Society

پاکستان: انقلاب کے علاوہ نجات کا کوئی راستہ نہیں!

پاکستان: انقلاب کے علاوہ نجات کا کوئی راستہ نہیں!

|تحریر: آدم پال| موجودہ سرمایہ دارانہ نظام میں صرف ارب پتی افراد یا ان کے نمائندوں کو ہی سیاست کا حق دیا گیا ہے۔ کروڑوں محنت کش افراد کے کسی نمائندے کو نہ تو سیاست کرنے کی اجازت دی جاتی ہے اور نہ انہیں اپنے حقوق کے لیے منظم ہونے […]

December 12, 2020 ×
پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی کا عفریت

پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی کا عفریت

|تحریر: ارسلان غنی، ترجمہ: ولید خان| پاکستان میں اگست کے مہینے میں ہونے والی بارشوں نے ہر صوبے میں کرپٹ حکومت کو بے نقاب کر دیا۔ کراچی پانی میں ڈوبا ہوا تھا اور تمام بڑے شہروں میں بھی کم وبیش یہی صورتحال تھی۔ اگست کے مہینے میں کراچی میں اوسطاً […]

December 5, 2020 ×
کتاب: ”مارکسزم عہد حاضر کا واحد سچ“ کے سندھی ایڈیشن کا پیش لفظ

کتاب: ”مارکسزم عہد حاضر کا واحد سچ“ کے سندھی ایڈیشن کا پیش لفظ

بہار کا نقشہ رواں برس جدید تاریخ میں غیر معمولی اہمیت حاصل کرچکا ہے۔ گزشتہ برس اپنی سرشت میں انتہائی سفاک ثابت ہوا اور اس نے ورثے میں اس برس کے لیے جہاں ایک طرف شدید معاشی، سیاسی و سماجی عدم استحکام چھوڑ اتھا وہیں دوسری جنگ کے بعد کی […]

November 12, 2020 ×
سندھ کے جزیروں پر ریاستی قبضہ، جارحیت کے نئے باب کا آغاز!

سندھ کے جزیروں پر ریاستی قبضہ، جارحیت کے نئے باب کا آغاز!

|تحریر: علی عیسیٰ| عالم انسانیت جس عہد میں سانس لے رہی ہے یہ انسانی تاریخ کابھیانک ترین عہد ہے، جہاں سرمایہ دارانہ نظام اپنی طبعی عمر مکمل کرکے زوال پذیری کے اس نہج پر ہے کہ اس کا مرنا ناگزیر بن چکا ہے۔ جس کے سبب سرمایہ دارانہ نظام پوری […]

October 27, 2020 ×
جامعات کے سپر وائزر؛ اساتذہ کے روپ میں بھیڑئیے

جامعات کے سپر وائزر؛ اساتذہ کے روپ میں بھیڑئیے

|تحریر: عرشہ صنوبر| پچھلے دنوں کراچی میں ایک ایسا واقعہ ہوا جس نے ایک تو میرے رونگٹے کھڑے کر دیے اور دوسرا ایک عرصے سے اس مسئلے پر میرے د ل میں پکتا لاوا بہنے کو تیار ہو گیا۔ مختلف لوگوں کو اس جیسے اور اس سے جڑے دیگر مسائل […]

October 23, 2020 ×
کیا بلوچستان یونیورسٹی سکینڈل کے ذمہ داروں کو واقعی سزا مل گئی؟

کیا بلوچستان یونیورسٹی سکینڈل کے ذمہ داروں کو واقعی سزا مل گئی؟

|تحریر: زلمی پاسون| 12 ستمبر کو ڈان اخبار میں بلوچستان یونیورسٹی سکینڈل کے حوالے سے چھپنے والی رپورٹ میں اگرچہ رونگٹے کھڑے کر دینے والے انکشافات ہیں لیکن یہ رپورٹ نامکمل اور آدھے سچ سے بھی کم ہے کیونکہ اس رپورٹ میں بھی دیگر رپورٹس اور تحقیقات کی طرح جنسی […]

September 17, 2020 ×
پشاور میں خواجہ سرا گل پانرہ کا قتل؛ پاکستان خواجہ سراؤں کیلئے جہنم

پشاور میں خواجہ سرا گل پانرہ کا قتل؛ پاکستان خواجہ سراؤں کیلئے جہنم

|تحریر: صدیق جان| جب کسی نظام میں معاشی آسودگی ختم ہو جاتی ہے اور معاشی بحران گہرا ہوتا جاتا ہے تو معاشرے میں جرائم کی شرح بھی بڑھتی جاتی ہے۔ یوں تو مملکت خداد میں بچے، خواتین، مظلوم قومیتیوں سے تعلق رکھنے والے لوگ، محنت کش اور یہاں تک کہ […]

September 12, 2020 ×
لاہور-گوجرانوالہ موٹروے پر خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی۔۔ریاست ذمہ دار ہے!

لاہور-گوجرانوالہ موٹروے پر خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی۔۔ریاست ذمہ دار ہے!

|لال سلام| گزشتہ رات لاہور تا گوجرانوالہ موٹروے پر ایک دل دہلا دینے والا واقع پیش آیا جب ایک خاتون کی گاڑی میں پیٹرول ختم ہو گیا اور وہ سڑک کے کنارے کھڑی تھی کہ کچھ درندوں نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر اسے باہر گھسیٹا اور قریبی جھاڑیوں میں […]

September 11, 2020 ×
تربت: مصورہ اور صحافی شاہینہ بلوچ کا قتل اور خواتین پر جبرو تشدد کے بڑھتے واقعات

تربت: مصورہ اور صحافی شاہینہ بلوچ کا قتل اور خواتین پر جبرو تشدد کے بڑھتے واقعات

|رپورٹ: ورکرنامہ، بلوچستان| 5ستمبر بروز ہفتہ بلوچستان کے شہر تربت میں معروف خاتون سماجی کارکن، مصورہ اور صحافی شاہینہ بلوچ کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال زخمی حالت میں منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئیں۔ شاہینہ بلوچ کے قتل کے مقدمے میں ان […]

September 9, 2020 ×
خیبر پختونخواہ: سیلاب کی تباہ کاریاں اور حکومت کی نا اہلی

خیبر پختونخواہ: سیلاب کی تباہ کاریاں اور حکومت کی نا اہلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، خیبر پختونخواہ| اس وقت پاکستان شدید مالی بحران کا شکار ہے اور ریاست بحران کا تمام تر بوجھ عوام پر ڈال رہی ہے۔ ایک طرف حکومت عوام کو بنیادی ضروریات جیسے صحت، صاف پانی، تعلیم اور روزگار فراہم نہیں کرسکتی جبکہ دوسری طرف ٹیکسوں میں مسلسل […]

September 7, 2020 ×
عدالت نے مجید اچکزئ کو ناکافی ثبوتوں کی بنا پر رہا کر دیا۔

عدلیہ کا بحران اور پنپتی عوامی نفرت

|تحریر: پارس جان| پاکستانی ریاست کا مبینہ نظریاتی تشخص اب ایک المیے سے زیادہ مضحکے کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ امت مسلمہ کی امامت کرنے کے دعویدار پاکستانی ریاست کے ان داتا اب اپنے سعودی آقاؤں کی خوشنودی سے بھی محروم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ امامت تو درکنار […]

September 6, 2020 ×
پاک سعودی تعلقات اور بدلتی دنیا

پاک سعودی تعلقات اور بدلتی دنیا

|تحریر: آدم پال| سعودی عرب کے حالیہ اقدامات کے بعد حکمران طبقے کے ایوانوں میں کھلبلی سی نظر آتی ہے۔ سعودی عرب نے پاکستان کو دیے گئے قرضے کی سود سمیت فوری واپسی کا مطالبہ کیا اور ساتھ ہی ادھار تیل کی فراہمی کو روکنے کا اعلان کیا۔ ان پابندیوں […]

September 5, 2020 ×
پاکستان: مزدور اتحاد کی جانب بڑھتے قدم!

پاکستان: مزدور اتحاد کی جانب بڑھتے قدم!

|تحریر: آفتاب اشرف| آج سرمایہ دارانہ نظام عالمی سطح پر اپنی تاریخ کے بد ترین نامیاتی بحران سے گزر رہا ہے۔ کرۂ ارض کے ہر سماج کا حکمران سرمایہ دار طبقہ ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے کہ وہ اس بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش طبقے کے […]

September 4, 2020 ×
سوات اور گردونواح میں طوفانی بارشیں اور سیلاب؛ محنت کشوں کیلئے عذاب

سوات اور گردونواح میں طوفانی بارشیں اور سیلاب؛ محنت کشوں کیلئے عذاب

|تحریر: سنگر خان| سوات اور گرد و نواح میں پچھلے ایک ہفتے سے جاری موسلا دھار بارشوں اور بادل پھٹ برسات کی وجہ سے دریائے سوات اور متعدد برساتی نالوں میں طغیانی آگئی ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق اس صورتحال سے متاثرہ علاقوں میں شانگلہ، مدین، بحرین، بشگرام، […]

September 4, 2020 ×