کرونا وبا اور مشرق وسطیٰ میں غیر ملکی محنت کشوں کے مسائل
کرونا وبا اور عالمی معاشی زوال کے باعث تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں اور تعمیراتی و دیگر صنعتی سرگرمیوں کے بند ہو جانے کے باعث اب ان محنت کشوں کے ساتھ ایک ناکارہ پرزے جیسا سلوک کیا جا رہا ہے
کرونا وبا اور عالمی معاشی زوال کے باعث تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں اور تعمیراتی و دیگر صنعتی سرگرمیوں کے بند ہو جانے کے باعث اب ان محنت کشوں کے ساتھ ایک ناکارہ پرزے جیسا سلوک کیا جا رہا ہے
|تحریر: ولید خان| 20 اپریل کو عالمی منڈی میں پہلی مرتبہ امریکی خام تیل (WTI) کی قیمت 306 فیصد گراوٹ کے ساتھ منفی40 ڈالر فی بیرل تک گر گئی۔ یعنی تیل نکالنے والی کمپنیاں 40 ڈالر فی بیرل دینے کو تیار تھیں کہ تیل بھی لے جاؤ اور پیسے بھی […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| اکیسویں صدی کے پہلے عشرے کے اختتام سے قبل ہی دنیا نے سرمایہ دارانہ نظام کے زوال کا جو نظارہ دیکھا وہ کروڑوں محنت کشوں کیلئے کسی قیامت سے کم نہ تھا۔ مگر خیر دوسرے عشرے کے وسط میں حالات بدلتے نظر آئے اور چھوٹے بڑے […]
|تحریر: میثم شریفی، مارال؛ ترجمہ: ولید خان| کرونا وائرس کی حالیہ وباء سے ایران خاص طور پر شدید متاثر ہوا ہے جس میں ریاستی بیوقوفیوں، غلط بیانی اور امریکی پابندیوں نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ اس بحران نے گلی سڑی ایرانی سرمایہ داری کو مزید ننگا کر دیا ہے […]
|تحریر: ساشا مانالینا، جو اٹارڈ، حمید علی زادے؛ ترجمہ: ولید خان| لبنانی انقلاب عارضی تعطل کے بعد ایک مرتبہ پھر آگے بڑھ رہا ہے۔ جاری سیاسی و معاشی بحران میں مظاہرین نے ”عوامی غیض و غضب کا ہفتہ“ منانے کا اعلان کیا ہے۔ لڑکھڑاتے لبنانی پونڈ اور غیر ملکی کرنسی […]
|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: اختر منیر| جمعہ کے روز علی الصبح ٹرمپ حکومت نے طاقت کے نشے میں سرمست ہو کر ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی جنگجو لیڈر ابومہدی المہندس کو بغداد ائیر پورٹ پر ایک حملے میں قتل کر دیا۔ ایک مرتبہ پھر امریکی سامراج مشرق وسطیٰ […]
نئے سال کے آغاز پر امریکہ اور ایران کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرچکا ہے اور جنگ کے سائے پورے خطے پر منڈلا رہے ہیں۔ 3جنوری کو امریکہ نے بغداد ائیر پورٹ پر ایران کے اہم ترین اور مقبول جنرل قاسم سلیمانی کو ساتھیوں سمیت نشانہ بنایا اور پورے […]
|تحریر: حمید علی زادے؛ ترجمہ: ولید خان| ایندھن سبسڈی میں حیران کن کٹوتیوں کے بعد پورے ایران میں پھوٹنے والے احتجاجوں کو دو ہفتے گزر چکے ہیں۔ گلی محلوں اور چوکوں چوراہوں پر عوام کی جرأت مند اور دلیرانہ جدوجہد کے باوجود ملا آمریت نے تحریک کو پانچ دنوں میں […]
|تحریر: ایلن ووڈز؛ ترجمہ: ولید خان| ”یورپ پر ایک بھوت منڈلا رہا ہے“۔ اس شہرہئ آفاق جملے کے ساتھ کمیونسٹ مینی فیسٹو کے مصنفین نے انسانی تاریخ میں ایک نئے دور کے آغاز کا اعلان کیا۔ یہ 1848ء کا سال تھا، جب پورا یورپ انقلاب کی لپیٹ میں تھا۔ لیکن […]
|تحریر: حمید علی زادے؛ ترجمہ: ولید خان| چند سال پہلے پاسدارانِ انقلاب کے ایک کمانڈر اور بسیجی مسلح جتھے کے درمیان ایک گفتگو کی ریکارڈنگ منظرِ عام پر آئی جس میں 2009ء کی ’سبز تحریک‘ زیرِ بحث تھی۔ اس گفتگو میں کمانڈر نے کچھ اس طرح سے بات کی کہ […]
|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: اختر منیر| 15 نومبر 2019ء کو پورے ایران میں اس وقت مظاہرے پھوٹ پڑے جب حکومت نے غیر متوقع طور پر جمعہ کے روز تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ کئی شہروں میں مظاہرین باہر نکل آئے اور اپنی گاڑیاں بند کر کے […]
|تحریر: مینا صمادی؛ ترجمہ: ولید خان| یکم اکتوبر سے دیو ہیکل احتجاجوں اور ریڈیکل مظاہروں نے پورے عراق کو لرزا کر رکھ دیا ہے۔ اس مرتبہ بغداد سے شروع ہونے والی یہ بغاوت تیزی سے پورے ملک میں پھیل چکی ہے۔ عراقی افواج اور پولیس نے شدید ظلم و جبر […]
|تحریر: آدم زین الدین، حمید علی زادے؛ ترجمہ: ولید خان| لبنان میں انتہائی طاقتور انقلابی تحریک نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لیتے ہوئے سیاسی صورتحال کو یکسر تبدیل کر دیا ہے۔ ایک طرف معیشت کا شیرازہ بکھر رہا ہے اور دیو ہیکل قرضے کے بوجھ سے دم توڑ […]
|تحریر: حمید علی زادے؛ ترجمہ: ولید خان| پچھلے اتوار ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان کے ساتھ ایک فون کال کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ دونوں نے شمالی شام سے امریکی افواج کے انخلاء اور ترک فوج کشی پر اتفاق کر لیا ہے۔ کل سے […]