Post Tagged with: "Down Sizing"

فائل فوٹو

سٹیل ملز کے بعد ریل مزدوروں پر حملہ؛مزدور دشمن عدلیہ کے ریلوے ملازمین کی چھانٹیوں کے احکامات کی شدید مذمت کرتے ہیں

|منجانب: مرکزی بیورو ریڈ ورکرز فرنٹ| نااہل، کرپٹ اور مزدور قاتل ریاست اتنی کمزور اورقابلِ نفرت ہو چکی ہے کہ اپنا ہر کام عدلیہ کے ذریعے کروانے پر مجبور ہو چکی ہے۔ چند روز قبل ریلوے مزدوروں کی سروس مستقلی کے حوالے سے سپریم کورٹ میں دو رکنی بینچ چیف […]

June 15, 2020 ×
کوئٹہ: سوئی سدرن گیس کمپنی میں پرفارمنس کے نام پر ڈاؤن سائزنگ کی راہ ہموار، افسران کی عیاشیوں اور کرپشن کا بازار گرم!

کوئٹہ: سوئی سدرن گیس کمپنی میں پرفارمنس کے نام پر ڈاؤن سائزنگ کی راہ ہموار، افسران کی عیاشیوں اور کرپشن کا بازار گرم!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| سوئی سدرن گیس کمپنی میں نجکاری اور ڈاؤن سائزنگ کا عمل آہستہ آہستہ آخر کار شروع ہوچکا ہے جس میں مینجمنٹ نے مزدوروں کو مزید کمزور کرنے کے لئے اور انہیں کمپنی سے نکالنے کے لئے پی ایم ایس (پرفارمنس مینجمنٹ سسٹم)یعنی سالانہ انکریمنٹ اور […]

December 12, 2019 ×
ملتان: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام مزدور کنونشن کا انعقاد، نجکاری کیخلاف متحد جدوجہد کا عزم

ملتان: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام مزدور کنونشن کا انعقاد، نجکاری کیخلاف متحد جدوجہد کا عزم

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| 21 ستمبر 2019 ء بروز ہفتہ ملتان میں ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیرِ اہتمام ”ورکرز کنونشن“ منعقد کیا گیا جس میں مختلف اداروں سے محنت کشوں اور یونینز نے شرکت کی۔ ورکرز کنونشن کے انعقاد کا بنیادی مقصد آئی ایم ایف کی مزدور دشمن پالیسیوں […]

September 23, 2019 ×
لاہور: ’’مزدور تحریک کو درپیش مسائل اور آگے بڑھنے کا لائحہ عمل‘‘ سیمینار کا انعقاد

لاہور: ’’مزدور تحریک کو درپیش مسائل اور آگے بڑھنے کا لائحہ عمل‘‘ سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| مہنگائی، بے روزگاری، نجکاری، اجرتوں میں کمی، ٹھیکیداری کے خلاف اعلان جنگ! ریڈ ورکرز فرنٹ لاہور اور ماہانہ ورکرنامہ کے زیر اہتمام ’’مزدور تحریک کو درپیش مسائل اور آگے بڑھنے کا لائحہ عمل‘‘ کے عنوان سے لاہور پریس کلب میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا […]

March 7, 2019 ×
سعودی عرب: لڑکھڑاتی ریاست، ڈوبتی معیشت !

سعودی عرب: لڑکھڑاتی ریاست، ڈوبتی معیشت !

تحریر: |ولید خان| 2016ء کا سال عالمی معیشت میں دھماکہ خیز واقعات سے شروع ہوا۔ دیوہیکل لیکن نحیف عالمی معیشت اپنی جڑوں تک ہل گئی۔ عالمی منڈی میں سٹاک مارکیٹوں کی قدر تقریباً زمین بوس ہو گئی جس میں سرِ فہرست چین کی سٹاک مارکیٹ تھی جو اپنی مالیت کا […]

May 10, 2016 ×
گوجرانوالہ: کوکا کولا پاکستان کے مزدور رہنماؤں کا اہم اجلاس

گوجرانوالہ: کوکا کولا پاکستان کے مزدور رہنماؤں کا اہم اجلاس

انتظامیہ کے مظالم کیخلاف احتجاجی تحریک چلانے کے اعلان!

October 8, 2012 ×