Recent

اسلام آباد: آل پاکستان پوسٹل ملازمین کا جنرل باڈی اجلاس؛ اپ گریڈیشن کے لیے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد: آل پاکستان پوسٹل ملازمین کا جنرل باڈی اجلاس؛ اپ گریڈیشن کے لیے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| 16 فروری کو کمیونٹی سنٹر اسلام آباد میں آل پاکستان پوسٹل ملازمین کا جنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پورے پاکستان سے محنت کشوں نے نمائندگی کی۔ اجلاس کا بنیادی مقصد اپ گریڈیشن نہ ہونے کے خلاف احتجاج کا لائحہ عمل طے […]

February 17, 2020 ×
بلوچستان: محرومی،استحصال، جبر اور راہ نجات

بلوچستان: محرومی،استحصال، جبر اور راہ نجات

|تحریر: زلمی پاسون| بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا اور آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔ قدرتی وسائل سے مالا مال یہ صوبہ محرومی، پسماندگی، غربت، ناخواندگی، لاعلاجی اور بیروزگاری کے حوالے سے ملک بھر میں پہلے نمبر پر ہے۔ 1948ء میں پاکستان […]

February 13, 2020 ×
2020ء کے امریکی انتخابات اور انقلابیوں کی ذمہ داری

2020ء کے امریکی انتخابات اور انقلابیوں کی ذمہ داری

|تحریر: جان پیٹرسن، ترجمہ: سائرہ بانو| امریکہ میں یہ سال صدارتی انتخابات کا سال ہے جس کے حوالے سے بھرپور سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ اپوزیشن میں موجود ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوارکومنتخب کرنے کے عمل کا آغاز ہو چکا ہے جس میں تمام امریکی ریاستوں میں ڈیموکریٹک […]

February 11, 2020 ×
جنوری 2020ء کے اختتام تک آسٹریلیا میں جنگلوں میں لگی آگ سے 34افراد اور لگ بھگ 1 ارب سے زائد مختلف النوع جانور ہلاک ہوچکے ہیں

سرمایہ دارانہ نظام۔۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کا ذمہ دار

|تحریر : سائرہ بانو| گذشتہ کچھ دہائیوں سے دنیا بھر میں موسموں کے پیٹرن تبدیل ہورہے ہیں۔ شدید گرم علاقوں میں سردی پڑ رہی ہے اورٹھنڈے ممالک میں لوگ گرمی سے بے حال ہورہے ہیں۔ میکسیکو، برازیل اور آسٹریلیا میں ہزاروں ایکڑ رقبے پر پھیلے جنگلات آگ سے خاکستر ہوگئے۔یہ […]

February 7, 2020 ×
پنجاب بھر کے سرکاری اداروں کے سب انجینئرز کی ٹیکنیکل الاؤنس کیلئے ہڑتال جاری

پنجاب بھر کے سرکاری اداروں کے سب انجینئرز کی ٹیکنیکل الاؤنس کیلئے ہڑتال جاری

|ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| پنجاب بھر کے تمام سرکاری اداروں جیسے محکمہ آبپاشی، مواصلات، لوکل گورنمنٹ، پبلک ہیلتھ اور دیگر اتھارٹیز کے سب انجینئرز(اوورسیئرز) 3 فروری سے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال پر ہیں۔ سب انجینئرز کا مطالبہ ہے ان کو بھی انجینئرز کی طرز پر بنیادی تنخواہ […]

February 7, 2020 ×
چین: کورونا وائرس اور آمریت میں گھرے عوام

چین: کورونا وائرس اور آمریت میں گھرے عوام

|عالمی مارکسی رجحان، ترجمہ: سائرہ بانو| چین میں کورونا وائرس کی وبا ایک خطرناک شکل اختیار کرچکی ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق تا دم تحریر،چین میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مصدقہ تعداد6ہزار (اب یہ تعداد لگ بھگ 24ہزار کو پہنچ چکی ہے) تھی جن کی اکثریت کا تعلق […]

February 5, 2020 ×
پشتون تحفظ موومنٹ کی قیادت کی گرفتاری اور احتجاجی تحریک

پشتون تحفظ موومنٹ کی قیادت کی گرفتاری اور احتجاجی تحریک

|تحریر: زلمی پاسون| پاکستان میں تمام سیاسی پارٹیوں کے زوا ل کے باعث گزشتہ عرصے میں بہت سی تحریکیں ابھری ہیں جنہوں نے عوام کے سلگتے ہوئے اہم مسائل کو نہ صرف اجاگر کیا ہے بلکہ ان مسائل کے حل کے لیے بھی شاندار جدوجہد کی ہے۔ مہنگائی، بیروزگاری، اجرتوں […]

February 1, 2020 ×
حب: کمرتوڑ مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور ریلی

حب: کمرتوڑ مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور ریلی

|نمائندہ ورکرنامہ| یونائیٹڈ لیبر فورم کی کال پر بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں کمر توڑ مہنگائی اور آٹا اور چینی کے مصنوعی بحران کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں سوکھی روٹیاں بینر اور پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے۔ بینر اور پلے کارڈز پر مہنگائی،بے روزگاری،قومی […]

January 30, 2020 ×
ورلڈ اکنامک فورم کا اجلاس: سرمایہ داروں میں مایوسی کا سماں

ورلڈ اکنامک فورم کا اجلاس: سرمایہ داروں میں مایوسی کا سماں

|تحریر: ایڈم بوتھ؛ ترجمہ: ولید خان| سماج سے کٹا عالمی حکمران طبقہ اس ہفتے سالانہ ملاقات کے لیے اکٹھا ہوا۔ لیکن اپنے وضع کردہ لبرل نظام کو چاروں اطراف خطرات میں گھرا دیکھ کر دنیا کے امیر ترین افراد اور ان کے نمائندوں کا موڈ مایوس کن اوراداس تھا۔ اس […]

January 29, 2020 ×
لودھراں: پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ

لودھراں: پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| پریس کلب لودھراں کے باہر پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرار ایسویسی ایشن کااحتجاجی مظاہرہ اور دھرنا۔ احتجاجی مظاہرے میں شریک خواتین اور مردپروفیسرز اینڈ لیکچرار نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔پروفیسرز اینڈ لیکچرار نے کالجز کی مجوزہ نجکاری اور مطالبات کے حق میں احتجاجی […]

January 27, 2020 ×
لاہور: پروگریسو یوتھ الائنس پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ کا کوٹ لکھپت فیکٹری ایریا کا دورہ

لاہور: پروگریسو یوتھ الائنس پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ کا کوٹ لکھپت فیکٹری ایریا کا دورہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 12جنوری بروز اتوار کو پروگریسو یوتھ الائنس پنجاب یونیورسٹی کے کارکنان نے کوٹ لکھپت فیکٹری ایریا کا دورہ کیا۔ اس دوران نوجوانوں نے ریڈ ورکرز فرنٹ کا عام ہڑتال کے پیغام پر مبنی لیف لیٹ تقسیم کیا اور ورکر نامہ اخبار بھی فروخت کیا۔ اس […]

January 27, 2020 ×
پاکستان میں طلبہ تحریک‘ مصلحت نہیں جدوجہد!

پاکستان میں طلبہ تحریک‘ مصلحت نہیں جدوجہد!

|تحریر: فضیل اصغر| رواں مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے لیے مختص کیے گئے بجٹ میں تقریباً 50 فیصد کٹوتی کی، جس کے نتیجے میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹیوں کو دی جانے والی امداد کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا اور یونیورسٹیوں کو […]

January 24, 2020 ×
گوجرانوالہ: ایک سٹیل فرنس کے مزدوروں کا احوال

گوجرانوالہ: ایک سٹیل فرنس کے مزدوروں کا احوال

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، گوجرانوالہ| ریڈ ورکرز فرنٹ، گوجرانوالہ کے کارکنان نے 19 جنوری کو مزدوروں کے مسائل جاننے اور ان کے مسائل پر بات کرنے کے لیے گوجرانوالہ میں واقع تاج سٹیل مِل کا دورہ کیا۔ مزدوروں نے بتایا کہ اس فیکٹری میں مزدور2شفٹوں میں 24 گھنٹے کام کرتے […]

January 24, 2020 ×
پاکستان: بحران آٹے کایا نظام کا؟

پاکستان: بحران آٹے کایا نظام کا؟

|تحریر: آصف لاشاری| ویسے تو پاکستان کا کوئی شعبہ ایسا نہیں جو بحران کا شکار نہ ہوچاہے وہ سیاست کا شعبہ ہو،معیشت کا،خارجہ امور کا یا انتظامیہ کا شعبہ ہو۔پاکستانی ریاست کو بحرانوں کی ریاست کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ حقیقت عیاں […]

January 22, 2020 ×