Recent

پاکستان: برباد سماج، ظالم حکمران اور انقلاب کے لیے بے چین محنت کش طبقہ

پاکستان: برباد سماج، ظالم حکمران اور انقلاب کے لیے بے چین محنت کش طبقہ

|تحریر: ولید خان| پاکستانی ریاست، سیاست اور اس کے ذرائع ابلاغ میں موجود چاپلوس نوکر مل کر ایک ایسا تعفن زدہ کچرے کا ڈھیر بن چکے ہیں کہ حقیقت اور سچائی کی تلاش ایک روز مرہ کی اعصاب شکن محنت بن چکی ہے۔ پچھلے کچھ عرصے سے پریس کانفرنسوں، ٹی […]

June 13, 2021 ×
کتاب: لبرل ازم پر مارکسی تنقید کے دوسرے ایڈیشن کا پیش لفظ

کتاب: لبرل ازم پر مارکسی تنقید کے دوسرے ایڈیشن کا پیش لفظ

”ہم صورت گر کچھ خوابوں کے“ زیرِ نظر کتاب کی پہلی اشاعت کو لگ بھگ دو سال ہونے کو آئے ہیں۔ دو سال، عام طور پر، ایک انسانی معاشرہ تو الگ بات ہے کسی ایک فرد کی زندگی میں بھی کوئی بڑا عرصہ نہیں سمجھا جاتا۔ مارکسی فلسفے کے بنیادی […]

June 11, 2021 ×
مزدور اتحاد کی اہمیت اور واپڈا میں کمپنی وائز ریفرنڈم

مزدور اتحاد کی اہمیت اور واپڈا میں کمپنی وائز ریفرنڈم

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| کارل مارکس نے سرمایہ داری نظام کا حتمی تجزیہ کرتے ہوئے اس کا حل اس نعرے میں دیا تھا کہ دنیا بھر کے محنت کشو ایک ہو جاؤ! سرمایہ دارانہ نظام نجی ملکیت پر مبنی ایک استحصالی نظام ہے جو پوری دنیا میں اپنے پنجے […]

June 10, 2021 ×
اداریہ: جبر کے نئے ہتھکنڈے اور پنپتی بغاوت

اداریہ: جبر کے نئے ہتھکنڈے اور پنپتی بغاوت

پوری دنیا میں حکمران طبقہ محنت کش عوام پر اپنا جبر مسلسل بڑھاتا جا رہا ہے، اس کے لیے نئے ہتھکنڈوں کو آزمایا جا رہا ہے اور ظلم کا شکنجہ مزید کسا جا رہا ہے۔ واضح نظر آرہا ہے کہ سرمایہ دارانہ نظام کے بدترین زوال میں حکمران طبقہ اب […]

June 9, 2021 ×
ایران: پانی کی قلت کے خلاف کسانوں کے احتجاج؛ محنت کش ساتھیو، متحد ہو جاؤ!

ایران: پانی کی قلت کے خلاف کسانوں کے احتجاج؛ محنت کش ساتھیو، متحد ہو جاؤ!

|تحریر: ایسائس یاوری، ترجمہ: یار یوسفزئی| 22 مئی کو ایرانی صوبے اصفہان میں 1400 کسانوں نے پانی تک مستقل رسائی نہ ہونے کے خلاف احتجاج کیا۔ جس کے جواب میں حکومت کی جانب سے پولیس بھیج دی گئی، جنہوں نے کسانوں کو بے رحمی سے مارا پیٹا۔ کسانوں نے بھی […]

June 7, 2021 ×
ایران: محنت کش ساتھیو، آزادانہ مزدور تحریک کی جانب بڑھو!

ایران: محنت کش ساتھیو، آزادانہ مزدور تحریک کی جانب بڑھو!

|تحریر: ایسائس یاوری، ترجمہ: یار یوسفزئی| حالیہ عرصے میں احتجاجوں اور ہڑتالوں کا سلسلہ معیشت کے ہر شعبے کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ پچھلے چند مہینوں کے دوران کم از کم 100 ہڑتالیں اور احتجاج دیکھنے میں آئے۔ وظیفہ لینے والے پنشنرز اور محنت کشوں نے بھی ملک […]

June 5, 2021 ×
خیبر پختونخوا: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا اعلان۔۔جدوجہد جاری رہے گی!

خیبر پختونخوا: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا اعلان۔۔جدوجہد جاری رہے گی!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| خیبر پختونخوا گورنمنٹ کی طرف سے 26 مئی کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے، جسے آئندہ ماہ جون میں پیش ہونے والے نئے سال کے بجٹ میں عملی جامہ پہنایا جائے گا۔ وفاقی حکومت کی جانب […]

June 4, 2021 ×
پاکستان: معاشی ترقی کے بلند و بانگ حکومتی دعوے۔۔حقیقت کیا ہے؟

پاکستان: معاشی ترقی کے بلند و بانگ حکومتی دعوے۔۔حقیقت کیا ہے؟

|تحریر: آفتاب اشرف| عوام دشمن حکومت کی معاشی پالیسیاں ایک طرف محنت کش عوام کو برباد کر رہی ہیں اور انہیں غربت اور ذلت کی بھٹی میں جھونک رہی ہیں جبکہ دوسری جانب حکومت عوام کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہوئے معیشت کی ترقی کا جھوٹا اور مکروہ واویلا کر […]

June 2, 2021 ×
پشاور: شعبہ تعلیم کی نجکاری کے خلاف صوبہ بھر کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ و ملازمین کے احتجاج پر پولیس کی شیلنگ۔۔ریاستی غنڈہ گردی مردہ باد!

پشاور: شعبہ تعلیم کی نجکاری کے خلاف صوبہ بھر کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ و ملازمین کے احتجاج پر پولیس کی شیلنگ۔۔ریاستی غنڈہ گردی مردہ باد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| صوبہ خیبر پختونخوا میں شعبہ تعلیم کو مکمل طور پر بحران میں دھکیل دیا گیا ہے۔ اس وقت صوبے کی تمام جامعات معاشی خسارے کا شکار ہیں۔ صوبائی حکومت نے آج سے تین ماہ پہلے تمام جامعات کی نجکاری کرنے کیلئے اقدامات بروئے کار لانے […]

June 1, 2021 ×
گلگت: حسنین رمل کے ریاستی اداروں کے ہاتھوں اغواء کے خلاف احتجاج

گلگت: حسنین رمل کے ریاستی اداروں کے ہاتھوں اغواء کے خلاف احتجاج

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گلگت|   گلگت کے معروف سماجی کارکن حسنین رمل کو 19 مئی 2021ء کو ریاستی اداروں نے ان کے گھر سے اغواء کر لیا تھا اور ابھی تک دو ہفتے گزر جانے کے باوجودان کی بازیابی ممکن نہیں ہو سکی۔ حسنین رمل ایک متحرک سیاسی و […]

June 1, 2021 ×
عالمی تناظر 2021ء

عالمی تناظر 2021ء

یہ دستاویز عالمی مارکسی رجحان کی عالمی کانگریس 2021ء میں منظوری کے لئے پیش کی جائے گی۔  PDF میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ 

May 29, 2021 ×
بلوچستان:مزدور دشمن صوبائی حکومت کی جانب سے بیوگا قیادت کے خلاف انتقامی کاروائیاں۔۔۔مردہ باد!

بلوچستان:مزدور دشمن صوبائی حکومت کی جانب سے بیوگا قیادت کے خلاف انتقامی کاروائیاں۔۔۔مردہ باد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان کی نااہل صوبائی حکومت کی جانب سے بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکرز گرینڈ الائنس (بیوگا) کی مرکزی قیادت کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز بیوگا کی مرکزی قیادت کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا جس میں مندرجہ ذیل […]

May 28, 2021 ×
ناہموار اور مشترکہ ترقی کا قانون

ناہموار اور مشترکہ ترقی کا قانون

|تحریر: آفتاب اشرف| نوعِ انسان کی سیاسی، سماجی اور معاشی تاریخ کو ٹھوس سائنسی بنیادوں پر استوار کرنے کا کارنامہ بلاشبہ کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز نے سر انجام دیا۔ اگرچہ معروضی تاریخ نویسی کا آغازکلاسیکی یونانی عہد میں ہیروڈوٹس سے ہوا، جسے بعد ازاں ٹیسی ٹس اور پلوٹارک جیسے […]

May 27, 2021 ×
نیپال: تیزی سے پھیلتی کرونا وبا اور بحران زدہ حکومت

نیپال: تیزی سے پھیلتی کرونا وبا اور بحران زدہ حکومت

|تحریر: کامریڈ نیپالی، ترجمہ: یار یوسفزئی| ساری دنیا کو ایک دفعہ پھر کرونا وباء کی شدت کا سامنا ہے، جس میں نیپال بھی شامل ہے۔ یہاں روزانہ کی بنیاد پر کرونا کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، نیپال کی وزارتِ صحت و آبادی کے مطابق کرونا کے مریضوں کی […]

May 22, 2021 ×