اداریہ: سیلاب اور قدرتی آفات کی تباہ کاری کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟
|اداریہ: ماہانہ کمیونسٹ| حالیہ سیلاب نے ایک دفعہ پھر سرمایہ دارانہ نظام اور حکمران طبقے کی مکمل ناکامی کو عیاں کر دیا ہے۔پورے ملک میں لاکھوں خاندان اس سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں اور ہزاروں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ لاکھوں افراد کی زندگی بھر کی جمع پونجی اس سیلاب میں بہہ […]