Society

جنوری 2020ء کے اختتام تک آسٹریلیا میں جنگلوں میں لگی آگ سے 34افراد اور لگ بھگ 1 ارب سے زائد مختلف النوع جانور ہلاک ہوچکے ہیں

سرمایہ دارانہ نظام۔۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کا ذمہ دار

|تحریر : سائرہ بانو| گذشتہ کچھ دہائیوں سے دنیا بھر میں موسموں کے پیٹرن تبدیل ہورہے ہیں۔ شدید گرم علاقوں میں سردی پڑ رہی ہے اورٹھنڈے ممالک میں لوگ گرمی سے بے حال ہورہے ہیں۔ میکسیکو، برازیل اور آسٹریلیا میں ہزاروں ایکڑ رقبے پر پھیلے جنگلات آگ سے خاکستر ہوگئے۔یہ […]

February 7, 2020 ×
پاکستان: بحران آٹے کایا نظام کا؟

پاکستان: بحران آٹے کایا نظام کا؟

|تحریر: آصف لاشاری| ویسے تو پاکستان کا کوئی شعبہ ایسا نہیں جو بحران کا شکار نہ ہوچاہے وہ سیاست کا شعبہ ہو،معیشت کا،خارجہ امور کا یا انتظامیہ کا شعبہ ہو۔پاکستانی ریاست کو بحرانوں کی ریاست کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ حقیقت عیاں […]

January 22, 2020 ×
آٹے کا بحران اورحکمرانوں کی بے حسی۔۔۔ روٹی مہنگی ہے تو کیک کھا لو!!!

آٹے کا بحران اورحکمرانوں کی بے حسی۔۔۔ روٹی مہنگی ہے تو کیک کھا لو!!!

|تحریر: زلمی پاسون| محنت کش عوام کی بھوک اور بیماریوں سے ہونے والی ہلاکتوں کی جانب حکمرانوں کی بے حسی نئی نہیں بلکہ اس کی ایک طویل تاریخ ہے۔انقلاب فرانس کے موقع پر بھی ایک ایسا ہی واقعہ مشہور ہوا تھا جب عوام بادشاہ سے اپنی بھوک کی شکایت کرنے […]

January 21, 2020 ×
پاکستان۔۔۔ بنے گا طبقاتی جنگ کا میدان؟

پاکستان۔۔۔ بنے گا طبقاتی جنگ کا میدان؟

|تحریر: پارس جان| اسے حالات کی ستم ظریفی کہیں یا ثقافتی و تمدنی تقدس کی بھیانک اصلیت کہ حالیہ عرصے میں پاکستان کے تمام تر اخبارات اور ٹی وی چینلز پر سب سے زیادہ گردش کرنے والا نام ایک ایسی خاتون کا ہے جس کے چرنوں میں نجانے کتنے مہان […]

January 4, 2020 ×
”دستک“

”دستک“

|تحریر: صبغت وائیں | ”انسانی سماج کا محرک بالآخر معاش ہی ہے۔“ سگمنڈ فرائیڈ۔۔۔ ستر کی دہائی کے شروع میں راجندر سنگھ بیدیؔ نے ایک فلم بنائی تھی ”دستک“ جس کی کہانی بھی بیدیؔ نے خود ہی لکھی تھی۔ اس فلم میں دکھایا گیا تھا کہ وہ غریب جو کہ […]

December 13, 2019 ×
پاکستان۔۔بحران سے انقلاب کی طرف گامزن

پاکستان۔۔بحران سے انقلاب کی طرف گامزن

|تحریر: پارس جان| دنیا کے مختلف خطے اور ممالک یکے بعد دیگرے عوامی تحریکوں اور بغاوتوں کی لپیٹ میں ہیں۔ ایکواڈور سے لے کر کیٹالونیا تک، چلی سے لے کر یونان تک اور الجزائر سے لے کر لبنان تک، جہاں جہاں عوامی لاوا پھٹا ہے، ان ممالک کے حکمران طبقات […]

November 20, 2019 ×
اداریہ ورکرنامہ: طبقاتی سماج میں احتساب کا ناٹک

اداریہ ورکرنامہ: طبقاتی سماج میں احتساب کا ناٹک

نوازشریف کی صحت اور ملک سے باہر جانے کے حوالے سے میڈیا پر بہت زیادہ شورشرابہ کیا جا رہا ہے۔ حکمران طبقے کے مختلف دھڑے ایک دوسرے سے دست و گریبان ہیں اور ایک دوسرے کی جان کے دشمن دکھائی دیتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود ان کی آپس کی […]

November 19, 2019 ×
پاکستان: عوام دشمن حکمران اور ڈھونگی اپوزیشن

پاکستان: عوام دشمن حکمران اور ڈھونگی اپوزیشن

|تحریر: آدم پال| مہنگائی اور بیروزگاری میں بدترین اضافے نے محنت کش عوام کی زندگیاں جہنم سے بھی بدتر کر دی ہیں۔ علاج کی سہولیات آبادی کی ایک وسیع تر اکثریت کے لیے خواب بن چکی ہیں اور سرکاری ہسپتالوں کی تیز ترین نجکاری کے بعد یہ بنیادی سہولیات بھی […]

November 5, 2019 ×
سانحۂ ساہیوال: میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں!

سانحۂ ساہیوال: میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں!

|تحریر: آصف لاشاری| گذشتہ روز انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سانحۂ ساہیوال کا فیصلہ سنا دیا اور شک کا فائدہ دیتے ہوئے تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ سانحۂ ساہیوال کے مقتولین ’شک‘ کی بنا پر دن دیہاڑے بھون دیے گئے تھے جبکہ ان کے قاتلوں کو شک کا […]

October 25, 2019 ×
اداریہ لال سلام: گہرا سکوت اور انقلابی طوفان

اداریہ لال سلام: گہرا سکوت اور انقلابی طوفان

  سطح پر اس وقت گہرا سکوت دکھائی دیتا ہے۔ پورے ملک میں بد ترین مہنگائی، بیروزگاری، لاعلاجی، ناخواندنگی اور طاقتوروں کا کمزوروں پرظلم و ستم اپنی انتہاؤں کو چھو رہا ہے لیکن سیاسی میدان میں عوام کی شمولیت کہیں بھی نظر نہیں آتی۔ امیر اور غریب کی خلیج تمام […]

September 30, 2019 ×
پاکستان: بیماری اور غلاظت کا ڈھیر

پاکستان: بیماری اور غلاظت کا ڈھیر

|تحریر: ولید خان| پاکستانی سماج گندگی اور غلاظت کا ایک ایسا ڈھیر بن چکا ہے جس پر سامراجی گدھ اور مقامی چیلیں اپنا اپنا حصہ تلاش کرنے کی تگ و دو میں لگی ہوئی ہیں جبکہ عوام اس ڈھیر کے نیچے کیڑے مکوڑوں کی طرح مر رہے ہیں۔ گزشتہ ستر […]

August 17, 2019 ×
جبر و استحصال کے خلاف جدوجہد: مارکسی نظریات اورلبرل ازم

جبر و استحصال کے خلاف جدوجہد: مارکسی نظریات اورلبرل ازم

|تحریر: آصف لاشاری | محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ملک کے تمام بڑے شہروں میں عورت مارچ کا انعقاد کیا گیاجس میں عورتوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ گوکہ ان تمام مارچوں میں پیٹی بورژوا اور بورژوا خواتین کی اکثریت تھی مگر محنت کشوں […]

April 20, 2019 ×
سانحۂ ساہیوال: مقتولین اور اہل علاقہ ریاستی اداروں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے

سانحۂ ساہیوال: بدمعاش ریاست بمقابلہ مظلوم عوام!

|تحریر: آدم پال| سانحۂ ساہیوال پر شدید ترین عوامی غم و غصے کے باوجود قاتل ریاستی اہلکاروں کا ہر ممکن دفاع کیا جا رہا ہے اور انہیں رہائی دلوانے کے لیے تمام ریاستی ادارے پورا زور لگا رہے ہیں۔واقعہ کی ویڈیوز موجود ہیں اور عینی شاہدین کی ایک بہت بڑی […]

February 11, 2019 ×
خیسور کی چیخ

خیسور کی چیخ

|تحریر: پارس جان| خطے کی صورتحال میں ایک بار پھر شدید ابال امڈتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ افغانستان سے امریکی انخلا کی خبروں کے بعد سے علاقائی سامراجی طاقتوں کے افغانستان کے ساتھ اور آپسی تعلقات میں اتار چڑھاؤ پھر تیز ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ادھر امریکہ […]

February 9, 2019 ×