Art

ساحر کے سو سال۔۔میں ہر اک پل کا شاعر ہوں

ساحر کے سو سال۔۔میں ہر اک پل کا شاعر ہوں

|تحریر: پارس جان| رواں برس بر صغیر کے نامور شاعر ساحر لدھیانوی کے جنم کا صد سالہ جشن منایا جا رہا ہے۔ ساحرؔ کا اصل نام عبدالحئی تھا۔ ساحر کا جنم بلاشبہ ایک متلاطم اور غیر معمولی عہد میں ہوا تھا۔ ساحر کی زندگی، شخصیت اور فن پر بہت سی […]

April 5, 2021 ×
ہائرونوموس بوش اور جاگیرداری کے عالم نزع کی تصویر کشی

ہائرونوموس بوش اور جاگیرداری کے عالم نزع کی تصویر کشی

|تحریر:ایلن ووڈز، ترجمہ: صبغت وائیں | ہائیرونوموس بوش ہر دور کے لحاظ سے ممتاز ترین اور ایک حقیقی مصور تھا۔ اس کے فن پارے پانچ سو سال قبل تخلیق کیے گئے تھے لیکن آج بھی حیران کن طور پر جدید سرئیلزم کا شاہکار لگتے ہیں۔ یہ ایک ایسی پریشان حال […]

January 20, 2021 ×
دستاویزی فلم: بھگت سنگھ اور ایک ادھورا انقلاب

دستاویزی فلم: بھگت سنگھ اور ایک ادھورا انقلاب

یہ دستاویزی فلم بھگت سنگھ کے 113ویں جنم دن پر پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے اس کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بنائی گئی ہے۔ بھگت سنگھ برصغیر کی تحریک آزادی کا ایک بہت بڑا نام ہے جسے حکمران طبقات تاریخ سے مٹانے کی کوششوں میں مصروف […]

September 28, 2020 ×
فن کا ’’عرفان‘‘ رخصت ہوا

فن کا ’’عرفان‘‘ رخصت ہوا

|تحریر: پارس جان| میں ادب کا ایک ادنیٰ سا طالبعلم ہوں۔ فن کی ماہیت اور صحت کے بارے میں زیادہ جانتا تک نہیں۔ اور اگر جانتا بھی ہوں تو بس اتنا ہی کہ فن شاید علم نہیں طلسم ہے۔ یہ جاننے سے زیادہ جینے کا معاملہ ہے۔ یہ یقینا محض […]

April 30, 2020 ×
نئے سال میں انقلابی جوش، ولولے اور عزم کے نام۔۔۔’’تیز چلو‘‘

نئے سال میں انقلابی جوش، ولولے اور عزم کے نام۔۔۔’’تیز چلو‘‘

تیز چلو یہ کہہ رہا ہے دل بے قرار تیز چلو بہت اداس ہیں زنجیر و دار تیز چلو جو تھک گئے ہیں انہیں گرد راہ رہنے دو کسی کا اب نہ کرو انتظار تیز چلو خزاں کی شام کہاں تک رہے گی سایہ فگن بہت قریب ہے صبح بہار […]

December 31, 2019 ×
فیضؔ کی شاعری کے ایک اکیڈمک جائزے کا جائزہ

فیضؔ کی شاعری کے ایک اکیڈمک جائزے کا جائزہ

|تحریر: صبغت وائیں| چند دن پہلے ایک کالم پڑھنے کا اتفاق ہوا جو کہ اس عنوان کے تحت روزنامہ ”دنیا“ اخبار میں 21 نومبر 2019 ء کو چھپا تھا: ”فیض احمد فیض کی شاعری کا ایک اکیڈمک جائزہ“ عنوان فیشن ایبل شکل ہے، یہ جائزہ فلاں نقطہ نظر سے کیا […]

December 28, 2019 ×
افسانہ: سو روپے

افسانہ: سو روپے

|تحریر: کرشن چندر| میں نے سو روپے کا کام کیا تھا۔مجھے سو روپے ملنے چاہیے اس لیے میں نے سیٹھ سے بات کی۔ سیٹھ نے کہا:’’سولہ تاریخ کو آنا۔‘‘ میں سولہ تاریخ کو گیا۔ سیٹھ وہاں نہیں تھا۔اس کا بڈھا منیجر جس کی چند یا صاف تھی اور جس کا ایک دانت باہر […]

March 4, 2019 ×
اندھیر نگری (دادا جان سے سنی ہوئی ایک کتھا)

اندھیر نگری (دادا جان سے سنی ہوئی ایک کتھا)

|تحریر: صبغت وائیں| میرے دادا جان  مجھے بچپن میں گورو نانک، بھائی مردانے اور موُلے کی کہانیاں سنایا کرتے تھے۔ ان میں سے ایک کہانی کچھ یوں تھی: ایک دفعہ گورو نانک جی اور ان کے دونوں چیلے ایک ایسے نگر میں چلے جاتے ہیں، جس میں ہر چیز انت […]

February 24, 2019 ×
فن اور طبقاتی جدوجہد ۔ آخری حصہ

فن اور طبقاتی جدوجہد ۔ آخری حصہ

|تحریر: ایلن ووڈز| (ہم فن اور طبقاتی جدوجہد کے موضوع پر ایلن ووڈز کے خطاب کے ٹرانسکرپٹ  کا دوسرا اور آخری حصہ شائع کر رہے ہیں۔ یہ خطاب جولائی 2001ء میں بارسلونا، سپین میں منعقدہ مارکسی سکول میں کیا گیا۔) حصہ اول پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں زر اور […]

November 17, 2018 ×
فن اور طبقاتی جدوجہد ۔ حصہ اول

فن اور طبقاتی جدوجہد ۔ حصہ اول

|تحریر: ایلن ووڈز| (ہم فن اور طبقاتی جدوجہد کے موضوع پر ایلن ووڈز کے خطاب کا ٹرانسکرپٹ شائع کر رہے ہیں۔ یہ خطاب جولائی 2001ء میں بارسلونا، سپین میں منعقدہ مارکسی سکول میں کیا گیا۔) ہم اپنے کسی بین الاقوامی اجلاس میں پہلی بار اس موضوع کو زیرِ بحث لا […]

November 14, 2018 ×
افسانہ: آئینہ

افسانہ: آئینہ

|تحریر: پارس جان| دیر تک مخملی بستر پر بے قرار کروٹیں لینے کے بعدوہ ایک گونج دار چینخ کے ساتھ ایک دم اٹھ بیٹھی۔یہ وہی خواب تھا جو کئی ماہ سے اس کی نیندوں میں خلل ڈال رہا تھا۔ اچانک اس کی نظر سائیڈ ٹیبل پر پڑے کلاک پر پڑی […]

November 5, 2018 ×
افسانہ:قانون کے لمبے ہاتھ

افسانہ:قانون کے لمبے ہاتھ

|تحریر:آفتاب اشرف| شہر کے وسط میں واقع ایک سرکاری ہائی سکول کی عمارت منہدم ہو گئی۔ آٹھ بچے جاں بحق اور متعدد زخمی۔ عمارت ابھی کچھ عرصہ پہلے ہی بنی تھی۔۔۔ ٹی وی پر بریکنگ نیوز چل رہی تھی۔ پورے شہر میں ہاہا کار مچ گئی۔ انتظامی افسران کی دوڑیں […]

October 20, 2018 ×
افسانہ: درمیانے

افسانہ: درمیانے

|تحریر:آفتاب اشرف| شام کو دفتر سے گھر واپسی پر جب توصیف کی نظراپنے پڑوسی بلال صاحب کے پورچ پر پڑی تو وہ پلک جھپکنا ہی بھول گیا۔وہاں ہلکے سرخ رنگ کی ایک نئی نویلی ٹویوٹا کرولا کھڑی تھی۔گاڑی پر نمبر پلیٹ کی بجائے ’اپلائیڈ فار‘ کی تختی لگی تھی جس […]

September 26, 2018 ×
افسانہ: بوجھ

افسانہ: بوجھ

|تحریر:آفتاب اشرف| وہ دسمبر کی ایک یخ بستہ صبح تھی۔ شہر کے ایک نواحی دیہات میں کسانوں کی ٹولیاں چادریں لپیٹے اپنے کھیتوں کی طرف جا رہیں تھیں کہ انہیں دھند میں کچھ غیر مانوس سی آوازیں سنائی دیں۔ بڑی گاڑیوں کا شور، بوٹوں کی چاپ اور اونچے کرخت لہجے […]

September 9, 2018 ×