Post Tagged with: "Russia"

قزاقستان: احتجاجی تحریک کچلنے کے لیے غیر ملکی فوج طلب؛ تحریک جاری رکھ کر انقلاب کی تکمیل کرنی ہوگی

قزاقستان: احتجاجی تحریک کچلنے کے لیے غیر ملکی فوج طلب؛ تحریک جاری رکھ کر انقلاب کی تکمیل کرنی ہوگی

|تحریر: حمید علی زادے اور جارج مارٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| 6 جنوری 2022ء کو قزاقستانی فوج اور سیکورٹی فورسز روس کے خصوصی دستوں کی مدد سے اس تحریک کو کچلنے کی جانب بڑھے جو سوویت یونین کے انہدام کے بعد قزاقستان کی سب سے بڑی عوامی تحریک بن گئی ہے۔ […]

January 10, 2022 ×
روس: کمیونسٹ پارٹی کا اندرونی بحران؛ بالشویزم کی جانب لوٹنا ہوگا!

روس: کمیونسٹ پارٹی کا اندرونی بحران؛ بالشویزم کی جانب لوٹنا ہوگا!

|تحریر: نمائندہ عالمی مارکسی رجحان، ترجمہ: یار یوسفزئی| پیوٹن حکومت، جو اپنی بقا کے لیے بڑھتے ہوئے بے رحم اور ظالمانہ جبر پر انحصار کر رہی ہے، کی بنیادوں میں دراڑیں پڑنا شروع ہوگئی ہیں۔ حکومت بحران کے دور میں داخل ہو چکی ہے اور روسی آبادی کی بڑی اکثریت […]

May 5, 2021 ×
روس: ایک نئی بغاوت کا آغاز

روس: ایک نئی بغاوت کا آغاز

|تحریر: ارتیوم سنداکوف، ترجمہ: یار یوسفزئی| سال 2021ء کو شروع ہوئے ایک مہینہ ہی گزرا ہے مگر یہ سال ابھی سے جدید روس کی تاریخ کا فیصلہ کن موڑ نہ بھی سہی تو بہت زیادہ اہمیت کا حامل ضرور ہے۔ روسی سرمایہ داری کے مجتمع شدہ تضادات کی وجہ سے […]

February 7, 2021 ×
ناگورنو۔کاراباخ میں ”امن“۔۔ سرمایہ داری میں کوئی استحکام ممکن نہیں

ناگورنو۔کاراباخ میں ”امن“۔۔ سرمایہ داری میں کوئی استحکام ممکن نہیں

|تحریر: ایوان لوح، ترجمہ: ولید خان| روس میں حالیہ کاراباخ جنگ پر دو نکتہ نظر موجود ہیں۔ ایک طرف لبرلز ہیں جو NATO کے تربیت یافتہ ترک جرنیلوں اور اسرائیلی ڈرونز کے مداح ہیں تو دوسری طرف پیوٹن کے خفیہ اور کھلم کھلا مداح لیوا (روسی۔یوکرائینی میڈیا پر) ہمیں بتا […]

December 6, 2020 ×
ناگورنو-کاراباخ: بعد از سوویت یونین قوم پرستی کا رستا زخم

ناگورنو-کاراباخ: بعد از سوویت یونین قوم پرستی کا رستا زخم

|تحریر: مارکسی رجحان (روس)؛ ترجمہ: ولید خان| آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان حالیہ عرصے میں ہونے والی جنگ، سوویت یونین کے انہدام اور سرمایہ داریانہ بحالی کی خونی میراث ہے۔ یہ ایک بربریت زدہ جنگ ہے جس میں چاروں اطراف رجعتیت کا غلبہ ہے۔ اس جنگ میں مداخلت کرنے والی […]

October 11, 2020 ×
افغانستان: امریکی سامراج کی پسپائی اور طاقتوں کا بدلتا توازن

افغانستان: امریکی سامراج کی پسپائی اور طاقتوں کا بدلتا توازن

2001ء میں جب امریکی سامراج نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر افغانستان پر حملہ کیا تھا اس وقت اس کی کیفیت ایک طاقت کے نشے میں بد مست ہاتھی جیسی تھی جو اپنے مذموم مقاصد کے لیے کسی بھی خطے کو تاراج کرنے کے لیے تیار تھا۔ پاکستان سمیت تمام اتحادیوں کی کاسہ لیسی اور معاونت کے باوجود آج اس سامراج کی کیفیت ایک دم دبا کر بھاگتے ہوئے گیدڑ جیسی نظر آتی ہے

January 9, 2019 ×
جنوبی ایشیا: نئے اتحاد، نئے تصادم

جنوبی ایشیا: نئے اتحاد، نئے تصادم

پچھلے کچھ عرصے سے جنوبی ایشیا اور اس کے گردو نواح میں علاقائی اور عالمی سامراجی ریاستوں کے مابین تعلقات میں تیز ترین تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں۔ ماضی کے اتحاد ٹوٹ رہے ہیں اور ’’نئی دوستیاں‘‘ ان کی جگہ لے رہی ہیں۔ پرانے تضادات کے بطن سے نئے تضادات کا جنم ہورہا ہے

June 19, 2017 ×
شام پر حملہ، ٹرمپ کی بد ترین منافقت

شام پر حملہ، ٹرمپ کی بد ترین منافقت

مشرق وسطی میں سب سے زیادہ رجعتی قوتیں مغربی سامراجی اور ان کے حامی ہیں جو اس خطے کی عوام کو زیر کر کے غلامی کی بیڑیوں میں باندھ کر ان کا اندھا دھند استحصال کرنے کے خواہشمند ہیں اور اس کام کیلئے معاشرے کے سب سے رجعتی گروہوں اور پرتوں پر اکتفا کر رہے ہیں

April 9, 2017 ×
پاکستان: بوکھلاتی ریاست‘ کھوکھلی سیاست!

پاکستان: بوکھلاتی ریاست‘ کھوکھلی سیاست!

عالمی سطح پر آنے والی تیز ترین تبدیلیاں پاکستانی ریاست کی دراڑوں کو بڑھاتی چلی جا رہی ہیں۔ محنت کش عوام پرمظالم کے پہاڑ توڑنے والی اور بے گناہوں کے خون سے ہولی کھیلنے والی یہ ریاست مسلسل کمزور ہوتی چلی جا رہی ہے

April 7, 2017 ×
فروری انقلاب کے دوران پوٹیلوف کے محنت کش سڑکوں پر۔ بایاں بینر: ’’محافظوں(فوجیوں) کے بچوں کو کھانا دو‘‘ دایاں بینر: ’’فوجیوں کے خاندانوں کو معاوضوں کی ادائیگی بڑھائی جائے-آزادی اور امنِ عالم کے محافظ‘‘

1917ء کا فروری انقلاب۔۔۔ جب تخت گرائے گئے!

فیکٹریوں میں دیو ہیکل اکٹھ اور مظاہرین کا بے پناہ ہجوم سڑکوں پر تھا۔ عوام کے ہجوم پولیس اور فوج کو پرے دھکیلتے ہوئے ’’روٹی‘‘، ’’امن‘‘ اور ’’ آمریت مردہ باد!‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے شہر کے وسط میں پہنچ گئے۔ انقلاب شروع ہو چکا تھا

March 13, 2017 ×
شام: حلب کی جنگ؛ عالمی تعلقات میں ایک فیصلہ کن موڑ

شام: حلب کی جنگ؛ عالمی تعلقات میں ایک فیصلہ کن موڑ

دسمبر میں بشار الاسد کی حامی قوتوں کے حلب پر دوبارہ قبضے نے، نہ صرف شام کی خانہ جنگی کو بلکہ خطے میں موجود بحران کو فیصلہ کن موڑ پر پہنچا دیا ہے۔ لیکن آنے والے دنوں میں عالمی تعلقا ت پر بھی اس کے گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔

February 7, 2017 ×
شام میں جنگ بندی: اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

شام میں جنگ بندی: اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

تحریر: |حمید علی زادے, ترجمہ:ولید احمد خان| کل شام سورج غروب ہونے پر ایک مرتبہ پھر سے شام میں بڑی جنگ بندی پر اتفاق رائے ہوا ہے۔ لیکن اس کے شام، مشرق وسطی اور عالمی تعلقات پر کیا اثرات پڑیں گے؟

September 17, 2016 ×
نیا سال 2016ء، دنیا کس طرف گامزن؟

نیا سال 2016ء، دنیا کس طرف گامزن؟

| تحریر: ایلن ووڈز | ’’پرانوں کو بھول جاؤ، نئے کو گلے لگاؤ۔۔۔‘‘ یہ ہمیشہ نئے سال کا حوصلہ افزا پیغام ہوتا تھا۔ لیکن تمام تر رقص و سرودکی محفلوں کے باوجود حکمران طبقات اور ان کے پالیسی سازوں کی محفلوں میں مستقبل کے بارے میں کسی طرح کی امید یا […]

January 24, 2016 ×
مشرقِ وسطیٰ: سامراجی کٹھ پتلیوں کا میدان جنگ

مشرقِ وسطیٰ: سامراجی کٹھ پتلیوں کا میدان جنگ

[تحریر: آدم پال] عرب انقلابات سے مشرقِ وسطیٰ کی حکمران اشرافیہ کے مابین تنازعات پھٹ پڑے ہیں۔ اپنے اپنے ممالک میں محنت کشوں کی تحریکوں کو کچلنے کے ساتھ ساتھ وہ خطے میں بالادستی کے لیے آپس میں بھی لڑ رہے ہیں۔ اس جنگ میں دوست دشمن اور دشمن دوستوں […]

September 18, 2013 ×