مٹھی، تھرپارکر: بااثر شخصیات کے محنت کشوں کی بستی پر قبضے کیخلاف زبردست احتجاج
چند روز قبل مٹھی شہر، ضلع تھرپارکر میں بھیل برادری نے دو دن زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں دو ہزار سے زائد لوگ شریک ہوئے جن میں اکثریت محنت کش خواتین کی تھی
چند روز قبل مٹھی شہر، ضلع تھرپارکر میں بھیل برادری نے دو دن زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں دو ہزار سے زائد لوگ شریک ہوئے جن میں اکثریت محنت کش خواتین کی تھی
|رپورٹ: نمائندہ ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 2 دسمبر کو Uber اور Careem رائیڈ شئیرنگ کمپنیز کے ڈرائیورز نے کمپنی کی جانب سے شروع کی گئی لوٹ مار کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کراچی کے علاوہ لاہور، اسلام آباد اور حیدرآباد میں بھی احتجاجی مظاہرے کیے […]
|رپورٹ: نمائندہ ورکر نامہ| 22 ا کتوبر کو مظفرآباد میں پی این اے کے پرامن مارچ پر ریاست کے وحشیانہ جبر کے کے نتیجے میں ایک شہری جان کی بازی ہار گیا اور سینکڑوں زخمی ہوئے جبکہ 40 سے زائد کارکنان کو گرفتار کیا گیا جنہیں اگلے روز وزیراعظم راجہ […]
|تحریر: پارسن ینگ، ترجمہ: اختر منیر| ہانگ کانگ میں حکومت اپنے موقف پر اڑی ہوئی ہے اور کیری لیم کئی روز تک منظر عام سے غائب رہی، یوں پچھلے کئی ہفتوں سے عام ہڑتال کی باتیں دوبارہ سے سامنے آنے لگیں۔ سوموار کے دن (5 اگست کو) ایک خودرو عام […]
|منجانب: صوبائی پریس سیکرٹری پی وائی اے بلوچستان| بلوچستان کے بیروزگار ویٹرنری ڈاکٹرز نے اپنے بنیادی مطالبات کے حق میں بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا۔ احتجاجی دھرنے کے وجوہات بتاتے ہوئے ایک بیروزگار ڈاکٹر ولی خان نے کہا کہ احتجای مظاہرے اور دھرنے کا مقصد ہمارے […]
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| کوئٹہ میں ہزار گنجی فروٹ مارکیٹ دھماکے میں قتل ہونے والے افراد کے لئے انصاف کے مطالبے پر مغربی بائی پاس پر ہزارہ قوم کا احتجاجی دھرنا شدید بارش کے باوجود آج تیسرے دن بھی جاری رہا۔ اس دھماکے میں 20 محنت کش ہلاک اور […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| فیصل آباد کے محنت کشوں نے نئے سال کو احتجاجی ریلی کی شکل میں خوش آمدیدکہا۔ ریلی کا آغاز سدھار بائی پاس سے ہوا۔ احتجاجی ریلی DCOآفس پہنچ کر جلسہ عام کی شکل اختیار کر گئی۔ جس میں سدھار سیکٹر، جھنگ روڈ، چھٹا میل، […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| مورخہ 19 دسمبر کو پنجاب بھر سے سرکاری اداروں کے انجینئرز ،پنجاب ایسوسی ایشن آف گورنمنٹ انجینئرز کی کال پر ایریگیشن سیکریٹریٹ جمع ہوئے ،جہاں سے ریلی کی شکل میں چیئرنگ کراس پہنچے اور دھرنا دیا۔ریلی میں لگ بھگ 600 انجینئرز نے حصہ لیا۔ تمام […]
|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| متحدہ محاذ چک اور انجمن تاجران چک کی جانب سے چک دھمنی کے مقام پر زیر تعمیر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے فیز II کے لیے ریاست اور انتظامیہ کی طرف سے فنڈجاری نہ کرنے پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں مختلف سیاسی وسماجی تنظیموں کے […]
|رپورٹ: ریڈورکرز فرنٹ، کراچی| جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی سندھ کے زیرِاہتمام ایک دفعہ پھر 22سے 24اکتوبر تک کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ جس کی باعث ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے بے حس حکام نے حرکت میں آتے ہوئے دو سال سے تاخیر کا شکار سمریوں پر عمل درآمد […]
|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ ،اسلام آباد| ڈی چوک اسلام آباد میں مورخہ 22 اکتوبر سے آل پاکستان یوٹیلیٹی سٹور ورکرز کا یوٹیلیٹی سٹورز کی نجکاری کے خلاف دھرنا شروع ہوا جو آج تیسرے دن میں داخل ہو چکا ہے۔ دھرنے میں پورے پاکستان سے تقریباً 12 ہزار ورکرز شامل ہیں جبکہ […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان میں کول مائنز کے اندر محنت کشوں کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے جان لیوا حادثات اور پنجاب کے اندر اینٹ بھٹہ فیکٹریوں کی بندش کے خلاف پاکستان ورکرز کنفیڈریشن اور کان کن لیبریونین مچھ بولان کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| لوئر دیر کے علاقے تالاش میں 23 اگست بروزجمعرات کم وولٹیج، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ اور پانی کی عدم دستیابی کے خلاف خواتین کی بڑی تعداد نے احتجاج کیا اور پشاور تا چترال شاہراہ کو بند کر دیا۔ دیر کو ایک رجعتی علاقہ کہا جاتا ہے جہاں خواتین […]
|رپورٹ: ریڈورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (BPLA) نے ڈائریکٹر کالجز کے بدعنوانیوں اور کرپشن کے خلاف 21جولائی کو احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں کالج کے اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی، مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر […]