Post Tagged with: "Baluchistan"

گوادر: طوفانی بارشوں میں پورا شہر ڈوب گیا۔۔۔تباہی کے ذمہ دار حکمرانوں کو عبرت ناک سزا دی جائے!

گوادر: طوفانی بارشوں میں پورا شہر ڈوب گیا۔۔۔تباہی کے ذمہ دار حکمرانوں کو عبرت ناک سزا دی جائے!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| 27 سے 29 فروری کے درمیان گوادر میں ہونے والی طوفانی بارشوں نے گوادر شہر کے گلی کوچوں اور میدانوں کو دریا بنا دیا ہے، جو اس وقت تک پانی کے اندر گھرے ہوئے ہیں۔ بارش ہونے سے چار دن پہلے پیشگوئی کی گئی تھی […]

March 6, 2024 ×
بلوچستان: بلوچ لانگ مارچ کی حمایت پر سرکاری ملازمین کے خلاف محکمانہ تادیبی کاروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں

بلوچستان: بلوچ لانگ مارچ کی حمایت پر سرکاری ملازمین کے خلاف محکمانہ تادیبی کاروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوہلو اور کیچ نے محکمانہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 14 لیویز اہلکاروں سمیت مختلف محکموں، بشمول محکمہ تعلیم اور صحت، سے تعلق رکھنے والے درجنوں سرکاری ملازمین کو معطل […]

January 3, 2024 ×
چمن بارڈر پر عوامی احتجاج۔۔۔فریاد جو للکار بن رہی ہے!

چمن بارڈر پر عوامی احتجاج۔۔۔فریاد جو للکار بن رہی ہے!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پچھلے سات دنوں سے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ احتجاجی دھرنے کے چھٹے دن چمن کے محنت کش عوام نے چمن شہر میں ہزاروں کی تعداد میں احتجاجی ریلی نکالی۔ احتجاجی ریلی کا آغاز پاک افغان بین الاقوامی شاہرہ سے […]

October 27, 2023 ×
مستونگ دھماکہ اور دہشت گردی کی نئی لہر۔۔۔منظم عوامی جدوجہد ہی واحد حل ہے!

مستونگ دھماکہ اور دہشت گردی کی نئی لہر۔۔۔منظم عوامی جدوجہد ہی واحد حل ہے!

|تحریر: زلمی پاسون| 29 ستمبر کو کوئٹہ شہر سے 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقعہ مستنگ میں ایک مذہبی جلوس کو ریاستی اداروں کے مطابق نامعلوم افراد نے خودکش حملے کا نشانہ بنایا۔ اس کے نتیجے میں اب تک کہ اطلاعات کے مطابق 60 کے قریب افراد ہلاک اور 140 […]

October 6, 2023 ×
دہشت گردی کی نئی لہر: ذمہ دار کون؟ حل کیا ہے؟

دہشت گردی کی نئی لہر: ذمہ دار کون؟ حل کیا ہے؟

|تحریر: زلمی پاسون| عید الاضحی کے چوتھے دن خیبر پختونخواہ کے ساتھ بلوچستان کے سرحدی ضلع شیرانی کے علاقے ”دانہ سر“ میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چیک پوسٹ کے ساتھ متصل لیویز چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں تین لیویز اہلکار کی ہلاکتوں کا واقعہ رونما ہوا۔ جس […]

July 17, 2023 ×
بلوچستان: خواتین کے غیرت کے نام پر قتل کے بڑھتے واقعات۔۔۔حل کیا ہے؟

بلوچستان: خواتین کے غیرت کے نام پر قتل کے بڑھتے واقعات۔۔۔حل کیا ہے؟

|تحریر: زلمی پاسون| یکم جولائی 2023ء کو ضلع چاغی کے علاقے گردی جنگل میں جرگہ کے سربراہ کے حکم پر لڑکی (ش ر) کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہونے کے بعد لیویز فورس نے کاروائی […]

July 7, 2023 ×
سانحہ بارکھان: سرداری نظام کی بربریت کو انقلاب ہی ختم کر سکتا ہے!

سانحہ بارکھان: سرداری نظام کی بربریت کو انقلاب ہی ختم کر سکتا ہے!

|تحریر: زلمی پاسون| 20 فروری 2023ء کو بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے حاجی کوٹ میں ایک کنویں سے پولیس نے تین لاشیں برآمد کیں، جن کی شناخت خان محمد مری کے دو جوان بیٹوں اور ایک بیٹی کے طور پر ہوئی۔ اس کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیوز […]

February 27, 2023 ×
بلوچستان: یونیورسٹی آف بلوچستان سمیت دیگر بڑی جامعات کا معاشی بحران: ذمہ دار کون، حل کیا ہے؟

بلوچستان: یونیورسٹی آف بلوچستان سمیت دیگر بڑی جامعات کا معاشی بحران: ذمہ دار کون، حل کیا ہے؟

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پروگریسو یوتھ الائنس، کوئٹہ| بلوچستان یونیورسٹی سمیت بلوچستان کی بڑی یونیورسٹیوں جن میں بیوٹمز اور دیگر شامل ہیں، اس وقت مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کے ملازمین پچھلے لمبے عرصے سے احتجاج کر رہے ہیں۔ مگر ان تمام جامعات کے مسائل […]

January 22, 2023 ×
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی میں پھوٹ: وجوہات اور اسباق

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی میں پھوٹ: وجوہات اور اسباق

|تحریر: زلمی پاسون| پشتونخوا میپ میں گزشتہ ایک عرصے سے جاری اندرونی لڑائی اور تضادات کا معیاری اظہار اس وقت ہوا جب پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے 19 اگست 2022ء کو افغانستان کے یوم استقلال کے موقع پر اسلام آباد میں موجود طالبان کے زیر قبضہ افغان کونسلیٹ […]

December 27, 2022 ×
گوادر کو حق دو تحریک: آگے بڑھنے کا راستہ مسلح مہم جوئی نہیں بلکہ صرف منظم عوامی سیاسی جدوجہد ہے!

گوادر کو حق دو تحریک: آگے بڑھنے کا راستہ مسلح مہم جوئی نہیں بلکہ صرف منظم عوامی سیاسی جدوجہد ہے!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| حق دو تحریک بلوچستان کی قیادت کی جانب سے غیرقانونی طور پر ماہی گیری کرنے والے ٹرالرز مافیا کے خلاف لائسنس یافتہ اسلحہ رکھنے والے لوگوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ تحریک کی قیادت کی سرپرستی میں ٹرالرز کے خلاف مسلح کاروائی میں […]

December 15, 2022 ×
بلوچستان: جبری گمشدگیوں کے خلاف گوادر اور کوئٹہ میں احتجاجی دھرنے

بلوچستان: جبری گمشدگیوں کے خلاف گوادر اور کوئٹہ میں احتجاجی دھرنے

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| گوادر شہر اور گردونواح سے 14 اگست 2022ء کے بعد ایک ہفتے کے دوران خفیہ اداروں کے جانب سے کریک ڈاؤن میں 9 نوجوانوں کو اٹھائے جانے والوں کی بازیابی کے لیے حق دو تحریک کی جانب سے وارننگ دی گئی کہ شام چار بجے […]

August 24, 2022 ×
بلوچستان کا المیہ

بلوچستان کا المیہ

|تحریر: زلمی پاسون| 12 جولائی 2022ء کو زیارت میں پاکستانی آرمی کے حاضر سروس کرنل کے اغواء اور قتل کے بعد سیکورٹی اداروں کی جانب سے جعلی واقعے میں 9 افراد کو قتل کیا گیا، جس میں 7 افراد کی شناخت مسنگ پرسنز کے نام سے کی گئی۔ مگر اب […]

August 9, 2022 ×
بلوچستان: سیلاب کے نتیجے میں سینکڑوں افراد ہلاک؛ حکمرانوں کی بے حسی برقرار

بلوچستان: سیلاب کے نتیجے میں سینکڑوں افراد ہلاک؛ حکمرانوں کی بے حسی برقرار

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| حالیہ مون سون کی بارشیں اس وقت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں تباہی مچا رہی ہیں۔ سیلابی ریلوں سے اس وقت تک بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور اگر بارشوں کا سلسلہ ایسے ہی جاری رہا تو مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ اعداد […]

July 30, 2022 ×
بلوچستان: بارش کی تباہ کاریاں؛ حکمرانوں کی نا اہلی اور سفاکی برقرار

بلوچستان: بارش کی تباہ کاریاں؛ حکمرانوں کی نا اہلی اور سفاکی برقرار

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان بھر میں حالیہ بارشوں سے اب تک بچوں سمیت 30 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کئی علاقوں میں جانور، کچے مکان اور بچے سیلابی ریلوں میں بہہ گئے جن کی تلاش تاحال جاری ہے۔ صوبائی حکومت نے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ […]

July 7, 2022 ×