کوئٹہ: یوم مئی 2024ء کے موقع پر مزدور تنظیموں اور ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے احتجاجی ریلی اور جلسے کا انعقاد۔۔۔جدوجہد تیز ہو!
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ شہر میں حسبِ روایت یوم مئی 2024ء کے حوالے سے کئی پروگرامز کا انعقاد ہوا۔ جن میں سے ایک ریڈورکرزفرنٹ کا دیگر مزدور یونینوں جیسے پاکستان ورکرز فیڈریشن، کیسکو لیبر یونین، محکمہ زراعت اور پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے ساتھ ملحقہ مختلف […]