Post Tagged with: "Crisis of Pakistan State"

سرمایہ دارانہ میڈیا کے سفید جھوٹ!(قسط نمبر 3)

سرمایہ دارانہ میڈیا کے سفید جھوٹ!(قسط نمبر 3)

دوسری قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں یکم نومبر 2024ء کو ڈان، ایکسپریس ٹریبیون اور دیگر سرمایہ دارانہ میڈیا پر ایک خبر شائع ہوئی جس میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان کی معیشت نے رواں مالی سال 2025ء کی پہلی سہ ماہی میں پچھلے 24 سالوں میں پہلی دفعہ […]

November 26, 2024 ×
ٹرمپ، پاکستان اور نیا عہد

ٹرمپ، پاکستان اور نیا عہد

|تحریر: آدم پال| امریکی انتخابات میں ٹرمپ کی بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کے حکمران دانتوں میں انگلیاں دبائے امریکہ میں آئے اس سیاسی زلزلے کو دیکھ رہے ہیں اوراس کے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ […]

November 24, 2024 ×
پاکستان کی دیوالیہ معیشت کا بڑھتا بحران!

پاکستان کی دیوالیہ معیشت کا بڑھتا بحران!

|تحریر: ولید خان| وزارت برائے معاشی امور نے پارلیمنٹ کو بتایا ہے کہ پچھلے پانچ سالوں میں جولائی 2018ء سے جون 2023ء تک ریاست نے 57.27 ارب ڈالر بیرونی قرضہ حاصل کیا۔ ابھی ان اعداد و شمار میں آئی ایم ایف کا کوئی قرضہ شامل نہیں۔ اس وقت پاکستان ان […]

October 30, 2024 ×
جنریشن Zیا جنریشن انقلاب؟

جنریشن Zیا جنریشن انقلاب؟

|تحریر: ثناء اللہ جلبانی| ہمیشہ سرمایہ دار حکمران طبقے کی طرف سے یہ پروپیگنڈا کیا جاتاہے کہ پیسہ کچھ بھی کروا سکتا ہے؛ پیسوں والے ارب پتی و کھرب پتی اور ان کے مفادات کی حفاظت کرنے والے ریاستی ادارے سب سے زیادہ طاقتور ہیں۔ اس سے یہ نتیجہ نکالا […]

October 19, 2024 ×
11 اکتوبر پشتون قومی عدالت: راہِ نجات کیا ہے؟

11 اکتوبر پشتون قومی عدالت: راہِ نجات کیا ہے؟

|انقلابی کمیونسٹ پارٹی|   11اکتوبر کو پشتون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام تین روزہ پشتون قومی عدالت کے نام سے ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہو رہا ہے۔ اس جرگے میں پشتون تحفظ موومنٹ کی قیادت کے بقول پچھلی پانچ دہائیوں سے پشتون قوم پر ہونے والے مختلف مظالم کے نتیجے […]

October 9, 2024 ×
سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کی راہ ہموار کرنے کے لیے حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے!

سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کی راہ ہموار کرنے کے لیے حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| گزشتہ مہینے خانیوال کے ایک سرکاری ہسپتال میں چلڈرن وارڈ میں تین بچوں کی مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے سے موت واقع ہو گئی اور ان بچوں کی موت کے الزام میں انجکشن لگانے والی اقصیٰ نامی نرس کو گرفتار کر لیا گیا۔ نرس […]

August 1, 2024 ×
بلوچستان: شدید ریاستی جبر، بے تحاشا پابندیوں، قید و بند اور جبری گمشدگیوں کے باوجود بلوچ راجی مُچی اجتماع کا کامیاب انعقاد!

بلوچستان: شدید ریاستی جبر، بے تحاشا پابندیوں، قید و بند اور جبری گمشدگیوں کے باوجود بلوچ راجی مُچی اجتماع کا کامیاب انعقاد!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| 28جولائی 2024ء کو بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں منعقد ہونے والا بلوچ راجی مچی اجتماع تمام تر ریاستی جبر، پابندیوں،شرکاء کے قافلوں کی روک تھام، سیدھی فائرنگ، بسوں کے ٹائرز برسٹ کرنے، شرکاء کو ہراساں و گرفتار کرنے، جبری گمشدگی اور انٹرنیٹ و موبائل […]

July 29, 2024 ×
مستونگ: بلوچ راجی مچی کے قافلے کے شرکاء پر ریاستی جبر اور فائرنگ، 14 زخمی، شدید مذمت کرتے ہیں

مستونگ: بلوچ راجی مچی کے قافلے کے شرکاء پر ریاستی جبر اور فائرنگ، 14 زخمی، شدید مذمت کرتے ہیں

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں پاکستان کے ریاستی اداروں کے جبر کے خلاف آج بروز اتوار ”بلوچ راجی مچی/ بلوچ قومی اجتماع“ منعقد ہونے والا تھا اور اس اجتماع میں شرکت کے لیے کوئٹہ سے جانے والے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ایک قافلے پر […]

July 28, 2024 ×
بلوچستان میں مزدور دشمن بجٹ اور پالیسیوں پر چند ایک آوازوں کے علاوہ عمومی خاموشی کیوں؟

بلوچستان میں مزدور دشمن بجٹ اور پالیسیوں پر چند ایک آوازوں کے علاوہ عمومی خاموشی کیوں؟

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کوئٹہ| اس بار پورے پاکستان میں بجٹ کے پیش ہونے پر عمومی طور پر ٹریڈ یونینز اور مختلف ایسوسی ایشنز کی جانب سے خاموشی دکھائی دی، بلخصوص بلوچستان میں بھی یہی نظر آیا۔ بلوچستان میں بھی نجکاری کی پالیسیاں لاگو کی جا رہی ہیں جس میں […]

July 25, 2024 ×
افغانستان: سامراجی طاقتوں کی منافقت اور طالبان کا جبر؛ لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے!

افغانستان: سامراجی طاقتوں کی منافقت اور طالبان کا جبر؛ لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے!

|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان کو تاریخ کا عجائب گھر کہا جائے تو غلط نہیں ہو گا۔ جہاں سرمایہ دارانہ رشتے موجود ہیں، جو امریکی جارحیت کے ذریعے مزید سرایت کرائے گئے، وہیں غالب سماجی ڈھانچہ قبائلیت پر مبنی ہے۔ امریکی سامراج کی آمد کے وقت کچھ لبرل دانشوروں کو یہ […]

July 22, 2024 ×
بنوں: ہزاروں افراد کے احتجاج پر ریاست کی جانب سے فائرنگ اور قتل و غارت

بنوں: ہزاروں افراد کے احتجاج پر ریاست کی جانب سے فائرنگ اور قتل و غارت

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبر پختونخواہ| پورے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے اور فوجی آپریشنوں کے خلاف مختلف علاقوں میں عوام نے امن مظاہرے کیے اور ہر قسم کی انتہا پسندی، دہشت گردی اور فوجی آپریشنوں کو مسترد کیا۔ اسی طرح آج بنوں میں بھی گیلامن وزیر […]

July 20, 2024 ×
گیلہ من وزیر کا ریاستی قتل: محرکات کیا ہیں؟

گیلہ من وزیر کا ریاستی قتل: محرکات کیا ہیں؟

|تحریر: زلمی پاسون| 7 جولائی کی شام پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد جیسے نام نہاد فل پروف سیکیورٹی شہر کے مرکز میں دن دہاڑے دس سے بارہ مسلح اور ڈنڈا بردار افراد نے پشتون تحفظ مومنٹ کے مرکزی رہنما گیلہ من وزیر پر قاتلانہ حملہ کرتے ہوئے انہیں شدید زخمی کیا۔ […]

July 11, 2024 ×