فن اور طبقاتی جدوجہد ۔ آخری حصہ
|تحریر: ایلن ووڈز| (ہم فن اور طبقاتی جدوجہد کے موضوع پر ایلن ووڈز کے خطاب کے ٹرانسکرپٹ کا دوسرا اور آخری حصہ شائع کر رہے ہیں۔ یہ خطاب جولائی 2001ء میں بارسلونا، سپین میں منعقدہ مارکسی سکول میں کیا گیا۔) حصہ اول پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں زر اور […]