اداریہ: تعفن زدہ سیاست
اس ملک کی رائج الوقت تمام سیاسی پارٹیوں اور ریاستی اداروں سے عوام کو اسی قسم کی بدبو اور تعفن محسوس ہوتا ہے جیسے ایک گلی سڑی نعش سے۔ تحریک انصاف کو جس مصنوعی انداز میں عوام پر مسلط کیا گیا اس کی قلعی آج ہر خاص و عام کے […]
اس ملک کی رائج الوقت تمام سیاسی پارٹیوں اور ریاستی اداروں سے عوام کو اسی قسم کی بدبو اور تعفن محسوس ہوتا ہے جیسے ایک گلی سڑی نعش سے۔ تحریک انصاف کو جس مصنوعی انداز میں عوام پر مسلط کیا گیا اس کی قلعی آج ہر خاص و عام کے […]
|تحریر: رزاق غورزنگ| گوادر میں اپنے بنیادی حقوق کے حصول کیلئے پچھلے ایک مہینے سے پورٹ روڈ پر جاری دھرنا گذشتہ روز وزیر اعلیٰ بلوچستان بمع کابینہ اور دھرنے کے قائدین کے درمیان دھرنے کی سٹیج پر مظاہرین کے سامنے اور مظاہرین کی اجازت سے بقیہ مطالبات پر عمل درآمد […]
|تحریر: وریشا خان| پاکستان جیسے معاشرے میں جنسی ہراسانی اور درندگی عروج پر ہے۔ عام طور پر پاکستان میں عورت کا نا صرف ملازمت کرنا بلکہ اکیلے گھر سے باہر نکلنا بھی معیوب سمجھا جاتا ہے۔ لیکن پاکستان میں جتنی تیزی سے بے روزگاری میں اضافہ ہو رہا ہے اور […]
|تحریر: آدم پال| محنت کش طبقے پر تاریخ کی بدترین مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی بربادی مسلط کرنے کے بعد حکمران طبقات عوامی تحریک کے ابھرنے سے خوفزدہ ہیں اور اب عوام کو سیاسی میدان میں نکلنے سے روکنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اس سے پہلے نواز شریف اور […]
|تحریر: پارس جان| ان حکمرانوں نے محنت کشوں کے خلاف ننگی معاشی جارحیت کی انتہا کر دی ہے۔ شاید ہی کوئی دن ایسا گزرتا ہو جب عوام پر کسی نئے ٹیکس یا اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافے کا نیا وار نہ کیا جاتا ہو۔ موجودہ حکمران انتہائی ڈھٹائی اور […]
|تحریر: عدیل زیدی| آج کل مائیکرو فنانسنگ کا خوب چرچا ہے۔ حال ہی میں اخوت نامی غالباً ملک کے سب سے بڑے مائیکرو فنانسنگ ادارے کے سربراہ کو خدمات کے اعتراف میں ایک اہم ایشین ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ حکومت بھی غریب عوام کو سستے قرضوں کی فراہمی کے […]
|تحریر: آفتاب اشرف| پاکستان کی 74 سالہ تاریخ میں یہاں کے محنت کش طبقے پر اتنا کٹھن وقت شاید کبھی نہیں آیا جتنا کہ آج ہے۔ مزدور کی زندگی ہمیشہ سے ہی مشکل تھی لیکن اب تو یہ ایک دہکتا ہوا جہنم بن چکی ہے جس میں اسے دو وقت […]
|تحریر: خالد قیام| نوجوانوں کو اس ملک کی آبادی کا 65 فیصد بتایا جاتا ہے اور جس رفتار سے آبادی میں اضافہ ہو رہا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ نوجوانوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔ سکول سے باہر بچوں کی تعداد کتنی ہے؟ اس […]
|تحریر: آدم پال| مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا بلکہ اس کی تباہی وقت کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے۔ پٹرول کی قیمت ایک سو پچیس روپے فی لٹر تک پہنچنے کے بعد بھی رکتی نظر نہیں آرہی بلکہ اس میں مزید بڑے اضافے کے امکان موجود […]
|رپورٹ: احسان علی ایڈووکیٹ| 70ء اور 80ء کی دہائیوں میں گلگت بلتستان میں صرف غیر ملکی سیاح آتے تھے مگر 90ء کی دہائی میں مذہبی شدت پسندی میں تیزی سے اضافہ اور خاص کر نائن الیون کے واقعے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے نتیجے […]
|تحریر: زین العابدین| مثل مشہور ہے ”سفر وسیلہ ظفر“ یعنی سفر کرنا کامیابی و کامرانی کی نوید بنتا ہے مگر مملکت خداداد میں سفر کرنا عوام کی ایک بھاری ترین اکثریت کے لیے موت کو دعوت دینے کے مترادف بن چکا ہے۔ آئے روز ہونے والے جان لیوا ٹریفک اور […]
|تحریر: آدم پال| مہنگائی کے عذاب کی شدت بڑھتی جا رہی ہے جبکہ اس دوران حکمرانوں کی لوٹ مار اور عیاشیاں بھی کم نہیں ہو رہیں۔ پٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے اور اس میں ابھی بھی بہت زیادہ اضافہ ہونے کا امکان […]
|تحریر: پارس جان| وزیراعظم پاکستان کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر معید یوسف ان دنوں گرما گرم خبروں کے مرکزی کردار بنے ہوئے ہیں۔ وہ رسمی سفارتی و سرکاری تکلفات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنے بیانات اور انٹرویوز میں برملا امریکی آقاؤں کے آگے گڑگڑاتے ہوئے نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن […]
|تحریر: صبغت وائیں | بہت سے لوگ کہہ رہے ہیں کہ ”وہ“ ”ان“ کے ”اپنے لوگ“ ہیں اس لیے ہم کو ان کے بارے میں زیادہ فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ اور ادھر ہم ہیں کہ سوچے جا رہے ہیں کہ جن کو بھگتتے ہوئے ہم کو تیس بتیس […]