Post Tagged with: "Socialism"

کراچی: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام دو روزہ ’مرکزی ورکرز سوشلسٹ سکول‘ کا انعقاد

کراچی: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام دو روزہ ’مرکزی ورکرز سوشلسٹ سکول‘ کا انعقاد

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ|   2اور 3 دسمبر 2023ء کو لانڈھی انڈسٹریل ایریا، کراچی میں ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام دو روزہ مرکزی ورکرز سوشلسٹ سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول میں کراچی سمیت ملک بھر سے عوامی اداروں اور نجی صنعتوں کے محنت کشوں کی ایک […]

December 6, 2023 ×
سوشلزم پر لگائے جانے والے 10 الزام اور ان کے جواب

سوشلزم پر لگائے جانے والے 10 الزام اور ان کے جواب

|تحریر: پارس جان| اکیسویں صدی کا سورج آج پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے۔ بنی نوعِ انسان کی ہزاروں سالہ اجتماعی محنت کے بلبوتے پر سائنس اور ٹیکنالوجی نے وہ کار ہائے نمایاں سرانجام دیئے ہیں جن کا چند دہائیاں قبل تک خواص و عوام تصورتک نہیں […]

November 13, 2023 ×
پاکستان میں فری لانسنگ: تکنیکی ترقی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد

پاکستان میں فری لانسنگ: تکنیکی ترقی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد

|تحریر: فضیل اصغر| پاکستان کا موجودہ معاشی بحران اس کی 76 سالہ تاریخ کا سب سے بدترین بحران ہے۔ ملکی معیشت اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ کسی بھی وقت دیوالیہ قرار دی جا سکتی ہے۔ یہ ایک ایسا بحران ہے جو سیاسی اور آئینی بحران کو بھی ساتھ […]

September 27, 2023 ×
تاریخ کا خاتمہ؟ اور سوشلزم پر چند اعتراضات کے جواب

تاریخ کا خاتمہ؟ اور سوشلزم پر چند اعتراضات کے جواب

|تحریر: صبغت وائیں |     ایک بہت سیانے بندے نے کسی حکیم کو کہتے سُن لیا کہ کھجور پیٹ کے لیے بہت فائدے مند ہے، لیکن یہ دانتوں کے لیے بہت نقصان دہ ہے۔ اور ناشپاتی دانتوں کے لیے بہت اچھی ہے، لیکن پیٹ کے لیے مضر ہے۔ تو […]

September 4, 2023 ×
اداریہ: سوشلزم کے نظریات کا دفاع اور انقلاب کی جدوجہد

اداریہ: سوشلزم کے نظریات کا دفاع اور انقلاب کی جدوجہد

لینن نے کہا تھا کہ مارکسزم کے نظریات کا دفاع جہاں سیاسی اور معاشی میدان میں کرنا ضروری ہے وہاں نظریاتی میدان میں ان کا دفاع انتہائی اہم ہے۔ مارکسزم کے جنم سے لے کر آج تک سرمایہ دار طبقے کے گماشتے اس نظریے پر ہر طرح کے حملے کرتے […]

June 24, 2023 ×
کراچی: کے الیٹرک مزدور یونین کی جانب سے منعقد کردہ سیمینار میں سوشلزم پر گفتگو

کراچی: کے الیٹرک مزدور یونین کی جانب سے منعقد کردہ سیمینار میں سوشلزم پر گفتگو

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 29 مئی 2023ء کو کے ای ایس سی لیبر یونین (سی بی اے) کی جانب سے پی ایم اے ہاؤس کراچی میں ”کیا مہنگائی وبیروزگاری محنت کشوں کا مقدر ہے؟“ کے عنوان پرمزدور سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں محنت کشوں کی بڑی تعداد […]

June 12, 2023 ×
یوم مئی 2023ء: ریڈ ورکرز فرنٹ کے بینر تلے ملک گیر سرگرمیوں کا انعقاد!

یوم مئی 2023ء: ریڈ ورکرز فرنٹ کے بینر تلے ملک گیر سرگرمیوں کا انعقاد!

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ|   پاکستان میں یوم مئی 2023ء ایک ایسے وقت میں منایا گیا ہے جب یہ ملک اپنی 76 سالہ تاریخ کے بد ترین معاشی، سیاسی، سماجی اور ریاستی بحران سے گزر رہا ہے۔ معیشت دیوالیہ پن کے کنارے کھڑی لڑکھڑا رہی ہے بلکہ اگر […]

May 5, 2023 ×
یوم مئی2023ء۔۔ہم ساری دنیا مانگیں گے!

یوم مئی2023ء۔۔ہم ساری دنیا مانگیں گے!

|تحریر: آفتاب اشرف| یوم مئی 2023ء ایک ایسے وقت میں منایا جائے گا جب پاکستان اپنی تاریخ کے بد ترین معاشی، ریاستی، سماجی و سیاسی بحران سے گزر رہا ہے۔ محنت کش طبقے پر آئے روز مہنگائی، بیروزگاری، بالواسطہ ٹیکسوں کی بھرمار، نجکاری، جبری برطرفیوں اور دیگر ہر ممکنہ طریقے […]

April 30, 2023 ×
موجودہ دور میں انقلابی جدوجہد کا حصہ ہونا ہی ’پریکٹیکل‘ ہے!

موجودہ دور میں انقلابی جدوجہد کا حصہ ہونا ہی ’پریکٹیکل‘ ہے!

|تحریر: فضیل اصغر| اس وقت ملک دیوالیہ ہو چکا ہے بس اس کا محض باقاعدہ اعلان ہونا باقی رہتا ہے۔ سینکڑوں فیکٹریاں بند ہو چکی ہیں اور لاکھوں محنت کش بیروزگار ہو چکے ہیں۔ نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد ملک چھوڑ کر بھاگنے کی کوششوں میں ہے۔ خاص طور پر […]

April 2, 2023 ×
پاکستان میں محنت کشوں کی جدوجہد اور ٹریڈ یونین کا کردار

پاکستان میں محنت کشوں کی جدوجہد اور ٹریڈ یونین کا کردار

|تحریر: زلمی پاسون| ہم ایک ایسے عہد میں داخل ہو چکے ہیں جہاں پوری دنیا میں معاشی، سیاسی اور سماجی حوالے سے عدم استحکام اور تذبذب کا ماحول بنا ہوا ہے۔ عالمی بورژوازی کے سنجیدہ جریدے عالمی معیشت کے کساد بازاری میں داخل ہونے کی باتیں کر رہے ہیں جبکہ […]

December 19, 2022 ×
سوشلسٹ انقلاب پاکستان کے عوام کے تمام مسائل کیسے حل کرے گا؟

سوشلسٹ انقلاب پاکستان کے عوام کے تمام مسائل کیسے حل کرے گا؟

|تحریر: آدم پال|   پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے بد ترین بحران سے گزر رہا ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ بحران گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ اس بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش طبقے پر لادا جا رہا ہے اور وہ ہر گزرتے دن کے […]

December 15, 2022 ×
زراعت کی تباہی اور کسانوں کی بدحالی: ایک سوشلسٹ انقلاب ہی ان کی تقدیر بدل سکتا ہے!

زراعت کی تباہی اور کسانوں کی بدحالی: ایک سوشلسٹ انقلاب ہی ان کی تقدیر بدل سکتا ہے!

|تحریر: جلیل منگلا| زراعت کا شعبہ اس ملک میں آج بھی اہمیت رکھتا ہے کیونکہ آبادی کا سب سے بڑا حصہ اس شعبے سے وابستہ ہے۔ لیکن گزشتہ کچھ سالوں سے یہ شعبہ تباہی اور بربادی کا شکار ہے اور اس سے جڑے چھوٹے کسان، کھیت مزدور اور دیگر افراد […]

September 10, 2022 ×
مہنگائی، بیروزگاری اور سماجی بربادی میں خواتین پر بڑھتا جبر

مہنگائی، بیروزگاری اور سماجی بربادی میں خواتین پر بڑھتا جبر

|تحریر: سلمیٰ نذر| آج سرمایہ دارانہ نظام جتنی تیزی سے زوال پذیر ہوتا نظر آ رہا ہے اس سے پہلے کبھی بھی اس میں اتنی شدت دیکھنے کو نہیں ملی۔ عالمی سطح پر موجود اس وقت شدید ترین مالیاتی و سیاسی بحران کے سامنے 2008ء کا بحران انتہائی معمولی دکھائی […]

June 26, 2022 ×
مزدور تحریک اور سوشلسٹ نظریات

مزدور تحریک اور سوشلسٹ نظریات

|تحریر:آفتاب اشرف| اس وقت پاکستان کے محنت کشوں پر عالمی مالیاتی اداروں اور ملکی سرمایہ دار طبقے کے دلال حکمرانوں اور ریاستی اشرافیہ کی جانب سے ملکی تاریخ کے بدترین معاشی، سماجی اور سیاسی حملے کیے جا رہے ہیں۔ سرمایہ دارانہ معیشت کے بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش […]

January 7, 2022 ×