Post Tagged with: "Gilgit Baltistan"

گلگت شہر میں بجلی کی ابتر صورت حال

گلگت شہر میں بجلی کی ابتر صورت حال

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، گلگت بلتستان| گلگت پورے جی بی کا ہیڈ کوارٹر ہونے کے ساتھ ساتھ تمام دس ضلعوں کے محنت کشوں کے لیے روزگار کا مرکز بھی ہے مگر بدقسمتی سے نالائق حکام اور بدمست اشرافیہ کی عدم توجہی کے باعث یہ شہر مسائل کا شکار ہے۔ ان مسائل […]

June 28, 2024 ×
گلگت بلتستان: فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ گرفتار!

گلگت بلتستان: فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ گرفتار!

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، گلگت بلتستان| 30 مئی، بروز جمعرات قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان کی فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ نے احتجاج کیا، اس احتجاج کی پاداش میں پولیس کی جانب سے طلبہ کو یونیورسٹی کے اندر سے گرفتار کیا گیا۔ اس خبر کے پھیلتے ہی پورے گلگت بلتستان […]

May 31, 2024 ×
گلگت بلتستان: گندم سبسڈی کے خاتمے، بجلی بحران اور ناجائز ٹیکسوں کے خلاف شاندار عوامی مزاحمت کی کامیابی اور اس کے اثرات

گلگت بلتستان: گندم سبسڈی کے خاتمے، بجلی بحران اور ناجائز ٹیکسوں کے خلاف شاندار عوامی مزاحمت کی کامیابی اور اس کے اثرات

|تحریر: احسان علی ایڈووکیٹ| گلگت بلتستان میں ماہ جنوری، فروری میں گندم سبسڈی کے خاتمے، شدید ترین بجلی لوڈ شیڈنگ، ظالمانہ ٹیکسوں کے نفاذ، عوامی اراضی پہ ریاستی قبضوں، اس خطے کے پہاڑوں سے نکلنے والی معدنیات پہ بڑی سرمایہ دار کمپنیوں کے قبضوں، دیامر بھاشا دیم اور داسو ڈیم […]

April 20, 2024 ×
گلگت بلتستان: پاکستانی سرمایہ دار ریاست کی کالونیل پالیسیوں کے خلاف کامیاب عوامی بغاوت

گلگت بلتستان: پاکستانی سرمایہ دار ریاست کی کالونیل پالیسیوں کے خلاف کامیاب عوامی بغاوت

|رپورٹ: احسان علی ایڈووکیٹ| گلگت بلتستان میں گزشتہ دو مہینوں سے بھی زیادہ عرصے سے گندم سبسڈی کے خاتمے، نت نئے درجنوں ٹیکسوں کے نفاذ، عوامی اراضیات پہ سرکاری قبضوں، معدنیات کے ذخائر پہ غیر مقامی بڑی کمپنیوں کے قبضے، بجلی کی 20 سے 22 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ، سرکاری […]

February 14, 2024 ×
عوام بمقابلہ حکمران۔۔۔فیصلہ انتخاب نہیں، انقلاب کرے گا!

عوام بمقابلہ حکمران۔۔۔فیصلہ انتخاب نہیں، انقلاب کرے گا!

|تحریر: آدم پال| حکمران طبقے کی سیاست کو عوام پر مسلط کرنے کے لیے تمام لوازمات مکمل کیے جا رہے ہیں۔ 8 فروری کو انتخاب کی رسم ادا کر دی جائے گی جس کے بعد عوام دشمن قوتوں کا ٹولہ دوبارہ اقتدار پر مسلط ہو کر عوام کی کھال ادھیڑنے […]

February 4, 2024 ×
گلگت بلتستان: عوامی ایکشن کمیٹی کا 26 اور 27 جنوری کو مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

گلگت بلتستان: عوامی ایکشن کمیٹی کا 26 اور 27 جنوری کو مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، گلگت بلتستان| عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان نے احتجاجی تحریک کے پلان بی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے مطابق 26 اور 27 جنوری کو پورے گلگت بلتستان میں مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہوگا۔ اس احتجاجی تحریک کے متعلق مزید تفصیلات جاننے کیلئے […]

January 23, 2024 ×
گلگت بلتستان: گندم سبسڈی کے خاتمے کے خلاف ٹھٹھرتی سردی میں ہزاروں کے احتجاج

گلگت بلتستان: گندم سبسڈی کے خاتمے کے خلاف ٹھٹھرتی سردی میں ہزاروں کے احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، گلگت بلتستان| گلگت بلتستان حکومت کی طرف سے پچھلے مالی سال 2023ء میں درجنوں اشیاء پر بھاری ٹیکسز عائد کیے گئے۔ اس کے خلاف انجمن تاجران، ہوٹل ایسوسی ایشن اور ٹرانسپورٹ یونین نے اپنے اپنے پلیٹ فارمز پر ان ٹیکسوں کے خلاف احتجاج کیا۔ مگر حکومت […]

January 21, 2024 ×
سکردو: گندم کے بحران اور دیگر مسائل کے خلاف عوامی احتجاج

سکردو: گندم کے بحران اور دیگر مسائل کے خلاف عوامی احتجاج

|رپورٹ: احسان علی ایڈووکیٹ| سکردو میں انجمن تاجران کی طرف سے ایک احتجاج جاری ہے جن کے بنیادی مطالبات یہ ہیں۔ 1۔ گندم کوٹہ کٹوتی کی وجہ سے پیدا بحران کا خاتمہ2۔ جی بی فنانس ایکٹ 2022ء اور ریونیو اتھارٹی ایکٹ 2022ء کے ذریعے چھوٹے بڑے تاجروں پہ مختلف کے […]

January 6, 2023 ×
گلگت بلتستان: یوم مئی 2022ء کے موقع پر مزدور یکجہتی کے لیے لیفلیٹ کی اشاعت

گلگت بلتستان: یوم مئی 2022ء کے موقع پر مزدور یکجہتی کے لیے لیفلیٹ کی اشاعت

|ریڈ ورکرز فرنٹ، گلگت بلتستان| یومِ مئی 2022ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے گلگت بلتستان میں مزدور یکجہتی کیلئے شائع کیا گیا لیفلیٹ۔ (گلگت بلتستان: محنت کشوں کے ساتھ بڑھتا ہوا ظلم و استحصال اور اس کے خلاف مشترکہ جدوجہد کی ضرورت) پاکستان میں جاری سرمایہ […]

April 22, 2022 ×
گلگت بلتستان میں عبوری صوبے کی بحث: محنت کش عوام کی نجات کا راستہ کیا ہے؟

گلگت بلتستان میں عبوری صوبے کی بحث: محنت کش عوام کی نجات کا راستہ کیا ہے؟

|تحریر: احسان علی ایڈووکیٹ| عالمی سرمایہ داری کو لاحق شدید اقتصادی و سیاسی بحران کے موجودہ دور میں دنیا کے مختلف حصوں میں جبر و استحصال اور وسائل دولت پہ قبضوں کے خلاف قومی تحریکیں پھر سے شدت اختیار کر رہی ہیں۔ پاکستان اور ہندوستان کے سرمایہ دار حکمران طبقات […]

February 21, 2022 ×
گلگت بلتستان: ”انقلاب روس اور موجودہ عہد“ کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد

گلگت بلتستان: ”انقلاب روس اور موجودہ عہد“ کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، گلگت بلتستان| 7 نومبر 2021ء کو روسی انقلاب کی 104 ویں سالگرہ کے موقع پر گلگت میں پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام ”انقلاب روس اور موجودہ عہد“ کے عوان پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طلبہ، سیاسی و […]

November 8, 2021 ×
گلگت بلتستان: ٹورازم میں سرمائے کا تیز پھیلاؤ اور اس کے مقامی سماج پر اثرات

گلگت بلتستان: ٹورازم میں سرمائے کا تیز پھیلاؤ اور اس کے مقامی سماج پر اثرات

|رپورٹ: احسان علی ایڈووکیٹ| 70ء اور 80ء کی دہائیوں میں گلگت بلتستان میں صرف غیر ملکی سیاح آتے تھے مگر 90ء کی دہائی میں مذہبی شدت پسندی میں تیزی سے اضافہ اور خاص کر نائن الیون کے واقعے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے نتیجے […]

September 16, 2021 ×
گلگت: حسنین رمل کے ریاستی اداروں کے ہاتھوں اغواء کے خلاف احتجاج

گلگت: حسنین رمل کے ریاستی اداروں کے ہاتھوں اغواء کے خلاف احتجاج

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گلگت|   گلگت کے معروف سماجی کارکن حسنین رمل کو 19 مئی 2021ء کو ریاستی اداروں نے ان کے گھر سے اغواء کر لیا تھا اور ابھی تک دو ہفتے گزر جانے کے باوجودان کی بازیابی ممکن نہیں ہو سکی۔ حسنین رمل ایک متحرک سیاسی و […]

June 1, 2021 ×
گلگت بلتستان کیلئے عمران خان سرکار کا 370 ارب روپے کا پیکج اور اصل صورت حال

گلگت بلتستان کیلئے عمران خان سرکار کا 370 ارب روپے کا پیکج اور اصل صورت حال

|تحریر: احسان علی ایڈووکیٹ| 30 اپریل کو وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورۂ گلگت میں 370 ارب روپے کے ایک خصوصی پیکج کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ خصوصی ترقیاتی فنڈ آئندہ پانچ سالوں کے اندر خرچ ہو گا۔ اس فنڈ سے جی بی میں بجلی کے شدید بحران […]

May 2, 2021 ×