سوشلزم: پچاس سوال اور ان کے جوابات(سندھی زبان میں)
سوشلزم پر پچاس سوال اور ان کے جوابات کا سندھی ترجمہ بھی اب دستیاب ہے۔ سندھی زبان میں پڑھنے کے لیے ڈاؤنلوڈ کے بٹن پر کلک کریں
سوشلزم پر پچاس سوال اور ان کے جوابات کا سندھی ترجمہ بھی اب دستیاب ہے۔ سندھی زبان میں پڑھنے کے لیے ڈاؤنلوڈ کے بٹن پر کلک کریں
|تحریر: لیون ٹراٹسکی، ترجمہ: ولید خان| امریکی سوشلسٹ ورکرز پارٹی میں بحث مباحثہ جمہوری اور تفصیلی تھا۔ مکمل وفاداری کے ساتھ کنونشن کی تیاریاں کی گئی تھیں۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں اقلیت نے کنونشن میں شرکت کرتے ہوئے اس کی قانونی حیثیت اور اتھارٹی کو تسلیم […]
|تحریر: ابن حسن| ”سوال یہ نہیں کہ مادیت کی کوئی بھی صوابدیدی شکل اپنا لی جائے، بلکہ یہ مادیت اور عینیت کے فلسفوں کا سوال ہے جو فلسفے کے دو بنیادی مکتبہ ہائے فکر ہیں۔ کیا ہم اشیا سے حسیات اور سوچ کی طرف جائیں گے، یا سوچ اور اشیا […]
پہلی قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں سوال۔ گلوبلائزیشن کیا ہے؟ جواب۔ گلوبلائزیشن سے مراد مختلف ممالک کے درمیان معاشی تعلقات کا وہ پھیلاؤ ہے جس کے نتیجے میں ایک عالمی معیشت تخلیق ہوئی ہے۔ جس نے ہر قومی معیشت کو دیگر معیشتوں کا محتاج بنا دیا ہے۔ کوئی […]
|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: صبغت وائیں | 1914ء کی خزاں کے دن تھے جب لینن نے ہیگل کی تحاریر کا مطالعہ شروع کیا۔ اس کے نوٹس اس جدلیاتی طریق کار کی گہری فہم کے غماز ہیں جس میں لینن کو کمال درجے کی مہارت حاصل تھی۔ اس آرٹیکل میں […]
|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: انعم خان| فرانز فینن کی تحریر کردہ ’افتادگانِ خاک‘ خاص کر یونیورسٹیوں میں ایک مشہور اور مؤثر تصنیف ہے۔ یہ بار ہا دیکھا گیا ہے کہ فینن اور اس کے نظریات کو نو آبادیاتی جدوجہد کے سوال پر مارکسزم کی ”تصحیح“ کے طور پر پیش کیا […]
سوال۔ کسی عہد کے حاوی تصورات کیا ہوتے ہیں؟ جواب۔ ہر عہد کے غالب خیالات حکمرانوں کے خیالات ہوتے ہیں، یعنی جو طبقہ سماج کی حکمران مادی قوت ہوتا ہے وہ حکمران فکری قوت بھی ہوتا ہے۔ وہ طبقہ جس کے قبضہ میں مادی پیداوار کے ذرائع ہوتے ہیں وہ […]
پہلی قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔دوسری قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔تیسری قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔چوتھی قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ سوال۔ مارکسزم کیا ہے؟ جواب۔ کارل مارکس (1883ء-1818ء) کے نظریات کے مجموعے کو مارکس ازم کہا جاتا ہے۔ مارکس نے انیسویں […]
پہلی قسط پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں دوسری قسط پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں تیسری قسط پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں سوال۔ نجی ملکیت کے خاتمے کے کیا دور رس نتائج برآمد ہونگے؟ جواب۔ محنت کش عوام تمام پیداواری قوتوں‘ تجارت کے ذرائع اور اشیاء کی تقسیم اور تبادلے کے […]
|تحریر: روائی فاوسٹینو، مترجم: علی عیسیٰ| سال 1916ء میں عین عالمی جنگ کے بیچ لکھی گئی لینن کی تصنیف ”سامراج، سرمایہ داری کی آخری منزل“ آج کے عہد میں جنگ اور سامراج کے مظاہر کو سمجھنے کیلئے کلیدی اہمیت کی حامل ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں لینن […]
|تحریر: یاسر ارشاد| گزشتہ پانچ ماہ کے دوران نام نہاد آزاد کشمیر میں سماج کی مکمل کایا پلٹ گئی ہے۔ مہنگی بجلی اور مہنگے آٹے کے خلاف شروع ہونے والی احتجاجی تحریک ایک عوامی بغاوت میں تبدیل ہو چکی ہے۔ کشمیر کے طول و عرض میں عوامی ایکشن کمیٹیوں میں […]
پہلی قسط پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں دوسری قسط پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں سوال۔ وہ کیا حالات تھے کہ صنعتی انقلاب رونما ہونے کے باعث معاشرہ سرمایہ دار اور محنت کش طبقات میں بٹ گیا؟ جواب: اول، مشینوں نے جب صنعت میں پیداواری عمل کی جگہ لی تو اشیاء […]
|تحریر: صبغت وائیں | ایک بہت سیانے بندے نے کسی حکیم کو کہتے سُن لیا کہ کھجور پیٹ کے لیے بہت فائدے مند ہے، لیکن یہ دانتوں کے لیے بہت نقصان دہ ہے۔ اور ناشپاتی دانتوں کے لیے بہت اچھی ہے، لیکن پیٹ کے لیے مضر ہے۔ تو […]
سوال: وہ کون سے حالات ہوتے ہیں کہ محنت کش طبقہ اپنی قوت محنت سرمایہ دار طبقے کے پاس بیچنے پر مجبور ہو جاتا ہے؟ جواب: سرمایہ دارانہ نظام میں محنت کی حیثیت محض ایک جنس کی مانند ہوتی ہے، اس کی قدر کا تعین ان قوانین کی بدولت ہی […]