Post Tagged with: "India"

انڈیا: مزدور یونینوں اور کسان تنظیموں کی مشترکہ ملک گیر عام ہڑتال کے ساتھ اظہار یکجہتی

انڈیا: مزدور یونینوں اور کسان تنظیموں کی مشترکہ ملک گیر عام ہڑتال کے ساتھ اظہار یکجہتی

|بالشویک آئی ایم ٹی، انڈیا| مودی کی قیادت میں دائیں بازو کے جماعت بی جے پی کے 2014ء سے اقتدار میں آنے کے بعد مسلسل محنت کش طبقے پر حملے جاری ہیں۔ مودی سرکار کی جانب سے عوامی اداروں، بالخصوص ریلوے، بجلی، مواصلات، ہائی ویز اور ائیر پورٹس ملٹی نیشنل […]

February 13, 2024 ×
انڈیا: کیرالا کے ماہی گیر امیر ترین شخص اڈانی کے منصوبے کے خلاف سراپا احتجاج

انڈیا: کیرالا کے ماہی گیر امیر ترین شخص اڈانی کے منصوبے کے خلاف سراپا احتجاج

|تحریر: لوئی تھامس، ترجمہ: ولید خان| اس وقت کیرالا کے دارالحکومت تھیرووانن تھاپرم سے دو کلومیٹر کی مسافت پر جنوب میں واقع ساحلی قصبہ ویرنگم انڈیا کے امیر ترین سرمایہ دار گوتم اڈانی کی نجی بندرگاہ کی تعمیر کے خلاف ہونے والے احتجاجوں کی لپیٹ میں ہے۔ ساحلی قصبے کی […]

December 16, 2022 ×
اداریہ: بٹوارے کے 75 سال اور معیشت کا دیوالیہ

اداریہ: بٹوارے کے 75 سال اور معیشت کا دیوالیہ

اس سال اگست میں برصغیر کے خونی بٹوارے کو 75 سال مکمل ہو جائیں گے۔ اس اہم سنگ میل کے موقع پر پاکستان کی معیشت دیوالیہ پن کی جانب تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ روپے کی قدر بے قابو ہو کر تیزی سے کم ہو رہی ہے اور زر مبادلہ […]

July 25, 2022 ×
انڈیا: عام آدمی پارٹی کی عوام دشمن حقیقت

انڈیا: عام آدمی پارٹی کی عوام دشمن حقیقت

|تحریر: یاسر ارشاد| مارچ 2022ء میں ہندوستان کی ریاست پنجاب کے انتخابات میں کانگریس، شرومانی اکالی دل اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے مقابلے میں عام آدمی پارٹی (AAP) کی حیران کن فتح نے اس پارٹی کے اُبھار اور کردار کے حوالے سے ایک بار پھر بحث کا آغاز کر دیا […]

June 17, 2022 ×
انڈیا: بحرانوں کی زد میں؛ سوشلسٹ انقلاب ہی راہ نجات ہے!

انڈیا: بحرانوں کی زد میں؛ سوشلسٹ انقلاب ہی راہ نجات ہے!

|تحریر: آدم پال| اس وقت پوری دنیا تیز ترین تبدیلیوں کی لپیٹ میں ہے۔ عالمی سطح پر سرمایہ دارانہ نظام بد ترین زوال کا شکار ہے اور پوری دنیا کو تباہی اور بربادی میں دھکیل رہا ہے۔ اس زوال پذیری کے اثرات دنیا کے تمام ممالک پر مرتب ہو رہے […]

June 14, 2022 ×
بھارت: آنگن وادی لیڈی ہیلتھ ورکرز کی غیر معینہ مدت ہڑتال؛ مزدور تحریک کے لیے مشعلِ راہ!

بھارت: آنگن وادی لیڈی ہیلتھ ورکرز کی غیر معینہ مدت ہڑتال؛ مزدور تحریک کے لیے مشعلِ راہ!

|تحریر: نعمان بشواس، ترجمہ: انعم خان| کام کے ناقابلِ برداشت حالات اور کم اجرتوں کے خلاف 31 جنوری سے دہلی سٹیٹ آنگن وادی ورکرز اینڈ ہیلپرز یونین (ڈی ایس اے ڈبلیو ایچ یو) کے ممبران کی ہڑتال جاری ہے۔ ان کی شاندار جدوجہد پورے بھارت کے محنت کشوں کے لیے […]

April 8, 2022 ×
انڈیا: 28 اور 29 مارچ کو ہونے والی عام ہڑتال سے اظہارِ یکجہتی

انڈیا: 28 اور 29 مارچ کو ہونے والی عام ہڑتال سے اظہارِ یکجہتی

|تحریر: بالشویک انڈیا آئی ایم ٹی، ترجمہ: یار یوسفزئی| پچھلے 8 سالوں سے مودی حکومت محنت کشوں کے حقوق پر ایسے حملے کرتی رہی ہے جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔ 44 مزدور قوانین کی بجائے 4 لیبر کوڈ کے نفاذ کے نتیجے میں محنت کشوں کے استحصال میں […]

March 22, 2022 ×
انڈیا: انتہا پسندی کے خلاف ابھرتی طلبہ تحریک

انڈیا: انتہا پسندی کے خلاف ابھرتی طلبہ تحریک

|تحریر: بالشویک آئی ایم ٹی انڈیا، ترجمہ: جویریہ ملک| جنوبی بھارت کی ریاست کرناٹک میں بی جے پی حکومت کی جانب سے حجاب پر پابندی عائد کرنا، بھارتی حکمران طبقے کی عوام کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی گھناؤنی پالیسی کا تسلسل ہے۔ یہ برطانوی سامراج کے ’تقسیم […]

February 15, 2022 ×
لتا منگیشکر اور سُروں کا تاج محل

لتا منگیشکر اور سُروں کا تاج محل

|تحریر: آدم پال| لتا منگیشکر کی وفات پر کروڑوں دل سوگوار ہیں اورہر آنکھ اشکبار ہے۔ اپنی انتہائی خوبصورت، مدھر اور ریشم جیسی آواز سے انہوں نے گزشتہ سات دہائیوں میں کئی نسلوں کے دلوں پر حکمرانی کی اور آنے والی کئی نسلیں بھی انہیں بھول نہیں پائیں گی۔ اس […]

February 8, 2022 ×
انڈیا: مودی سرکار عوامی اداروں کو بیچنے کے در پے، نجکاری نامنظور!

انڈیا: مودی سرکار عوامی اداروں کو بیچنے کے در پے، نجکاری نامنظور!

|تحریر: لوئس تھامس، ترجمہ: ولید خان| پچھلے سات سالوں میں مودی سرکار نے انڈین عوام کے الام و مصائب میں مسلسل اضافہ کیا ہے جسے کورونا وباء نے اور بھی اذیت ناک بنا دیا ہے۔ گڈز اور سروسز ٹیکس (GST) کا اجراء، ڈی مونیٹائزیشن اور اچانک غیر منصوبہ بند لاک […]

November 24, 2021 ×
انڈیا: بہادر کسانوں نے مودی کو شکست کی دھول چٹا دی!

انڈیا: بہادر کسانوں نے مودی کو شکست کی دھول چٹا دی!

|تحریر: ارسلان غنی، ترجمہ: ولید خان| ایک سال کی طویل جنگ کے بعد بالآخر انڈیا کے کسانوں نے دائیں بازو کی مودی سرکار اور اس کے آقا سرمایہ دار مالکان کو شکست کی دھول چٹا کر تینوں رجعتی زرعی قوانین منسوخ کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ یہ کسانوں کی […]

November 21, 2021 ×
بھارت: کرونا کی تباہ کاریاں؛ سرمایہ داری کی نہ ختم ہونے والی وحشت

بھارت: کرونا کی تباہ کاریاں؛ سرمایہ داری کی نہ ختم ہونے والی وحشت

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: یار یوسفزئی| کرونا وباء کی دوسری لہر نے پورے انڈیا کو تہس نہس کر کے رکھ دیا ہے، جہاں روزانہ تقریبا 4 لاکھ نئے کیس رجسٹر ہو رہے ہیں؛ اگرچہ یہ سرکاری اعداد و شمار حقیقت سے بہت کم ہیں۔ ملک بھر کی صورتحال کسی بھیانک […]

May 10, 2021 ×
بھارت: پانچ ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات۔۔طبقاتی مفاہمت نہیں طبقاتی جدوجہد!

بھارت: پانچ ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات۔۔طبقاتی مفاہمت نہیں طبقاتی جدوجہد!

|تحریر: لوئیس تھامس، ترجمہ: یار یوسفزئی| بھارت کی پانچ ریاستوں، جن کی مجموعی آبادی تقریباً 25 کروڑ ہے، کے حالیہ انتخابات سے اُس صورتحال کا اندازہ ہو جاتا ہے جس کا سامنا ملک بھر کے محنت کش کر رہے ہیں۔ ایک مشترکہ عنصر بائیں بازو کی کمزوری اور اس کے […]

April 18, 2021 ×
بھگت سنگھ کی پھانسی کے 90 سال: انقلاب کا سفر ابھی بھی جاری ہے!

بھگت سنگھ کی پھانسی کے 90 سال: انقلاب کا سفر ابھی بھی جاری ہے!

|تحریر: آدم پال| بھگت سنگھ کی پھانسی کو آج 90 سال گزر چکے ہیں لیکن اتنے طویل عرصے کے بعد بھی برصغیر کے اس عظیم انقلابی کے نظریات اور جدوجہد کو تاریخ سے مٹایا نہیں جا سکا۔ برطانوی سامراج کے خلاف آزادی کی جدوجہد میں ہزاروں لوگوں نے جانوں کا […]

March 22, 2021 ×