Society

پاکستان: ناکام نظام، کرپٹ حکمران، سسکتے عوام!

پاکستان: ناکام نظام، کرپٹ حکمران، سسکتے عوام!

|تحریر: زین العابدین| سال نو کے پہلے چند ہفتوں میں ملکی و عالمی سطح پر ہونے والے واقعات نے آئندہ سال کی تمہید باندھ دی ہے اور یہ واضح کردیا ہے کہ آنے والے ہفتوں اور مہینوں میں ایسے ایسے امکانات مضمر ہیں کہ پچھلا آسیب زدہ سال بھی اس […]

February 9, 2021 ×
اداریہ: خطے میں عوامی تحریکوں کے نئے طوفان

اداریہ: خطے میں عوامی تحریکوں کے نئے طوفان

پوری دنیا اس وقت جہاں کرونا وبا اور بد ترین مالیاتی بحران میں گھری ہوئی ہے وہاں ایک کے بعد دوسرے ملکوں میں عوامی تحریکیں ابھر رہی ہیں اور ہر جگہ حکمران طبقے اور اس کے ظالمانہ نظام کو چیلنج کر رہی ہیں۔ جنوبی ایشیا میں بھی صورتحال مختلف نہیں […]

February 5, 2021 ×
بے روزگار نوجوانوں کے ساتھ این ٹی ایس کا کھلواڑ

بے روزگار نوجوانوں کے ساتھ این ٹی ایس کا کھلواڑ

|تحریر: صدیق جان| عمران خان نے حکومت میں آنے سے پہلے بہت بڑے بڑے وعدے کیے تھے۔ ان میں ایک وعدہ یہ تھا کہ حکومت میں آنے کے بعد وہ ایک کروڑ نوکریاں دیں گے اور بے روزگاری کا خاتمہ کریں گے۔ پی ٹی آئی کو نوجوانوں کی ایک بڑی […]

January 27, 2021 ×
کشمیر: آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف تحریک، نتائج و اسباق

کشمیر: آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف تحریک، نتائج و اسباق

|تحریر: یاسر ارشاد| 13 جنوری کو عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر پونچھ ڈویژن میں مکمل ہڑتال ہوئی۔ پونچھ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں ہزاروں لوگوں نے شاہراہوں اور بازاروں کو مکمل بند کر کے آٹے کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کی واپسی کا مطالبہ کیا۔ کشمیر کے مختلف اضلاع […]

January 17, 2021 ×
کشمیر: ریاستی جبر کا مقابلہ عوامی اتحاد کی طاقت سے ہی ممکن ہے!

کشمیر: ریاستی جبر کا مقابلہ عوامی اتحاد کی طاقت سے ہی ممکن ہے!

|تحریر: یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جاری تحریک کے پھیلاؤ نے حکمران طبقات کی بوکھلاہٹ میں اضافہ کردیا ہے۔ پونچھ ڈویژن کے تین اضلاع میں عوامی کمیٹیوں کے ذریعے منظم ہونے والی اس تحریک نے انتہائی پرامن طریقے سے محض عوام […]

January 12, 2021 ×
کشمیر: عوامی بغاوت کی پہلی چنگاری

کشمیر: عوامی بغاوت کی پہلی چنگاری

|رپورٹ: ورکرنامہ| 21 دسمبر کو پونچھ بھر میں مکمل ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کے ساتھ باغ اور سدھنوتی کے مختلف مقامات پر عوامی احتجاجات نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف تحریک کو تین اضلاع تک پھیلا دیا ہے۔ شدید سردی کے باوجودان احتجاجوں میں بڑے پیمانے پر عوام […]

December 30, 2020 ×
پاکستان: زمین بوس ہوتا تعلیمی نظام

پاکستان: زمین بوس ہوتا تعلیمی نظام

|تحریر: فضیل اصغر| عالمی سطح پر پرانا طریقہ تعلیم متروک ہو چکا ہے اور کورونا وباء کے عرصے میں عالمی سطح پر تعلیم کے شعبے میں مجبورا کئی ایسے اقدامات اٹھائے گئے جو پہلے متعدد وجوہات کی بنیاد پر ممکن نہیں ہو پا رہے تھے۔ مثلا آن لائن تعلیم نے […]

December 24, 2020 ×
پاکستان: انقلاب کے علاوہ نجات کا کوئی راستہ نہیں!

پاکستان: انقلاب کے علاوہ نجات کا کوئی راستہ نہیں!

|تحریر: آدم پال| موجودہ سرمایہ دارانہ نظام میں صرف ارب پتی افراد یا ان کے نمائندوں کو ہی سیاست کا حق دیا گیا ہے۔ کروڑوں محنت کش افراد کے کسی نمائندے کو نہ تو سیاست کرنے کی اجازت دی جاتی ہے اور نہ انہیں اپنے حقوق کے لیے منظم ہونے […]

December 12, 2020 ×
پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی کا عفریت

پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی کا عفریت

|تحریر: ارسلان غنی، ترجمہ: ولید خان| پاکستان میں اگست کے مہینے میں ہونے والی بارشوں نے ہر صوبے میں کرپٹ حکومت کو بے نقاب کر دیا۔ کراچی پانی میں ڈوبا ہوا تھا اور تمام بڑے شہروں میں بھی کم وبیش یہی صورتحال تھی۔ اگست کے مہینے میں کراچی میں اوسطاً […]

December 5, 2020 ×
کتاب: ”مارکسزم عہد حاضر کا واحد سچ“ کے سندھی ایڈیشن کا پیش لفظ

کتاب: ”مارکسزم عہد حاضر کا واحد سچ“ کے سندھی ایڈیشن کا پیش لفظ

بہار کا نقشہ رواں برس جدید تاریخ میں غیر معمولی اہمیت حاصل کرچکا ہے۔ گزشتہ برس اپنی سرشت میں انتہائی سفاک ثابت ہوا اور اس نے ورثے میں اس برس کے لیے جہاں ایک طرف شدید معاشی، سیاسی و سماجی عدم استحکام چھوڑ اتھا وہیں دوسری جنگ کے بعد کی […]

November 12, 2020 ×
سندھ کے جزیروں پر ریاستی قبضہ، جارحیت کے نئے باب کا آغاز!

سندھ کے جزیروں پر ریاستی قبضہ، جارحیت کے نئے باب کا آغاز!

|تحریر: علی عیسیٰ| عالم انسانیت جس عہد میں سانس لے رہی ہے یہ انسانی تاریخ کابھیانک ترین عہد ہے، جہاں سرمایہ دارانہ نظام اپنی طبعی عمر مکمل کرکے زوال پذیری کے اس نہج پر ہے کہ اس کا مرنا ناگزیر بن چکا ہے۔ جس کے سبب سرمایہ دارانہ نظام پوری […]

October 27, 2020 ×
جامعات کے سپر وائزر؛ اساتذہ کے روپ میں بھیڑئیے

جامعات کے سپر وائزر؛ اساتذہ کے روپ میں بھیڑئیے

|تحریر: عرشہ صنوبر| پچھلے دنوں کراچی میں ایک ایسا واقعہ ہوا جس نے ایک تو میرے رونگٹے کھڑے کر دیے اور دوسرا ایک عرصے سے اس مسئلے پر میرے د ل میں پکتا لاوا بہنے کو تیار ہو گیا۔ مختلف لوگوں کو اس جیسے اور اس سے جڑے دیگر مسائل […]

October 23, 2020 ×
کیا بلوچستان یونیورسٹی سکینڈل کے ذمہ داروں کو واقعی سزا مل گئی؟

کیا بلوچستان یونیورسٹی سکینڈل کے ذمہ داروں کو واقعی سزا مل گئی؟

|تحریر: زلمی پاسون| 12 ستمبر کو ڈان اخبار میں بلوچستان یونیورسٹی سکینڈل کے حوالے سے چھپنے والی رپورٹ میں اگرچہ رونگٹے کھڑے کر دینے والے انکشافات ہیں لیکن یہ رپورٹ نامکمل اور آدھے سچ سے بھی کم ہے کیونکہ اس رپورٹ میں بھی دیگر رپورٹس اور تحقیقات کی طرح جنسی […]

September 17, 2020 ×
پشاور میں خواجہ سرا گل پانرہ کا قتل؛ پاکستان خواجہ سراؤں کیلئے جہنم

پشاور میں خواجہ سرا گل پانرہ کا قتل؛ پاکستان خواجہ سراؤں کیلئے جہنم

|تحریر: صدیق جان| جب کسی نظام میں معاشی آسودگی ختم ہو جاتی ہے اور معاشی بحران گہرا ہوتا جاتا ہے تو معاشرے میں جرائم کی شرح بھی بڑھتی جاتی ہے۔ یوں تو مملکت خداد میں بچے، خواتین، مظلوم قومیتیوں سے تعلق رکھنے والے لوگ، محنت کش اور یہاں تک کہ […]

September 12, 2020 ×