Post Tagged with: "Exploitation"

مزدور کیسے سرمایہ داروں کے لیے منافع پیدا کرتے ہیں؟

مزدور کیسے سرمایہ داروں کے لیے منافع پیدا کرتے ہیں؟

|تحریر: فضیل اصغر| سرمایہ دارانہ نظام میں مزدور طبقہ اجرتی غلام کے طور پر زندگی گزارتا ہے۔ دن میں کئی گھنٹے محنت کرنے کے باوجود وہ اپنے اور اپنے خاندان کے لیے آسودہ زندگی نہیں گزار پاتا جبکہ دوسری جانب سرمایہ دار کوئی بھی محنت کیے بغیر امیر تر ہوتا […]

October 6, 2022 ×
نجی بنکوں میں کام کرنے والے ملازمین کی حالت زار

نجی بنکوں میں کام کرنے والے ملازمین کی حالت زار

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| کہنے کو غلامی 1833ء میں Slavery Abolition Act کے نافذالعمل ہونے سے دنیا سے ختم ہو گئی تھی لیکن کیا ہزاروں سال سے چلے آرہے طبقاتی نظام میں انسانوں کو غلام بنانے کی نفسیات بھی ختم ہو گئی ہے؟ اس سوال کا جواب بہت واضح […]

September 17, 2020 ×
نجی تعلیمی ادارے اور اساتذہ کا استحصال۔۔۔ایک منظم جدوجہد ہی حقوق کی ضامن ہے

نجی تعلیمی ادارے اور اساتذہ کا استحصال۔۔۔ایک منظم جدوجہد ہی حقوق کی ضامن ہے

|تحریر: ناصرہ وائیں | تعلیم کا حصول ہر انسان کا بنیادی حق ہے لیکن ایک طرف یہاں یہ حق آبادی کے ایک بڑے حصے سے چھینا جارہا ہے تو دوسری جانب اس شعبے سے وابستہ لاکھوں افراد کا روزگار داؤ پر لگ چکا ہے۔ کورونا وباء آنے سے پہلے ہی […]

August 31, 2020 ×
عرب امارات: کرونا وائرس اور معاشی بحران کے محنت کشوں پر اثرات!

عرب امارات: کرونا وائرس اور معاشی بحران کے محنت کشوں پر اثرات!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| اکیسویں صدی کے پہلے عشرے کے اختتام سے قبل ہی دنیا نے سرمایہ دارانہ نظام کے زوال کا جو نظارہ دیکھا وہ کروڑوں محنت کشوں کیلئے کسی قیامت سے کم نہ تھا۔ مگر خیر دوسرے عشرے کے وسط میں حالات بدلتے نظر آئے اور چھوٹے بڑے […]

March 31, 2020 ×
بلوچستان: محرومی،استحصال، جبر اور راہ نجات

بلوچستان: محرومی،استحصال، جبر اور راہ نجات

|تحریر: زلمی پاسون| بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا اور آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔ قدرتی وسائل سے مالا مال یہ صوبہ محرومی، پسماندگی، غربت، ناخواندگی، لاعلاجی اور بیروزگاری کے حوالے سے ملک بھر میں پہلے نمبر پر ہے۔ 1948ء میں پاکستان […]

February 13, 2020 ×
موبائل ایپس‘ جدید ٹیکنالوجی والی ”دیہاڑی دار سرمایہ داری“ کے استحصال کیخلاف منظم جدوجہدوقت کی اہم ضرورت ہے!

موبائل ایپس‘ جدید ٹیکنالوجی والی ”دیہاڑی دار سرمایہ داری“ کے استحصال کیخلاف منظم جدوجہدوقت کی اہم ضرورت ہے!

|تحریر: ولید خان| نومبر کے آغاز میں پاکستانی کمپنی ائیر لِفٹ کی 12 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کروانے کا بڑا چرچا رہا۔ کمپنی کے مالکان کے مطابق ان کا ہدف روایت سے ہٹ کر نجی کمرشل ٹرانسپورٹ کو موبائل ایپ کے ذریعے فروغ دینا ہے۔ یہ کمپنی اور اس […]

December 4, 2019 ×
پاکستان: معاشی بحران‘ صنعتوں کی بندش اور بڑھتی بیروزگاری

پاکستان: معاشی بحران‘ صنعتوں کی بندش اور بڑھتی بیروزگاری

|تحریر: زین العابدین| پاکستانی معیشت کا بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ گہرا ہوتا جا رہا ہے اور معیشت کے ہر شعبے کو متاثر کر رہا ہے۔ قرضوں کا بڑھتا حجم، مالیاتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ اس بحران کو شدید سے شدید تر […]

July 10, 2019 ×
بلوچستان: سونے تانبے سے مالامال سیندک اور مظلوم و محروم محنت کش عوام

بلوچستان: سونے تانبے سے مالامال سیندک اور مظلوم و محروم محنت کش عوام

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| سیندک، جو کہ ضلع چاغی صوبہ بلوچستان کا ایک دیہاتی قصبہ ہے، میں سونے، تانبے اور لوہے کے بیش بہا ذخائر موجود ہیں، یہاں پر ان معدنی ذخائر کی دریافت 1970ء میں ایک چینی انجینئرنگ فرم کے ساتھ مشترکہ تلاش کے بعد میں سامنے آئی تھی، […]

July 9, 2019 ×
فیصل آباد: جبری برطرفیوں اور واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف پیپسی کولا کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

فیصل آباد: جبری برطرفیوں اور واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف پیپسی کولا کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| پیپسی کولا فیکٹری فیصل آباد کے مزدوروں کا جبری برطرفیوں، واجبات کی عدم ادائیگی،ٹھیکیداری نظام اور جھوٹے مقدمات کے اندراج کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔ احتجاجی مظاہرے میں پیپسی کولا فیکٹری فیصل آباد سے جبری برطرف کیے گئے محنت کشوں کے […]

April 19, 2019 ×
عالمی غربت: انسانیت کیخلاف سرمایہ داری کا جرم

عالمی غربت: انسانیت کیخلاف سرمایہ داری کا جرم

|تحریر: جوش ہولرائڈ، ترجمہ: اختر منیر| 2008 ء کے عالمی بحران کے بعد آنے والے سالوں میں سو ویت یونین کے انہدام کے بعد سرمایہ داری کے متعلق سب سے زیادہ سوالات اور اعتراضات دیکھنے میں آئے ہیں۔ سرمایہ داری کا بحران زندگی کے ہر شعبے پر اثر انداز ہو […]

January 28, 2019 ×
کوئٹہ: بیوٹمز میں ڈیلی ویجز ملازمین شدید استحصال کا شکار!

کوئٹہ: بیوٹمز میں ڈیلی ویجز ملازمین شدید استحصال کا شکار!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بیوٹمز(BUITEMS) بلوچستان کی دوسری بڑی یونیورسٹی ہے۔اس یونیورسٹی میں ہزاروں کی تعداد میں طلبہ زیر تعلیم ہیں،جو کہ بھاری بھر کم فیسیں یونیورسٹی کو ادا کرتے ہیں۔ ان طلبہ کو پڑھانے کے لئے خدمات مہیا کرنے والے سینکڑوں کی تعداد میں ملازمین اپنی خدمات سرانجام […]

January 23, 2019 ×
سیالکوٹ: روٹس ملینئیم سکول سے درجنوں اساتذہ کی جبری برطرفیاں

سیالکوٹ: روٹس ملینئیم سکول سے درجنوں اساتذہ کی جبری برطرفیاں

|رپورٹ: حمیرا چوہدری| روٹس میلنئیم سکول ایک نجی ادارہ ہے جس کی ملک بھر میں درجنوں شاخیں موجود ہے۔ اس سکول چین کے مالک کا نام چوہدری فیصل مشتاق ہے جو کہ ماضی قریب میں نگراں صوبائی وزیر تعلیم بھی رہ چکا ہے۔نئے سال کے آغاز پر اس ادارے سے […]

January 14, 2019 ×
سانحہ ماروار بلوچستان: 23 کان کن سرمائے کی بھینٹ چڑھ گئے!

سانحہ ماروار بلوچستان: 23 کان کن سرمائے کی بھینٹ چڑھ گئے!

ہر سال سینکڑوں کان کن کانوں میں ہونے والے حادثات میں جان کی بازی ہار دیتے ہیں۔ مختلف ذرائع کے مطابق بلوچستان میں موجود کوئلے کی 400کانوں میں ایک لاکھ سے زائد محنت کش کام کرتے ہیں۔ یہاں پر کام کرنے والوں کی حالت انتہائی ابتر ہے

May 10, 2018 ×
مارکس کا نظریۂ بیگانگی

مارکس کا نظریۂ بیگانگی

انسان کی اپنی محنت سے بیگانگی، اس محنت کی پیداوار سے بیگانگی، پیداواری عمل سے بیگانگی، اپنی ذات اورنوع انسان کے جوہر سے بیگانگی ناگزیر طور پر انسان کی انسان سے بیگانگی کو جنم دیتی ہے

May 5, 2018 ×