Post Tagged with: "Gilgit Baltistan"

جی بی اسمبلی کے انتخابات میں ہنزہ سے کامریڈ احسان کا انقلابی پروگرام پر انتخابی مہم کا آغاز

جی بی اسمبلی کے انتخابات میں ہنزہ سے کامریڈ احسان کا انقلابی پروگرام پر انتخابی مہم کا آغاز

|رپورٹ: نمائندہ ورکر نامہ| 25 اکتوبر کو حلقہ نمبر 6 ضلع ہنزہ سے ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس کے حمایت یافتہ امیدوار کامریڈ احسان علی نے اپنے مرکزی انتخابی دفتر کی افتتاحی تقریب کے انعقاد سے باقاعدہ انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ آفس کی افتتاحی تقریب کو بالشویک […]

October 27, 2020 ×
گلگت بلتستان: ہنزہ سے انقلابی قوتوں کا انتخابی مہم کا آغاز

گلگت بلتستان: ہنزہ سے انقلابی قوتوں کا انتخابی مہم کا آغاز

|احسان علی ایڈووکیٹ، امیدوار برائے گلگت بلتستان اسمبلی، حلقہ ہنزہ| زر زمیں کی حیثیت۔۔۔اجتماعی ملکیت!اجتماعی ملکیت، خود ارادیت، معاشی خودمختاری۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے لیے 15نومبر کو انتخابات کو اعلان کیا گیا ہے۔ ان انتخابات میں موجودہ ارب پتی نودولتیوں کی حکمران پارٹی اور سابقہ حکمران پارٹیوں کے ساتھ بڑی […]

October 6, 2020 ×
گلگت بلتستان: عبوری صوبہ یا سامراجی جکڑبندی کا نیا شکنجہ

گلگت بلتستان: عبوری صوبہ یا سامراجی جکڑبندی کا نیا شکنجہ

|تحریر: یاسر ارشاد| حالیہ عرصے میں پاکستانی حکمران طبقات کے تمام حلقوں میں گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانے کی تجویز پر بڑی شد ومد سے مشاورت جاری ہے۔ اس معاملے پر جاری نیم خفیہ مشاورتی اجلاسوں کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد گزشتہ چند روز سے […]

September 25, 2020 ×
گلگت: گرینڈ ہیلتھ الائنس کا اپنے مطالبات کے حق میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

گلگت: گرینڈ ہیلتھ الائنس کا اپنے مطالبات کے حق میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

گذشتہ روز گرینڈ ہیلتھ الائنس گلگت بلتستان کی کال پر پورے خطے کے ضلعی ہیڈکوارٹر اسپتالوں اور گلگت میں چیف منسٹر ہاؤس چنار باغ کے باہر ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے اپنے دیرینہ مطالبات کے لیے بھرپور احتجاج کیا

June 16, 2020 ×
گلگت بلتستان: ایک اور ہیلتھ ورکر کرونا سے جان کی بازی ہار گیا‘ حکمرانوں کو صرف سرمایہ داروں کی فکر!

گلگت بلتستان: ایک اور ہیلتھ ورکر کرونا سے جان کی بازی ہار گیا‘ حکمرانوں کو صرف سرمایہ داروں کی فکر!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| گلگت بلتستان میں صحت کی ناقص سہولیات کی وجہ سے گذشتہ روز دوسرا ہیلتھ ورکر جان کی بازی ہار گیا۔ کل بتاریخ 29مارچ، 55سالہ مالک اشتر کرونا کے مریضوں کی دیکھ بھال کرتے ہوئے خود اس وائرس کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گیا۔ مالک اشتر […]

March 30, 2020 ×
فوٹو پامیر ٹائمز۔

گلگت بلتستان: کرونا وبا اور نا اہل حکمرانوں کے باعث پھیلتی بربادی

|تحریر: احسان علی| پورے پاکستان کی طرح گلگت بلتستان جیسے دورافتادہ اور دشوار گزار علاقے میں بھی کرونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں 71افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ حفاظتی سامان نہ ہونے […]

March 23, 2020 ×
گلگت: بلتستان، استور، بالائی نگر ہنزہ، بالائی غذر، اور بالائی دیامر کو آفت زدہ قرار دے کر ہنگامی بنیادوں پر امداد دی جائے: احسان علی ایڈووکیٹ

گلگت: بلتستان، استور، بالائی نگر ہنزہ، بالائی غذر، اور بالائی دیامر کو آفت زدہ قرار دے کر ہنگامی بنیادوں پر امداد دی جائے: احسان علی ایڈووکیٹ

  گو کہ پورے پاکستان میں سردی کی شدید لہر نے غریب عوام کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے مگر گلگت بلتستان میں سردی اپنی انتہا کو چھو رہی ہے۔ خاص طور پر بلتستان ڈویژن، استور، بالائی نگر ہنزہ، بالائی غذر اور بالائی دیامر میں سردی سائبیریا سے کسی […]

January 3, 2020 ×
کُجا ’’گلگت بلتستان‘‘ کُجا آئین و دستور!

کُجا ’’گلگت بلتستان‘‘ کُجا آئین و دستور!

|تحریر: راشد خالد| نون لیگ کی حکومت نے اپنے آخری دنوں میں گلگت بلتستان کے معاملات کو چلانے کے لئے سابقہ گلگت بلتستان ایمپاورمنٹ اینڈ سیلف گورننس آرڈر 2009ء کے متبادل گلگت بلتستان آرڈر2018ء نافذ کیا ہے۔ یہ اکلوتا ’’انقلابی فریضہ‘‘ ہی نون لیگ کی حکومت نے سرانجام نہیں دیا […]

June 28, 2018 ×
گلگت بلتستان میں تحریک: چٹانوں کی کوکھ سے ابھرتا طوفان!

گلگت بلتستان میں تحریک: چٹانوں کی کوکھ سے ابھرتا طوفان!

سال 2017ء کے آخری ماہ میں گلگت بلتستان کونسل کی جانب سے مسلط کیے جانے والے براہ راست ٹیکسوں کیخلاف ایک تحریک نے جنم لیا جو ابھی تک جاری ہے۔ اس سے قبل بھی گلگت بلتستان کے عوام ان براہ راست ٹیکسوں کے خلاف سراپا احتجاج تھے

January 8, 2018 ×
گلگت بلتستان میں ابھرتی عوامی تحریک 

گلگت بلتستان میں ابھرتی عوامی تحریک 

|تحریر: فرحان گوہر| قراقرم ہائی وے کے بعد، پاکستان چین معاشی راہداری، ایک تاریخی چابک کی طرح گلگت بلتستان کے پرانے سماجی اور سیاسی تانے بانے کو توڑتے ہوئے عالمی سامراج کی منڈی میں دھکیلنے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ اس کا منطقی اظہار سماجی تحریکوں کی شکل میں […]

November 21, 2017 ×
عہدِ نو میں قومی سوال

عہدِ نو میں قومی سوال

قوم پرستی کے ارتقا اور اہمیت و افادیت کوتاریخی واقعات کی کسوٹی پر پرکھتے ہوئے ہی جدید عہد میں قومی سوال کے کردار کا تجزیہ اور تناظر کو تشکیل دیا جا سکتا ہے

January 2, 2017 ×
گلگت بلتستان: عذابوں میں گھری ہوئی جنت

گلگت بلتستان: عذابوں میں گھری ہوئی جنت

تحریر: | اعجاز ایوب | گلگت بلتستان کا جنت نظیر خطہ اپنے اندر لازوال سیاسی محرومیوں کی داستان سمیٹے ہوئے ہے اور گزشتہ کئی دھائیوں سے سامراجی استحصال کی چکی میں پس رہا ہے۔ ناکارہ انفراسٹرکچر کی وجہ سے گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ قدرتی آ فات کے دلدل میں […]

April 24, 2016 ×
گلگت بلتستان کی سیاسی محرومی کا حل؛ انتخابات یا انقلاب؟

گلگت بلتستان کی سیاسی محرومی کا حل؛ انتخابات یا انقلاب؟

| تحریر: اعجاز ایوب | گلگت بلتستان کو اپنی دلکشی، جغرافیے اور معدنیات سے مالا مال ہونے کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبولیت حاصل ہے۔ دنیا کے عظیم چار پہاڑی سلسلے قراقرم، ہمالیہ، ہندو کش اور پامیر کا سنگم اور 7500 میٹر سے بلند بارہ چوٹیاں یہاں پر ہیں۔ […]

June 3, 2015 ×
گلگت بلتستان میں عوامی تحریک: چلے چلو کہ منزل ابھی نہیں آئی

گلگت بلتستان میں عوامی تحریک: چلے چلو کہ منزل ابھی نہیں آئی

|تحریر: ڈاکٹر اعجاز ایوب، ہنزہ| کرہ ارض پر کوئی ایسا خطہ نہیں جہاں سرمایہ دارانہ نظام کی زوال پذیری سماجی انتشار، بھوک، غربت، جہالت اور اخلاقی پستی کا سبب نہ بن رہی ہو۔ ایسی صورتحال میں محنت کش طبقہ اپنی تقدیر بدلنے کے لیے بارہا روایتی سیاسی پارٹیوں کو ٹھوکر […]

April 29, 2014 ×