انڈونیشیا: انقلاب کو کامیاب کرنے کے لیے فیکٹریوں میں محنت کشوں کے پاس جانا ہو گا!
|تحریر: انڈونیشین ریوولوشنریز| نوجوانوں اور طلبہ نے اس انقلابی تحریک میں قائدانہ کردار ادا کیا ہے۔ لاکھوں غریب مزدور پورے ملک میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ یہ مزدور طبقے کی طاقت دکھانے اور حکمران طبقے کو لرزا دینے کے لیے کافی ہے۔ لیکن یہ ہماری مطالبات جیتنے کے لیے […]