Post Tagged with: "Strike"

کراچی: مطالبات کی منظوری کیلئے شیلڈ کارپوریشن فیکٹری کے محنت کشوں کی ہڑتال

کراچی: مطالبات کی منظوری کیلئے شیلڈ کارپوریشن فیکٹری کے محنت کشوں کی ہڑتال

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، کراچی| شیلڈ کارپوریشن پاکستان میں چھوٹے بچوں کے استعمال کی اہم ترین مصنوعات جیسے فیڈرز و ڈائپر جیسی اشیاء تیار کرنے والا ایک بڑا ادارہ ہے۔ منڈی میں ان کی مصنوعات کی اہمیت کے سبب ان کے منافعے کروڑوں سے بھی تجاوز کرتے ہیں اورمالکان نئے سے […]

April 26, 2023 ×
فرانس: پنشن پر حکومتی حملوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال؛ دس لاکھ سے زائد محنت کش سڑکوں پر!

فرانس: پنشن پر حکومتی حملوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال؛ دس لاکھ سے زائد محنت کش سڑکوں پر!

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: یار یوسفزئی| پنشن کے اوپر صدر ایمانوئل میکرون کے حالیہ حملوں کے خلاف 19 جنوری کو فرانس کے اندر 200 سے زائد ریلیوں میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے سڑکوں پر نکل کر ملک گیر ہڑتال کی۔ ریل، پیرس ٹرانسپورٹ سسٹم، تیل ریفائنریوں، اور میڈیا […]

January 25, 2023 ×
سپین: لینامار نامی ملٹی نیشنل کمپنی کے محنت کشوں کی مکمل ہڑتال، مزدور اتحاد زندہ باد!

سپین: لینامار نامی ملٹی نیشنل کمپنی کے محنت کشوں کی مکمل ہڑتال، مزدور اتحاد زندہ باد!

|تحریر: ایوسو فوروندا، ترجمہ: ولید خان| عالمی مارکسی رجحان کے ہسپانوی سیکشن کے کامریڈز نے ویٹوریا گاستیز میں موجود کینیڈین ملٹی نیشنل کمپنی لینامار کے محنت کشوں سے ملاقات کی۔ وہ مالکان کے خلاف اجرتوں کو منجمد کرنے اور کام کی جگہ پر حالات مزید خراب ہونے کے خلاف مکمل […]

June 6, 2022 ×
برطانیہ: ریل مزدوروں کا ملک گیر ہڑتال کرنے کا فیصلہ

برطانیہ: ریل مزدوروں کا ملک گیر ہڑتال کرنے کا فیصلہ

|تحریر: ڈائلن کوپ، ترجمہ: جویریہ ملک| ریلوے ملازمین نے ملازمتوں اور حفاظت کے لیے ہڑتال کے حق میں بھاری اکثریت سے ووٹ دیا ہے۔ جبکہ، ٹوری پارٹی یونین مخالف قوانین کو پر فیصلہ کن حملہ کرنے کی تیاری میں ہے۔ ٹریڈ یونین تحریک کو لڑاکا اور متحدہ جدوجہد کے ساتھ […]

May 28, 2022 ×
کشمیر: آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پونچھ میں ہڑتال، تحریک جاری!

کشمیر: آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پونچھ میں ہڑتال، تحریک جاری!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| گذشتہ ماہ میں حکمران طبقے کی طرف سے آٹے کی قیمتوں میں فی من 500 روپے اضافے کے اقدام نے عوام میں شدید غم و غصّے کو بھڑکا دیا ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری، لاعلاجی اور فاقوں سے تلملاتی عوام سے آٹے جیسی زندہ رہنے کی […]

December 18, 2020 ×
امریکہ: جنرل موٹرز کے مزدوروں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

امریکہ: جنرل موٹرز کے مزدوروں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

|تحریر: ٹام ٹروٹیئر، ترجمہ: ولید خان| امریکہ میں یونائیٹڈ آٹو ورکرز (UAW) کے لگ بھگ 50 ہزار ممبران جنرل موٹرز(GM) کی فیکٹریوں، گوداموں اور انجینئرنگ دفاتر میں ہڑتال کا آغاز کر چکے ہیں۔ 15 ستمبر 2019ء کو رات بارہ بجے ہڑتال کا آغاز ہوا۔ ٹیمسٹرز یونین (جو کہ گاڑیوں کی […]

September 24, 2019 ×
ایوا ائیر فضائی میزبانوں کے ہڑتالی کیمپ کا ایک منظر

تائیوان: ایوا ائیر فضائی میزبانوں کی ہڑتال نے سماج کو جھنجھوڑ ڈالا!

|تحریر: پارسن ینگ؛ ترجمہ: ولید خان| 20 جون 2019ء کو تائیوان کی ایک نجی ائر لائن EVA Air کی فضائی میزبانوں نے ہڑتال کر دی۔ تاؤ یوان فضائی میزبان یونین کی قیادت میں 2 ہزار300 محنت کشوں نے ہڑتال میں حصہ لیا۔ یہ ہڑتال تائیوان کے نجی سیکٹر میں 1987ء […]

July 1, 2019 ×
راولاکوٹ: غیر جریدہ فنی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال

راولاکوٹ: غیر جریدہ فنی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، راولاکوٹ| غیر جریدہ فنی ملازمین یونین کے رہنما اعجاز شاہسوار کی ملازمت سے معطلی کے خلاف محنت کشوں کی کام چھوڑ ہڑتال اور احتجاجی ریلی۔ حکام بالا کی جانب سے یونین رہنما اعجاز شاہسوار کو انتقامی کاروائی کے نشانہ بناتے ہوئے ملازمت سے معطل کردیا گیا […]

March 18, 2019 ×
راولاکوٹ: غیر جریدہ فنی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال کامیاب

راولاکوٹ: غیر جریدہ فنی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال کامیاب

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| غیر جریدہ فنی ملازمین محکمہ برقیات کے صدر کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف جاری کام چھوڑ ہڑتال کامیاب اور قیادت کو رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فنی ملازمین کے غیر قانونی تبادلوں پر غیر جریدہ فنی ملازمین کے صدر اعجاز شاہسوار نے […]

January 22, 2019 ×
راولاکوٹ: محکمہ برقیات کے ملازمین کی برطرفیوں کیخلاف ہڑتال 

راولاکوٹ: محکمہ برقیات کے ملازمین کی برطرفیوں کیخلاف ہڑتال 

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| راولاکوٹ محکمہ برقیات کے محنت کشوں کی محکمہ کے اعلیٰ آفیسران کی طرف سے ملازمین کی جبری برطرفیوں کے خلاف کام چھوڑ ہڑتال ایک ہفتہ سے جاری ہے۔ ملازمین کے جائز مطالبات کے حل کے لیے حکومت اور محکمہ برقیات کے اعلیٰ آفیسران کو ایک […]

October 13, 2018 ×
فرانس: ریل مزدوروں کی ہڑتال

فرانس: ریل مزدوروں کی ہڑتال‘ طبقاتی جدوجہد کی نئی لہر

ریلوے کے محنت کشوں پر حملے کی صورت میں میکرون پورے محنت کش طبقے پر ہلہ بولنا چاہتا ہے۔ وہ انہیں کمزور اور مایوس کرتے ہوئے اپنے رد اصلاحات کے پروگرام کو فوری طور پر لاگو کرنا چاہتا ہے

March 29, 2018 ×
فیصل آباد: پیپسی کولا کے جرأت مند مزدوروں کی کامیاب ہڑتال

فیصل آباد: پیپسی کولا کے جرأت مند مزدوروں کی کامیاب ہڑتال

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| پیپسی کولا فیکٹری فیصل آباد کے محنت کش گذشتہ روز 29 جنوری کو اس وقت ہڑتال پر چلے گئے جب ان کے 3 ساتھی محنت کشوں کو انتظامیہ کی جانب سے بغیر کوئی وجہ بتائے، بغیر کسی پیشگی نوٹس کے نوکری سے برخاست کردیا۔ […]

January 30, 2018 ×
کراچی: تھل انجینئرنگ کے محنت کشوں کی ہڑتال کا دوسرا روز، مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا عزم!

کراچی: تھل انجینئرنگ کے محنت کشوں کی ہڑتال کا دوسرا روز، مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا عزم!

پہلے روز صرف تھرمل ڈیپارٹمنٹ کے مزدور ہی ہڑتال پر تھے اور اس انتقامی کاروائی کے بعد دیگر ڈیپارٹمنٹ کے محنت کشوں نے بھی کام نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ جن محنت کشوں کو اندر داخل ہونے سے روک دیا گیا تھا وہ بھی گیٹ کے سامنے دھرنا دے کر بیٹھ گئے

January 12, 2018 ×
فائل فوٹو

کراچی: انتظامیہ کی غنڈہ گردی کیخلاف تھل انجینئرنگ کے محنت کشوں کی جزوی کام چھوڑ ہڑتال اور دھرنے کا آغاز

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| تھل کے محنت کشو قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں:ریڈ ورکرز فرنٹ  تھل انتظامیہ شاہد عباسی کے تبادلے اور محمد علی کی برطرفی کے فیصلے کو فی الفور واپس لے۔ مزدور رہنما تھل انجینئرنگ کے محنت کشوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔ عدالتی سٹے آرڈر […]

December 22, 2017 ×