بلوچستان گرینڈ الائنس کی مرکزی قیادت کی پریس کانفرنس، مطالبات کی منظوری کے لیے 31 دسمبر کو مکمل ہڑتال کرنے کا اعلان

کوئٹہ میں بلوچستان گرینڈ الائنس کی مرکزی قیادت نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت کی چھ ماہ سے جاری وعدہ خلافیوں، عدم سنجیدگی اور ملازمین کے آئینی حقوق کے حوالے سے مسلسل غفلت پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا۔ قیادت نے بتایا کہ ملازمین کے ساتھ ہونے والے تحریری معاہدوں کا احترام نہیں کیا گیا، […]

حاصل پور: انجمن مزارعین پنجاب کا چک کٹورہ فارمز میں ریاستی قبضے اور کارپوریٹ فارمنگ کے خلاف شاندار جلسہ، مالکی یا موت!

یہ کنونشن انجمن مزارعین پنجاب کی جابرانہ بے دخلی کے خلاف جدوجہد کا نیا باب ہے۔ 2023ء میں پاکستان کی زرعی تاریخ کے سب سے بڑے ریاستی ڈاکے کا آغاز نام نہاد ”گرین پیش قدمی“ کے نام سے ہوا جب پورے ملک میں 48 لاکھ ایکڑ زمین مزارعین کی مشاورت اور رضامندی کے بغیر زبردستی […]

بھکر: زراعت کو درپیش مسائل اور کسانوں کی حالت زار

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بھکر| پاکستان میں اس وقت عام کسان انتہائی غربت اور افلاس میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ ریاست کی سرپرستی میں کھاد فیکٹریوں کے مالکان،شوگر مل مافیا، آئی پی پیز، بڑے زمینداروں اور آڑھتیوں کی لوٹ مار جاری ہے جس میں کوڑیوں کے مول کھڑی فصلیں خرید لی جاتی ہیں، سالہا […]

’آزاد‘کشمیر: گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج علی سوجل میں مطالبات کی منظوری کے لیے طالبات کا احتجاج۔۔۔انتظامیہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

| رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، ’آزاد‘ کشمیر | علی سوجل گرلز ڈگری کالج کی طالبات نے تدریسی عملے کی شدید کمی، خالی اسامیوں پر بھرتی نہ کیے جانے، نئی درکار اسامیوں کی منظوری میں تاخیر اور کالج بس کی خستہ حالی کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔ طالبات کے بنیادی مطالبات میں مستقل اساتذہ کی فوری […]

”آزاد“ کشمیر: مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

کشمیر کی تین بڑی جامعیات پونچھ یونیورسٹی، یونیورسٹی آف کوٹلی اور آزاد جمو و کشمیر مظفرآباد میں رواں مہینے فیسوں میں یک مشت 10 فیصد اضافے، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ، انٹرنیٹ کی عدم دستیابی اور دیگر مسائل کے خلاف طلبہ کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کا آغاز ہوا۔ اے جے کے یونیورسٹی مظفرآباد میں طلبہ نے اپنے […]

کراچی: انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ میں ہراسمنٹ کے خلاف طلبہ کی مزاحمت، انتظامیہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور!

30ستمبر کو آئی او بی ایم میں ہراسمنٹ کا ایک واقعہ پیش آیاجس میں ایک فی میل سٹوڈنٹ کو ٹرانسپورٹ آفس میں ٹرانسپورٹ انچارج جلال خان کی جانب سے نہ صرف ہراساں کیا گیا بلکہ طالبہ کی اجازت کے بغیر اس کی ویڈیوز بھی بنائی گئیں۔ یہ کوئی پہلا یا آخری واقعہ نہیں انقلابی کمیونسٹ […]

گلگت بلتستان: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی طرف سے ایک روزہ کمیونسٹ سکول کا انعقاد

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے زیرِ اہتمام مورخہ 28 ستمبر کو گلگت کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک روزہ کمیونسٹ سکول کا انعقاد کیا گیا۔ اس اہم فکری و نظریاتی نشست کا بنیادی مقصد موجودہ ملکی و عالمی تناظر کی روشنی میں سیاسی، سماجی اور ماحولیاتی بحرانوں کا تجزیہ کرتے ہوئے سوشلسٹ انقلاب کی ناگزیریت پر […]

خوشنما تصویروں کے پیچھے خوفناک جبر اور لوٹ: پنجاب حکومت کی عوام دشمنی اور لوٹ مار کے نئے ریکارڈ

|تحریر: ارسلان دانی| آج کل آپ جب اپنے کام پر، روزگار کی تلاش کیلئے یا سکول و کالج کیلئے سڑکوں پر نکلتے ہیں تو ہر طرف مریم نواز کا چہرہ ہی بل بورڈز پر سجا ہوتا ہے۔ یا پھر ہر اخبار پر پنجاب حکومت کی ترقی کے گن گائے جا رہے ہوتے ہیں، یوں معلوم […]

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کی نجکاری نامنظور!۔۔۔طلبہ و ملازمین اتحاد زندہ باد!

| انقلابی کمیونسٹ پارٹی، پنجاب یونیورسٹی برانچ، لاہور | حالیہ گرمیوں کی تعطیلات کے دوران ہاسٹلوں کی مرمت کی آڑ میں یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک کلین اپ آپریشن کیا۔ جس کے تحت تمام ہاسٹلوں کو جبری طور پر خالی کروایا گیا۔ طلبہ پر تشدد کیا گیا اور ان کا سامان باہر پھینک دیا گیا۔ اطلاعات […]

خیبر پختونخوا: سکولوں اور کالجوں کی نجکاری کے خلاف طلبہ سراپا احتجاج۔۔۔سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹیاں بنانے کی طرف بڑھو!

| رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی ،خیبرپختونخوا | خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں کی نجکاری کی پالیسی کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت مختلف پرائمری سکولوں اور کالجوں کو پرائیویٹائز کیا جائے گا۔ اس فیصلے کے خلاف پورے پختونخوا میں طلبہ اور ٹیچنگ سٹاف نے بھر پور احتجاج کیے ہیں۔ طلبہ نے کلاسوں […]