برطانیہ: سماجی دھماکوں کے خوف سے ریاست لرزاں
|تحریر: راب سیول، ترجمہ: یار یوسفزئی| مہنگائی اور دیگر معاشی حملوں سے بھرپور دہائی کے بعد آنے والی وباء نے عوام کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے، جو محنت کشوں اور نوجوانوں کے کندھوں پر رکھے بوجھ میں دن بہ دن اضافہ کر رہی ہے۔ سماج پھٹنے […]