Post Tagged with: "COVID-19"

اداریہ سہ ماہی لال سلام: کرونا وائرس اور عالمی معاشی بحران‘ ایک نئی دنیا کا جنم!

اداریہ سہ ماہی لال سلام: کرونا وائرس اور عالمی معاشی بحران‘ ایک نئی دنیا کا جنم!

ایک نئی دنیا کا جنم ہو چکا ہے۔ عالمی سطح پر بہت بڑی تبدیلیاں رونما ہو چکی ہے اور دنیا کا کوئی خطہ اورکوئی بھی حصہ ان تبدیلیوں سے محفوظ نہیں۔

May 11, 2020 ×
سرمایہ داری کی تاریخ کے بدترین بحران کا آغاز

سرمایہ داری کی تاریخ کے بدترین بحران کا آغاز

کروناوبا کے پوری دنیا میں پھیلاؤ نے ایک عالمی کساد بازاری کا آغاز کر دیا ہے۔ حکمران طبقہ معیشت پراس خطرناک دھچکے کے اثرات کو کم کرنے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کو اپنی تاریخ کے بدترین بحران کا سامنا ہے۔

May 9, 2020 ×
سوشلسٹ انقلاب کے بعد پاکستان میں صحت کا نظام کیسا ہوگا؟

سوشلسٹ انقلاب کے بعد پاکستان میں صحت کا نظام کیسا ہوگا؟

|تحریر:آفتاب اشرف| آج کرونا کی عالمی وبا پوری دنیا میں سرمایہ دارانہ طرز پیداوار کی تاریخی متروکیت کو آشکار کر رہی ہے۔ آزاد منڈی کے ”جادوئی ہاتھ“ کی ناکامی امریکہ، برطانیہ، اٹلی اور سپین جیسے صف اول کے سرمایہ دارانہ ممالک میں روز بروز بڑھتی اموات، طبی سازو سامان کی […]

April 17, 2020 ×
سرمایہ داری صحت کے لیے مضر ہے!

سرمایہ داری صحت کے لیے مضر ہے!

|تحریر: عرفان منصور| کیا حادثات و واقعات ایک اتفاقیہ امر ہوتے ہیں یا کوئی لازمیت پنہاں لیے ہوتے ہیں؟ کیا کرونا وائرس کے سبب دنیا کے سینکڑوں ملکوں میں مرنے والے یا بیمار ہونے والے ہزاروں، لاکھوں لوگوں کو صرف اس لیے نہیں بچایا جاسکتا کہ ناگہانی آفات قدرت کا […]

April 14, 2020 ×
فرانس: کرونا وائرس اور سرمایہ داری کی بربادی

فرانس: کرونا وائرس اور سرمایہ داری کی بربادی

|تحریر: جیروم میٹلس، ترجمہ: آصف لاشاری| موجودہ صحت کا بحران دنیا کی تاریخ میں ایک اہم موڑ کی نشاندہی کرتا ہے۔ اس کے دیو ہیکل سماجی، سیاسی اور معاشی اثرات ہوں گے۔ وہ سلسلہ وار عمل جو دسمبر 2019ء میں ووہان کی ایک گوشت مارکیٹ سے شروع ہوا،عالمی وبا کے […]

April 10, 2020 ×
چین: کیا کرونا وبا پر قابو پا لینا سوشلزم کی فتح ہے؟

چین: کیا کرونا وبا پر قابو پا لینا سوشلزم کی فتح ہے؟

|تحریر ِ: پارس جان| کرونا وائرس ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ تا دمِ تحریر دنیا کے 205سے زیادہ ممالک میں کرونا وائرس کے متاثرین موجود ہیں۔ دنیا بھر میں 15 لاکھ سے زائد کے مصدقہ مریض سامنے آ چکے ہیں اور اس مہلک مرض سے ہلاک […]

April 10, 2020 ×
اطالوی کرونا وائرس بحران کے عالمی مزدور تحریک کے لئے اسباق

اطالوی کرونا وائرس بحران کے عالمی مزدور تحریک کے لئے اسباق

|تحریر: فریڈ ویسٹن؛ ترجمہ: ولید خان| اٹلی میں کرونا وائرس بحران نے سرمایہ دارانہ نظام کا حقیقی چہرہ کروڑوں محنت کشوں کے سامنے ننگا کر دیا ہے۔ منافعوں کو زندگیوں پر سبقت دی جا رہی ہے لیکن محنت کش اس گھناؤنے جرم کا مقابلہ ریڈیکل ہڑتالوں سے کر رہے ہیں۔ […]

April 5, 2020 ×
کرونا وبا میں امیروں اور غریبوں کے مابین کھلی جنگ کا آغاز

کرونا وبا میں امیروں اور غریبوں کے مابین کھلی جنگ کا آغاز

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: آصف لاشاری| جیسے جیسے کرونا وبا تباہی مچاتی پھیلتی چلی جا رہی ہے، ہمیں بتایا جاتا ہے کہ، ”کرونا وائرس غریب اور امیر میں فرق نہیں کرتا اور ہم سب اس مسئلے میں ایک ساتھ ہیں“۔ تاہم حقیقت یہ ہے کہ مراعات یافتہ اشرافیہ، جسے […]

April 4, 2020 ×
حیدرآباد: حفاظتی کٹس کی عدم دستیابی‘ گورنمنٹ کوہسار ہسپتال کا ہیلتھ سٹاف کرونا کا شکار!

حیدرآباد: حفاظتی کٹس کی عدم دستیابی‘ گورنمنٹ کوہسار ہسپتال کا ہیلتھ سٹاف کرونا کا شکار!

|ریڈ ورکرز فرنٹ، حیدر آباد| حفاظتی سامان کی عدم فراہمی کے باعث سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں واقع کوہسار گورنمنٹ جنرل ہسپتال میں 10 ڈاکٹرز اور 20 کے قریب پیرا میڈیکل اسٹاف کرونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔ اس بڑے پیمانے پر طبی عملے کے متاثر ہونے کے […]

April 2, 2020 ×
یورپی اتحاد کو تار تار کرتی کرونا وبا

یورپی اتحاد کو تار تار کرتی کرونا وبا

|تحریر: جوش ہالرائڈ، ترجمہ: تصور ایوب| کرونا وائرس کی وبا کا مرکز یورپ منتقل ہونے کے ساتھ ہی خطے کو دوسری عالمی جنگ کے بعد اب تک کے سب سے بڑے بحران کا سامنا ہے۔ اس دباؤ کے تحت نام نہاد یورپی اتحاد کے تمام برج ٹوٹنے کے قریب ہیں۔ […]

April 1, 2020 ×
عرب امارات: کرونا وائرس اور معاشی بحران کے محنت کشوں پر اثرات!

عرب امارات: کرونا وائرس اور معاشی بحران کے محنت کشوں پر اثرات!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| اکیسویں صدی کے پہلے عشرے کے اختتام سے قبل ہی دنیا نے سرمایہ دارانہ نظام کے زوال کا جو نظارہ دیکھا وہ کروڑوں محنت کشوں کیلئے کسی قیامت سے کم نہ تھا۔ مگر خیر دوسرے عشرے کے وسط میں حالات بدلتے نظر آئے اور چھوٹے بڑے […]

March 31, 2020 ×
پیپن برگ شپ یارڈ

جرمنی: مزدوروں کی جانوں پر منافعوں کو ترجیح

|تحریر: جان بوئرما، ترجمہ: اختر منیر| اطالوی حکومت نے غیر ضروری فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، مگر جرمنی میں محنت کشوں کی صحت کو لاحق خطرات کے باوجود پیداوار کا عمل جاری ہے۔ کار فیکٹریوں کا معاملہ مختلف ہے۔ ان کا وائرس سے کوئی لینا دینا نہیں […]

March 28, 2020 ×
سرمایہ داری نوعِ انسان کو تاریکیوں میں دھکیلنے کے درپے!

سرمایہ داری نوعِ انسان کو تاریکیوں میں دھکیلنے کے درپے!

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: تصور ایوب| کرونا وائرس کی وبا دنیا بھر میں تباہی مچاتی جا رہی ہے،جس نے سماج کو بند اور پیداوار کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ اس کی وجہ سے عالمی سرمایہ داری کو ایک شدید ترین بحران اور گراوٹ کا سامنا ہے جو تمام […]

March 27, 2020 ×
اعلامیہ: کرونا وائرس اور سرمایہ داری کیخلاف کیسے لڑا جائے؟

اعلامیہ: کرونا وائرس اور سرمایہ داری کیخلاف کیسے لڑا جائے؟

|منجانب: عالمی مارکسی رجحان(IMT)| عالمی مارکسی رجحان(IMT) کا درج ذیل اعلامیہ یہ واضح کرتا ہے کہ سرمایہ داری کس طرح کرونا وائرس بحران کا مقابلہ کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے جس کے نتیجے میں کروڑوں لوگوں کی جانوں کو خطرہ لاحق ہو چکا ہے۔ اس صورتحال […]

March 27, 2020 ×