاریخ […]
|تحریر: زلمی پاسون| گزشتہ دنوں پاکستان اور افغانستان کے مابین دوبارہ تناؤ کی کیفیت پیدا ہوئی جب پاکستان کی جانب سے افغانستان کے سرحدی علاقوں خوست اور کنڑ میں بمباری کی گئی جس میں اب تک 47 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اس بمباری کے […]
|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان اس وقت تاریخ کے بد ترین حالات سے گزر رہا ہے جہاں ایک طرف طالبان کی وحشت عوام پر مسلط ہے اور دوسری جانب معاشی و سماجی بربادی اس ملک کے چار کروڑ افراد کو تیزی سے موت کے منہ میں دھکیل رہی ہے۔ گزشتہ دو […]
|تحریر: انعم خان| امریکی سامراج اور نیٹو افواج کی ذلت آمیز انداز میں واپسی کے عمل کا آغاز ہوتے ہی افغانستان میں ایک بار پھر طالبان نامی درندوں کی طرف سے ملک پر قبضے کا آغاز کر دیا گیا۔ بیس سال اور دو ہزار ارب ڈالر سے زائد رقم خرچ […]
|تحریر: رزاق غورزنگ| افغانستان میں امریکہ کی ذلت آمیز شکست اور انخلا کے بعد طالبان کی وحشت مسلط ہو چکی ہے جو افغانستان کے محنت کش عوام کومزید بربادی اور ہولناکی میں دھکیل رہی ہے۔ لاکھوں افراد ہجرت کر رہے ہیں جبکہ آبادی کی بہت بڑی اکثریت اس وقت بھوک، […]