Post Tagged with: "Imran Khan"

پاکستان: انقلاب میں تاخیر کیوں؟

پاکستان: انقلاب میں تاخیر کیوں؟

|تحریر: پارس جان|   2011ء میں عرب بہار اور آکو پائی وال سٹریٹ کی فقیدالمثال تحریک نے سوویت یونین کے اختتام کے بعد کے سیاہ دور کے خاتمے کا اعلان کر دیا تھا۔ 2019ء کے سال کو بجا طور پر انقلابات کا سال قرار دیا جا سکتا ہے۔ لبنان، عراق، […]

August 30, 2023 ×
عمران خان کی گرفتاری، ہنگامے اور ریاستی جبر: حکمران طبقے کی آپسی لڑائی اب سڑکوں پر!

عمران خان کی گرفتاری، ہنگامے اور ریاستی جبر: حکمران طبقے کی آپسی لڑائی اب سڑکوں پر!

|تحریر: آدم پال| عمران خان کی گرفتاری کے بعد کوئی عوامی تحریک تو نہیں ابھر سکی اور نہ ہی لاکھوں افراد اس کے لیے سڑکوں پر نکلے لیکن اس کے باوجود اس کے چند ہزار حامیوں نے ملک کے مختلف شہروں میں ہنگاموں اور توڑ پھوڑ کے ذریعے اپنی موجودگی […]

May 11, 2023 ×
کیا تحریکِ انصاف ایک فاشسٹ پارٹی ہے؟

کیا تحریکِ انصاف ایک فاشسٹ پارٹی ہے؟

|تحریر: پارس جان|   آج کل کہنے کو سیاسی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے مگر اس گہما گہمی میں کوئی چاشنی دکھائی نہیں دیتی۔ یہ ایک ایسا شور و غل ہے جس میں رتی بھر بھی نغمگی نہیں۔ ایک ایسا تماشا ہے جس میں تعمیر و تفریح نہ ہونے […]

July 18, 2022 ×
عمران خان کا فلاپ شو اور حکمران طبقے کی بڑھتی لڑائی

عمران خان کا فلاپ شو اور حکمران طبقے کی بڑھتی لڑائی

|تحریر: آدم پال| گزشتہ چند دنوں میں اس ملک کے حکمران طبقے کی ہونے والی لڑائی پورے ملک کے عوام کے سامنے کھل کر نظر آئی جس میں مزدور طبقہ محض تماشائی بنا رہا۔ عمران خان اور اس کی پشت پر موجود اسٹیبلشمنٹ کا دھڑا اقتدار کی ہوس میں پاگل […]

May 26, 2022 ×
اقتدار کی ہوس اور حکمران طبقے کی پھوٹ

اقتدار کی ہوس اور حکمران طبقے کی پھوٹ

|تحریر: آدم پال| گزشتہ ایک مہینے میں ملکی سیاست میں انتہائی ڈرامائی تبدیلیاں دیکھنے کو ملی ہیں اور حکمران طبقے کی باہمی پھوٹ اور تضادات اب سطح پر ابھر کر عیاں ہو گئے ہیں۔ ہر روز حکمران طبقے کی لڑائی میں نئے موڑ آتے دکھائی دے رہے ہیں اور متحارب […]

April 23, 2022 ×
پاکستان کا معاشی بحران: اس خرابے میں کوئی خیر نہیں

پاکستان کا معاشی بحران: اس خرابے میں کوئی خیر نہیں

|تحریر: پارس جان| بالآخر تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد مملکت خداداد میں پرانی پارلیمنٹ میں نئی حکومت کا قیام عمل میں آ چکا ہے۔ جو لوگ عمران خان کی وزیراعظم ہاؤس سے رخصتی پر خوشی سے بغلیں بجا رہے ہیں، وہ حقیقت سے یا تو مکمل طور پر […]

April 13, 2022 ×
”تبدیلی“ کا ماتم اور بند گلی

”تبدیلی“ کا ماتم اور بند گلی

|تحریر: پارس جان| سوویت یونین کے خلاف سرد جنگ اور افغانستان کے محاذ پر امریکی سامراج کی آلہ کار بننے والی پاکستانی ریاست اب مکافات عمل سے دوچار ہے اور معیشت سمیت تمام شعبے ایک بند گلی میں محبوس ہیں۔ اس بند گلی سے نکلنے کا کوئی راستہ اور کوئی […]

April 1, 2022 ×
صحت سہولت کارڈ۔۔عوام دشمن سرکار کا نیا فریب

صحت سہولت کارڈ۔۔عوام دشمن سرکار کا نیا فریب

|تحریر: ڈاکٹر یاسر ارشاد| تحریک انصاف کی قریب ساڑھے تین برس کی حکومت کے دوران زبردست معاشی گراوٹ نے سماج میں ایک شدید اضطراب کو جنم دیا ہے۔ حکومت کے خلاف غم و غصہ ایک حقارت آمیز نفرت میں تبدیل ہو رہا ہے۔ اقتدار کے ایوانوں میں اپوزیشن، حکومت اور […]

February 15, 2022 ×
گلگت بلتستان کیلئے عمران خان سرکار کا 370 ارب روپے کا پیکج اور اصل صورت حال

گلگت بلتستان کیلئے عمران خان سرکار کا 370 ارب روپے کا پیکج اور اصل صورت حال

|تحریر: احسان علی ایڈووکیٹ| 30 اپریل کو وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورۂ گلگت میں 370 ارب روپے کے ایک خصوصی پیکج کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ خصوصی ترقیاتی فنڈ آئندہ پانچ سالوں کے اندر خرچ ہو گا۔ اس فنڈ سے جی بی میں بجلی کے شدید بحران […]

May 2, 2021 ×
’ریڈی میڈ‘ حکومتیں اور سیاسی اخلاقیات

’ریڈی میڈ‘ حکومتیں اور سیاسی اخلاقیات

|تحریر: پارس جان| آج کل وزیراعظم عمران خان کے ایک بیان کو لے کر سوشل میڈیا پر بہت شور مچایا جا رہا ہے جس میں موصوف یہ فرماتے ہیں کہ اقتدار میں آنے سے پہلے حکومت کو بھرپور تیاری کرنی یا کروائی جانی چاہیے۔ اسی گفتگو میں وزیر اعظم یہ […]

December 23, 2020 ×
حکمران طبقے کی غلیظ سیاست کا مقابلہ محنت کشوں کی اپنی سیاست سے کرنا ہوگا!

حکمران طبقے کی غلیظ سیاست کا مقابلہ محنت کشوں کی اپنی سیاست سے کرنا ہوگا!

|تحریر: آدم پال| اس وقت ملک میں دو سیاسی میدان یادو قسم کی سیاست متوازی طور پر جاری ہے جو ایک دوسرے سے الگ اپنے اپنے رستے پر چل رہی ہیں۔ ایک طرف حکمران طبقے کی سیاست ہے جس میں حکمران جماعتوں، جرنیلوں اور ججوں سے لے کر اپوزیشن کی […]

October 11, 2020 ×
پاکستان میں طاقت ور لوگ ہی سبسڈی لے رہے ہیں۔۔کٹھ پتلی وزیرِ اعظم کا اعترافِ جرم!

پاکستان میں طاقت ور لوگ ہی سبسڈی لے رہے ہیں۔۔کٹھ پتلی وزیرِ اعظم کا اعترافِ جرم!

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| چند روز قبل ایک سیمینار میں کٹھ پتلی وزیرِ اعظم عمران خان نے اعترافِ جرم کیا ہے کہ پاکستان میں ساری سبسڈی صرف طاقت ور لوگ ہی لے رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بجلی اور گیس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا […]

September 13, 2020 ×
سرکاری ملازمین کی پنشن پر ڈاکے کی تیاریاں۔۔عمران خان نے پردہ فاش کر دیا!

سرکاری ملازمین کی پنشن پر ڈاکے کی تیاریاں۔۔عمران خان نے پردہ فاش کر دیا!

|تحریر: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| 18 اگست کو ملک کے کٹھ پتلی وزیرِ اعظم عمران خان نے دنیا نیوز پر کامران خان کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ حکومت تیزی سے سرکاری ملازمین کی پنشن کو ختم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ اس کے مطابق ریاست […]

August 19, 2020 ×
اداریہ ورکرنامہ: ایک عام ہڑتال کیوں ضروری ہے؟

اداریہ ورکرنامہ: ایک عام ہڑتال کیوں ضروری ہے؟

محنت کش طبقے پر بد ترین حملوں کا ایک نہ ختم ہونے والاسلسلہ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے جبکہ حکمرانوں کی پر تعیش زندگیاں ویسے ہی جاری و ساری ہیں۔ہر نیا دن محنت کشوں کے لیے نئے عذاب اور نئی مصیبتیں لے کر نمودار ہوتا ہے جبکہ دولت مندوں […]

January 5, 2019 ×