Youth

کوئٹہ: حیات بلوچ کے بہیمانہ ریاستی قتل کے خلاف مختلف طلبہ تنظیموں کا احتجاج!

کوئٹہ: حیات بلوچ کے بہیمانہ ریاستی قتل کے خلاف مختلف طلبہ تنظیموں کا احتجاج!

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کوئٹہ| ریاست کی جانب سے حیات بلوچ کے سفاکانہ قتل کے خلاف بی ایس ای او (بلوچ سٹوڈنٹس ایجوکیشنل آرگنائزیشن) کی جانب سے 22 اگست کو ملک گیر احتجاج کی کال دی گئی تھی۔ اسی سلسلے میں 22 اگست کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے صوبے […]

August 24, 2020 ×
کوٹلی: لاک ڈاؤن کے نام پر نوجوان کا قتل‘ ریاستی جبر نامنظور!

کوٹلی: لاک ڈاؤن کے نام پر نوجوان کا قتل‘ ریاستی جبر نامنظور!

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| 26 مارچ کو کرونا وبا کے حوالے سے جاری لاک ڈاؤن کے دوران کوٹلی پولیس نے ایک نوجوان کو ناکے پر روک کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ نوجوان پولیس سے جان بچا کر بھاگا۔ پولیس اہلکار اس کا پیچھا کر رہے تھے کہ بھاگتے ہوئے […]

March 27, 2020 ×
لاہور: پروگریسو یوتھ الائنس پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ کا کوٹ لکھپت فیکٹری ایریا کا دورہ

لاہور: پروگریسو یوتھ الائنس پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ کا کوٹ لکھپت فیکٹری ایریا کا دورہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 12جنوری بروز اتوار کو پروگریسو یوتھ الائنس پنجاب یونیورسٹی کے کارکنان نے کوٹ لکھپت فیکٹری ایریا کا دورہ کیا۔ اس دوران نوجوانوں نے ریڈ ورکرز فرنٹ کا عام ہڑتال کے پیغام پر مبنی لیف لیٹ تقسیم کیا اور ورکر نامہ اخبار بھی فروخت کیا۔ اس […]

January 27, 2020 ×
پاکستان میں طلبہ تحریک‘ مصلحت نہیں جدوجہد!

پاکستان میں طلبہ تحریک‘ مصلحت نہیں جدوجہد!

|تحریر: فضیل اصغر| رواں مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے لیے مختص کیے گئے بجٹ میں تقریباً 50 فیصد کٹوتی کی، جس کے نتیجے میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹیوں کو دی جانے والی امداد کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا اور یونیورسٹیوں کو […]

January 24, 2020 ×
کراچی: تین روزہ مارکسی سکول (سرما 2019ء) کا انعقاد

کراچی: تین روزہ مارکسی سکول (سرما 2019ء) کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام 22-20 دسمبر کراچی میں تین روزہ مارکسی سکول (سرما) منعقد ہوا۔ انتہائی شدید معاشی مشکلات کے باوجود، سکول میں ملک بھر کے مختلف شہروں سے لگ بھگ 100 طلبہ، نوجوانوں اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ سکول مجموعی طور پر […]

December 31, 2019 ×
تحریک کا محاصرہ

تحریک کا محاصرہ

|تحریر: پارس جان| یوں تو الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا، جنہیں عمومی طور پر ’ذرائع ابلاغ‘ میں شمار کیا جاتا ہے، نہ صرف وسیع سماجی و سیاسی حلقوں بلکہ علمی و ادبی اشرافیہ کی اکثریت کے نزدیک بھی ان کا کام عوام کو ذمہ دار شہری بنانے کے لیے ان کی […]

December 12, 2019 ×
کوئٹہ: بیروزگار فارماسسٹس کے احتجاجی کیمپ پر پولیس کا دھاوا، تشدد اور متعدد گرفتار

کوئٹہ: بیروزگار فارماسسٹس کے احتجاجی کیمپ پر پولیس کا دھاوا، تشدد اور متعدد گرفتار

|رپورٹ: پی وائی اے / ریڈ ورکرز فرنٹ| کوئٹہ پریس کلب کے سامنے گذشتہ 80 روز سے بیروزگاری کیخلاف شاندار جدوجہد کرنے والے بلوچستان کے بیروزگار فارماسسٹس کے احتجاجی کیمپ پر نااہل صوبائی حکومت کے حکم پر پولیس نے حملہ کرکے نہ صرف بیروزگار فارماسسٹس کو تشدد کا نشانہ بنایا […]

August 31, 2019 ×
کوئٹہ: بیروزگار ویٹرنری ڈاکٹرز کا صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، ڈگریاں جلا ڈالی، کئی گرفتار

کوئٹہ: بیروزگار ویٹرنری ڈاکٹرز کا صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، ڈگریاں جلا ڈالی، کئی گرفتار

|منجانب: صوبائی پریس سیکرٹری پی وائی اے بلوچستان| بلوچستان کے بیروزگار ویٹرنری ڈاکٹرز نے اپنے بنیادی مطالبات کے حق میں بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا۔ احتجاجی دھرنے کے وجوہات بتاتے ہوئے ایک بیروزگار ڈاکٹر ولی خان نے کہا کہ احتجای مظاہرے اور دھرنے کا مقصد ہمارے […]

May 4, 2019 ×
پنجاب یونیورسٹی کی طلبہ دشمن انتظامیہ مردہ باد! ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کا مطالبہ کرنے پر طلبہ کو شوکاز نوٹس جاری

پنجاب یونیورسٹی کی طلبہ دشمن انتظامیہ مردہ باد! ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کا مطالبہ کرنے پر طلبہ کو شوکاز نوٹس جاری

| منجانب: پروگریسو یوتھ الائنس| پنجاب یونیورسٹی کی طلبہ دشمن انتظامیہ نے ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کے لیے آواز اٹھانے والے طلبہ کو شو کاز نوٹس جاری کر دیے۔ ٹرانسپورٹ کی دگرگوں صورتحال جیسے انتہائی سنجیدہ مسئلے کی بہتری کا مطالبہ پرامن طلبہ کے لیے جرم بن گیا۔ رجسٹرار پنجاب […]

April 17, 2019 ×
میر مہران جمالی

کامریڈ میرمہران خان جمالی کو لال سلام!

|تحریر: پارس جان| 29 مارچ کو ایک ناگہانی حادثے کے نتیجے میں کامریڈ مہران جمالی ہم سے بچھڑ گئے۔ وہ عالمی مارکسی رجحان کی سالانہ کانگریس میں شرکت کے لئے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ براستہ ٹرین حیدرآباد سے لاہور آرہے تھے۔ ٹرین جب رائیونڈ کے قریب پہنچی تو کامریڈ مہران […]

April 11, 2019 ×
لاہور: پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ اور غنڈہ گرد تنظیم جمعیت کا طلبہ دشمن چہرہ بے نقاب؛ ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کے لیے ہونے والی طلبہ کی پرامن ریلی پر حملہ

لاہور: پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ اور غنڈہ گرد تنظیم جمعیت کا طلبہ دشمن چہرہ بے نقاب؛ ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کے لیے ہونے والی طلبہ کی پرامن ریلی پر حملہ

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ اور غنڈہ گرد تنظیم جمعیت کا طلبہ دشمن چہرہ بے نقاب۔ یونیورسٹی ٹرانسپورٹ کی کمی اور ناقص صورتحال کے خلاف نکالی جانے والی طلبہ کی پرامن ریلی پر یونیورسٹی سیکیورٹی اور انتظامیہ کی بی ٹیم اسلامی جمعیت طلبہ کے غنڈوں کا تشدد۔ […]

March 20, 2019 ×
خانوزئی: اسلحہ کلچر اور امن سبوتاژ کرنے کی سازشوں کیخلاف کامیاب عوامی مارچ کا انعقاد

خانوزئی: اسلحہ کلچر اور امن سبوتاژ کرنے کی سازشوں کیخلاف کامیاب عوامی مارچ کا انعقاد

|رپورٹ: امیر ایاز| خانوزئی کاریزات علاقائی نوجوانان کی کال پر 20فروری کو خانوزئی شہر اور مضافاتی دیہی علاقوں کے نوجوانوں نے اسلحہ کلچر اور علاقے کے امن کو سبوتاژ کرنے کی سازشوں کے خلاف کامیاب اور پرامن’’عوامی امن مارچ ‘‘کا انعقاد کیا۔ مارچ میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی جس […]

February 21, 2019 ×
لاہور: راول اسد کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ

لاہور: راول اسد کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس لاہور| پروگریسو یوتھ الائنس ملتان کے مرکزی رہنما راول اسد کی بغاوت اور غداری کے جھوٹے مقدمات میں گرفتاری اور جیل بھیجے جانے کے خلاف لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں پنجاب یونیورسٹی، انجینئرنگ یونیورسٹی، گورنمنٹ کالج سے تعلق رکھنے […]

February 19, 2019 ×
راول اسد کی رہائی کے لیے ملک گیر احتجاجی مظاہرے جاری

راول اسد کی رہائی کے لیے ملک گیر احتجاجی مظاہرے جاری

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| 11 فروری کی رات کو گرفتار ہونے والے پروگریسو یوتھ الائنس (پی وائی اے) ملتان کے رہنما راول اسد کی رہائی کے لئے ملک گیر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ اب تک ملتان، بہاولپور، لاہور ، کراچی، کشمیر ، ڈیرہ غازی خاں، اسلام آباد اور کوئٹہ ،سمیت […]

February 19, 2019 ×