Pakistan

انتھک انقلابی کامریڈ امجد شاہ سوار کو لال سلام!

انتھک انقلابی کامریڈ امجد شاہ سوار کو لال سلام!

|لال سلام| 16 جنوری 2020 بروز ہفتہ کامریڈ امجد شاہ سوار کی جلا وطنی میں اچانک موت کی خبر سے اس کے سبھی رفقاء کے احساس کے نہاں گوشوں تک درد سرائیت کر گیا۔ اطلاعات کے مطابق 16 جنوری 2021ء کوملائشیا کے شہر کوالالمپور میں حرکت قلب بند ہونے کے […]

January 20, 2021 ×
کشمیر: آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف تحریک، نتائج و اسباق

کشمیر: آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف تحریک، نتائج و اسباق

|تحریر: یاسر ارشاد| 13 جنوری کو عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر پونچھ ڈویژن میں مکمل ہڑتال ہوئی۔ پونچھ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں ہزاروں لوگوں نے شاہراہوں اور بازاروں کو مکمل بند کر کے آٹے کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کی واپسی کا مطالبہ کیا۔ کشمیر کے مختلف اضلاع […]

January 17, 2021 ×
کشمیر: ریاستی جبر کا مقابلہ عوامی اتحاد کی طاقت سے ہی ممکن ہے!

کشمیر: ریاستی جبر کا مقابلہ عوامی اتحاد کی طاقت سے ہی ممکن ہے!

|تحریر: یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جاری تحریک کے پھیلاؤ نے حکمران طبقات کی بوکھلاہٹ میں اضافہ کردیا ہے۔ پونچھ ڈویژن کے تین اضلاع میں عوامی کمیٹیوں کے ذریعے منظم ہونے والی اس تحریک نے انتہائی پرامن طریقے سے محض عوام […]

January 12, 2021 ×
کشمیر: 13 جنوری کو پونچھ ڈویژن بند کرنے کا اعلان، پمفلٹ تیار!

کشمیر: 13 جنوری کو پونچھ ڈویژن بند کرنے کا اعلان، پمفلٹ تیار!

آٹے میں کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اور گندم پر سبسڈی کی بحالی کیلئے نومبر کے مہینے سے کشمیر میں جاری احتجاجی تحریک شدت پکڑتی جا رہی ہے۔ 21 دسمبر 2020 کو پونچھ بھر میں مکمل ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ احتجاجی تحریک کے دوران تشکیل پانے والی […]

January 11, 2021 ×
گوادر: حفاظتی باڑ یا سامراجی شکنجہ؟

گوادر: حفاظتی باڑ یا سامراجی شکنجہ؟

|تحریر: رزاق غورزنگ| پچھلے کچھ دنوں سے میڈیا پر مسلسل یہ اطلاعات آرہی ہیں کہ گوادر کے گرد خار دار تاروں کا جال بچھایا جارہا ہے۔ گوادر شہر کے 25 مربع کلومیٹر پر باڑ لگائی جائے گی اور صرف دو پوائنٹس ایسے ہوں گے جہاں سے لوگوں کو اخراج اور […]

January 7, 2021 ×
امر فیاض بازیاب، عالمی مزدور یکجہتی زندہ باد!

امر فیاض بازیاب، عالمی مزدور یکجہتی زندہ باد!

|رپورٹ: پاکستان ٹریڈ یونین یکجہتی کمپئین| ہمیں ابھی ابھی یہ خوشخبری موصول ہوئی ہے کہ کامریڈ امر فیاض بازیاب ہوچکے ہیں۔ انکو سیکورٹی ایجنسیوں نے انکے گاؤں چھوڑا ہے۔ امر کی بازیابی دنیا بھر کے طلبہ، نوجوانوں اور محنت کشوں کی بھرپور اور کامیاب عالمی جدوجہد سے ہی ممکن ہو […]

January 4, 2021 ×
کشمیر: عوامی بغاوت کی پہلی چنگاری

کشمیر: عوامی بغاوت کی پہلی چنگاری

|رپورٹ: ورکرنامہ| 21 دسمبر کو پونچھ بھر میں مکمل ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کے ساتھ باغ اور سدھنوتی کے مختلف مقامات پر عوامی احتجاجات نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف تحریک کو تین اضلاع تک پھیلا دیا ہے۔ شدید سردی کے باوجودان احتجاجوں میں بڑے پیمانے پر عوام […]

December 30, 2020 ×
پاکستان: زمین بوس ہوتا تعلیمی نظام

پاکستان: زمین بوس ہوتا تعلیمی نظام

|تحریر: فضیل اصغر| عالمی سطح پر پرانا طریقہ تعلیم متروک ہو چکا ہے اور کورونا وباء کے عرصے میں عالمی سطح پر تعلیم کے شعبے میں مجبورا کئی ایسے اقدامات اٹھائے گئے جو پہلے متعدد وجوہات کی بنیاد پر ممکن نہیں ہو پا رہے تھے۔ مثلا آن لائن تعلیم نے […]

December 24, 2020 ×
’ریڈی میڈ‘ حکومتیں اور سیاسی اخلاقیات

’ریڈی میڈ‘ حکومتیں اور سیاسی اخلاقیات

|تحریر: پارس جان| آج کل وزیراعظم عمران خان کے ایک بیان کو لے کر سوشل میڈیا پر بہت شور مچایا جا رہا ہے جس میں موصوف یہ فرماتے ہیں کہ اقتدار میں آنے سے پہلے حکومت کو بھرپور تیاری کرنی یا کروائی جانی چاہیے۔ اسی گفتگو میں وزیر اعظم یہ […]

December 23, 2020 ×
کشمیر: آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پونچھ میں ہڑتال، تحریک جاری!

کشمیر: آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پونچھ میں ہڑتال، تحریک جاری!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| گذشتہ ماہ میں حکمران طبقے کی طرف سے آٹے کی قیمتوں میں فی من 500 روپے اضافے کے اقدام نے عوام میں شدید غم و غصّے کو بھڑکا دیا ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری، لاعلاجی اور فاقوں سے تلملاتی عوام سے آٹے جیسی زندہ رہنے کی […]

December 18, 2020 ×
پاکستان: کامریڈ امر فیاض کی بازیابی کیلئے پوری دنیا میں سالیڈیریٹی کمپئین جاری

پاکستان: کامریڈ امر فیاض کی بازیابی کیلئے پوری دنیا میں سالیڈیریٹی کمپئین جاری

|تحریر: پاکستان ٹریڈ یونین سالیڈیریٹی کمپئین| کامریڈ امر فیاض کو ریاستی اہلکاروں کی جانب سے 8 نومبر 2020ء کو جامشورو، پاکستان سے اغواء کیا گیا۔ اس واقعے کو ایک ماہ سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے اور ابھی تک وہ لاپتہ ہے۔ پوری دنیا سے کامریڈز یکجہتی کرتے ہوئے پاکستانی […]

December 15, 2020 ×
پاکستان: انقلاب کے علاوہ نجات کا کوئی راستہ نہیں!

پاکستان: انقلاب کے علاوہ نجات کا کوئی راستہ نہیں!

|تحریر: آدم پال| موجودہ سرمایہ دارانہ نظام میں صرف ارب پتی افراد یا ان کے نمائندوں کو ہی سیاست کا حق دیا گیا ہے۔ کروڑوں محنت کش افراد کے کسی نمائندے کو نہ تو سیاست کرنے کی اجازت دی جاتی ہے اور نہ انہیں اپنے حقوق کے لیے منظم ہونے […]

December 12, 2020 ×
اداریہ: کمزور معیشتیں اور مالیاتی دیوالیہ

اداریہ: کمزور معیشتیں اور مالیاتی دیوالیہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات اس وقت تعطل کا شکار ہیں جس کے باعث ملکی معیشت کے لیے انتہائی ضروری مالیاتی قرضوں کی قسط کی وصولی تاخیر کا شکار ہو رہی ہے۔ گزشتہ سال آئی ایم ایف نے انتہائی سخت شرائط پر پاکستان کو مزید سودی قرضہ دینے […]

December 8, 2020 ×
پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی کا عفریت

پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی کا عفریت

|تحریر: ارسلان غنی، ترجمہ: ولید خان| پاکستان میں اگست کے مہینے میں ہونے والی بارشوں نے ہر صوبے میں کرپٹ حکومت کو بے نقاب کر دیا۔ کراچی پانی میں ڈوبا ہوا تھا اور تمام بڑے شہروں میں بھی کم وبیش یہی صورتحال تھی۔ اگست کے مہینے میں کراچی میں اوسطاً […]

December 5, 2020 ×